اسلامک مشن ھال جے-یو-پی اور اے-این-آئ اور اے-ٹی-آئی کے کارکنان سے کھچا کھچ بھرا ھوا تھا، امام نورانی رحمتہ اللہ علیہ خطاب فرما رہے تھے، آپ نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف صاحب نے اسلامی نظریاتی کونسل کی چئیرمین شپ کی پیشکش کی ہے لگ بھگ سب الاؤنس کے ساتھ 50000 تنخواہ ہوگی آپ کے خیال میں مجھے یہ منصب لے لینا چاہیے سب نے یک زبان ہوکر کہا کہ جی لے لینا چاہیے۔ امام نورانی رحمتہ اللہ علیہ نے جواب میں فرمایا کہ "اچھا 50000 میں ہم موجودہ حکومت کے گناہوں کے وکیل صفائی بن جائیں لوگوں کو کہنے کا موقع مل جائیگا کہ دیکھو مولانا نورانی بھی اس حکومت میں شامل ھیں، اب بتائیں مجھے ان کے گناہوں کا وکیل صفائی بن جانا چاہئے یا نہیں ؟" پورے مجمع سکتہ میں آچکا تھا اورکچھ کارکنان کی آنکھیں نم ہوچکیں تھیں امام نورانی اللہ علیہ کی بصیرت و بصارت پہ قربان خادمین کنونشن سے خطاب، ۱۹۸۸ء #منقول
JUP Noorani
#CondemnCOMSATSUniversity
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
JUP Noorani
Make sure to Like the Video and subscribe the channel.
جمعیت علماء پاکستان کورنگی مرکزی جلوس
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
JUP Noorani
اسلامک مشن ھال جے-یو-پی اور اے-این-آئ اور اے-ٹی-آئی کے کارکنان سے کھچا کھچ بھرا ھوا تھا، امام نورانی رحمتہ اللہ علیہ خطاب فرما رہے تھے، آپ نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف صاحب نے اسلامی نظریاتی کونسل کی چئیرمین شپ کی پیشکش کی ہے لگ بھگ سب الاؤنس کے ساتھ 50000 تنخواہ ہوگی آپ کے خیال میں مجھے یہ منصب لے لینا چاہیے سب نے یک زبان ہوکر کہا کہ جی لے لینا چاہیے۔
امام نورانی رحمتہ اللہ علیہ نے جواب میں فرمایا کہ
"اچھا 50000 میں ہم موجودہ حکومت کے گناہوں کے وکیل صفائی بن جائیں لوگوں کو کہنے کا موقع مل جائیگا کہ دیکھو مولانا نورانی بھی اس حکومت میں شامل ھیں، اب بتائیں مجھے ان کے گناہوں کا وکیل صفائی بن جانا چاہئے یا نہیں ؟"
پورے مجمع سکتہ میں آچکا تھا اورکچھ کارکنان کی آنکھیں نم ہوچکیں تھیں
امام نورانی اللہ علیہ کی بصیرت و بصارت پہ قربان
خادمین کنونشن سے خطاب، ۱۹۸۸ء
#منقول
3 years ago | [YT] | 22
View 2 replies
JUP Noorani
جمعیت علماء پاکستان کا تحریک لبیک یارسول اللّٰه ﷺ پہ عائد پابندی اور علامہ سعد حسین رضوی کی نظربندی کے حوالے سے مؤقف۔۔
youtube.com/shorts/K2EOqKYKh_k?feature=share
#AllamaSaadHussainRizvi
#TehreekLabbaik
4 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
JUP Noorani
جس کسی نے بھی کبھی شان میں گستاخی کی
ابد آباد تک اس شخص کو ابتر رکھا
افتخار عارف
ٹ گئے مِٹتے ہیں مِٹ جائیں گے اَعدا تیرے
نہ مِٹا ہے نہ مِٹے گا کبھی چرچا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
#FrenchCartoonist
#Gustakh
4 years ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
JUP Noorani
قائد جمعیت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا طالبان سے متعلق اہم ترین بیان۔۔۔
4 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
JUP Noorani
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
4 years ago | [YT] | 8
View 1 reply
JUP Noorani
(ناموس صحابہ و اہل بیت رض) ریلی میں شرکت ہم سب کا دینی فریضہ ہے۔
@AlMunib
5 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
JUP Noorani
ویڈیو دیکھیں، پسند آئے تو لائک اور چینل کو سبسکرائب کردیں۔
5 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
Load more