Are you a business owner seeking to expand your brand, generate more leads, and earn money online? You're in the right place!
On this channel, I share simple and practical tips on how to:
✅ Promote your business using Google SEO
✅ Rank higher with Local SEO strategies
✅ Optimize your Google Business Profile (GMB)
✅ Use social media marketing to attract more customers
✅ Learn easy ways to earn money online even with no investment
Whether you're running a small business or just starting your online journey, my goal is to help you succeed step by step — with real examples and honest advice.
Subscribe now and start growing your business and income the smart way!
M Awais Khan
میں نے حال ہی میں ایک case study دیکھی جس میں ایک کمپنی نے اپنی site پر Programmatic SEO اپلائی کیا۔
شروع میں انہیں traffic اور impressions ملے، لیکن کچھ ہی وقت بعد Google نے ان کے pages deindex کر دیے کیونکہ content thin اور duplicate تھا۔
آخرکار انہیں اپنی domain کو rebrand اور redirect کرنا پڑا اور focus high-quality, user-focused content پر لے جانا پڑا۔
جیسے ہی انہوں نے quantity کے بجائے quality پر زور دیا، Google نے دوبارہ ان کی site کو index کرنا شروع کر دیا۔
میرا ماننا ہے کہ Programmatic SEO کوئی برا approach نہیں ہے، لیکن اگر آپ اسے بغیر quality control کے استعمال کریں گے تو نقصان ہی ہوگا- SEO میں ہمیشہ sustainable results تب آتے ہیں جب آپ automation کو human expertise کے ساتھ balance کرتے ہیں۔
#seoservices
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
M Awais Khan
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M Awais Khan
میں پہلے اپنے کلائنٹس کے بزنس کے لیے صرف SEO کرتا تھا، لیکن پھر میں نے ان کے سوشل میڈیا پر بھی ساتھ میں marketing شروع کی۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ جہاں پہلے انہیں 10 leads آتی تھیں، وہاں اب وہ double ہو کر 20 leads آ رہی ہیں۔ یہ SEO اور social media کا combination کسی بھی بزنس کے لیے بے حد پاورفل ہے۔
جب SEO کے ساتھ ساتھ آپ کی social media presence بھی strong ہوتی ہے تو search engines پر لوگ آپ کا brand name search کرتے ہیں، مطلب آپ کی brand searches بڑھتی ہیں۔ آج کل وہی بزنسز کامیاب ہوتے ہیں جن کی online presence ہر جگہ ہو۔ اس طریقے سے آپ کی اپنی identity بن جاتی ہے اس business میں۔
اگر آپ واقعی اپنا بزنس پروموٹ کرنا چاہتے ہیں تو SEO اور social media کو دو الگ چیزیں نہ سمجھیں — یہ دونوں ایک ساتھ مل کر سب سے بہتر کام کرتے ہیں۔ SEO آپ کی website کو ان لوگوں کے سامنے لاتا ہے جو Google پر تلاش کر رہے ہوتے ہیں، لیکن social media آپ کو یہ content share کرنے، زیادہ لوگوں تک پہنچنے اور real connections بنانے میں مدد دیتا ہے۔ ایک research کے مطابق، جن بزنسز نے social media اور SEO کو اکٹھا استعمال کیا، ان کا web traffic اوسطاً 25% بڑھا۔
اگرچہ likes اور shares براہِ راست آپ کی ranking کو نہیں بڑھاتے، لیکن یہ زیادہ visitors لا سکتے ہیں، آپ کو مزید backlinks دلا سکتے ہیں، اور آپ کے brand کو زیادہ trusted بنا سکتے ہیں — اور یہ چیز Google ضرور notice کرتا ہے۔
Google Love it
4 months ago | [YT] | 2
View 1 reply