Pakistani youth is bewildered and in a deeply perplexing world. They are looking for ideals when they can look up to for satisfying their intellectual and emotional needs. Instead of getting inspiration from heroes of our own rich civilization and treasured heritage, we as a nation have started hero-worship of every popular figure that props up from the outside world. As a result, towering figures like Quaid-e-Azam and Allama Iqbal are no longer in the minds of our youth as a source of inspiration.
At Youth Empowerment Society (YES), we aim to reconnect youth with their historical tradition and infuse the spirit of Khudi in them, to establish a Space for dialogue, open discussions, peace, and creative thinking so that they can be empowered to build/make a prosperous and progressive Pakistan. We serve not only as a platform for open and passionate discussions on challenges faced by our nation, but we also brainstorm and incubate innovative ideas.
Yes - Youth Empowerment Society Official
🌙 Youth Empowerment Society (YES) Invites You!
🕌 Join us for Iftar & an evening of Connection
As Ramadan brings us closer, let’s break fast together in the spirit of unity and empowerment! 🎉
🌕 Iftar Dinner & Discussion
📅 Sunday, 15 March 2026
⏰ 6:00 PM
📍 YES Office
💬 Agenda:
- Iftar Dinner
- Sharing thoughts on YES’s future plans
- Bonding over community & faith
🌟 Enrich your minds and hearts with inspiring ideas and energy!
Wishing you a blessed Ramadan. ❤️
1 week ago | [YT] | 5
View 1 reply
Yes - Youth Empowerment Society Official
Decoding the Essence of Faith ✨
True clarity begins with understanding the foundations. In Class 06 of our "Life’s Clarity Quest," we dived deep into the Basics of Islam, focusing on:
The profound meanings of fundamental Islamic words.
A deeper approach to understanding the Holy Quran.
Learning from the life and character (Seerah) of the Prophet (PBUH).
When we align our "lens" with these timeless principles, our strategic vision for life becomes much clearer. 🧭
#ClarityQuest #LifeMasterplan #IslamicFoundations #PersonalGrowth #Seerah #QuranicWisdom
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Yes - Youth Empowerment Society Official
Join us"
for an Iftar dinner and inspiring discussion on YES future plans 🌙✨ on
- 15th March 2026,
- 6:00 PM
- at YES Office.
Wishing you all the blessings of the holy month!
#Iftar #Ramadan #YES
2 weeks ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
Yes - Youth Empowerment Society Official
*Reflection Journal* 📝
Course: Life Clarity Quest
Module 2: Clarity of Lens
Session #5
Starting from the recap of Module#1 where we learnt and delved into the fundamentals of Human Creation & its purpose of creation, the ideologies which are formed while having two main worldviews Western and Islmic acting as lens for vision and mission.
Leading towards Essential Approach which answers the ultimate purpose WHY, the Wh- questions were mentioned categorically.
*These WH- Questions patronize the framework of life.*
Conventionally, *what* was the first question taught from the beginning. Then comes *when/where* and ultimately we stop at *HOW* skipping the most important and integral question that is *WHY* .
This is the missing strand which leads to doubt, skepticism and oblivion.
Once Allama Iqbal said,
*اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی*
This comes when you explore your *WHY* .
If we clear this why, our lens would automatically be clear and transparent.
Having complete understanding of the accepted Islamic worldview with true spirit and gesture, *its crucial to know the why.*
We often are being distracted by the pattern of teaching where set rules are followed with blind faith without knowing their true essence and purpose.
This lacks the true spirit in our actions. Whereas Islam has every single purpose behind its every single rule & regulation.
This spirit can be achieved if we know in depth what are the grounds of Islam in real sense.
Looking through the lens, we were taught the main components of Islam:
▪️ *Iman means faith*
▪️ *Ikhlaq means your pure intentions leading to purposeful actions*
▪️ *Shariah means the set rules/code of life*
Looking at the why of all these three components in a true sense means achieving Falah in life and this life will determine the life of hereafter.
We were realized that the true spirit of Islam is
*Falah* which means
▪️Success
▪️Salvation
▪️Prosperity
▪️Happiness
▪️Contentment
▪️Sustainability
▪️Permanence in the state of goodness
This Falah can be achieved through the *Hikmat of ADAL.*
Adal means;
*ہر چیز کو اس کے مقام اور اصل پر رکھنا۔*
If you maintain *ADAL* in your life, you will achieve *FALAH* which can create a perfect Balance and *میانہ روی* in your life.
Now, if we want to live a balanced life, these tasks are important to achieve this goal,
▪️ *عدل کا قیام*
▪️ *عدل کے قیام کا عملی مظاہرہ*
If we think about the whole universe, what we can observe is all the perfect balance and harmony in nature is thtough *A real demonstration of Adal in Creator's creativity.*
⁉️ *If the creator is all Adal, then why not the creature be?*
⁉️ *If the whole universe is showcasing the Adal and true rhythm and balance in its existence, then why not the most blessed creature human being?*
Let's explore and adopt *Adal* to achieve *Falah* in our lives.
Regards,
Adibah Babar Ali
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Yes - Youth Empowerment Society Official
کسی بھی شہ کو بہترین انداز میں سمجھنے کے لیے اسکے سوال نمبر 1 یعنی بنیادی سوال کا جواب ڈھونڈنا چاہیے
سطحیت، اسکا گہرا اور حقیقی معنی آشکار نہیں کرتی
مرشد سے فرمایا تھا "قرآن میں غوطہ زن" ڈوبنا پڑتا ہے کسی گہرائی میں جائے بغیر اصل(قیمتی ترین شہ) میسر نہیں آتی
اس کلاس میں ہم جانیں گئیں اسلام کی اصل یا یوں کہیں کہ ہم جانیں گئے (مقصد اسلام مقصد شریعت سے مختلف ہیں)
یہ کلاس زندگی کے بہت سے پرت کھولی گی اور نیا(مگر سلف) کا زاویہ نگاہ دیگی۔۔۔
جانیے End Goal of Islam
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Yes - Youth Empowerment Society Official
Reflection Journal:
session 4..
(Life clarity Quest )
saira khan
First of all Im thankful to Allah subhan who gave me the opportunity to learn myself.
اس کلاس میں پچھلی 3 کلاسوں کا جائزہ لیا گیا۔ پہلی بات کہ علم حاصل کرنے کی جتنی پیاس ہو اسے سیکھنے کا اتنا ہی لطف آتا ہے۔ ۔ repeat classes کا سب سے بڑا فائدہ مجھے یہ ہوا کہ جن چیزوں کو میں صحیح سے جاننا چاہ رہی تھی انکا concept واضح ہوتا گیا۔ اور کلاس کو physically attend کرنا با نسبت online دونوں ایک دوسرے کے opposite حثیت رکھتے ہیں۔ اور جس کی وجہ سے مجھے چیزیں بہتر سمجھ آتی ہیں۔۔ اب جو بات مجھے اس کلاس میں بہتر سمجھ آئی اور جو موضوع میرے لیے سیکھنے کا point بنا وہ تھاWestern worldview and Islamic worldview اور ہم۔۔ اور ہمارے دیکھنے کا angel یعنیLens.. میں نے خود کو جب اس lens سے دیکھنے کی کوشش کی تو مجھے سمت کا تعین ہوا کہ میں کس جانب سفر تھی
کیا میرا اللہ پے صرف ایمان لانا کافی ہے کیا باحثیت مسلمان میں اسلام کی مقرر کردہ ہی زندگی کو بہتر سمجھ رہی تھی یا اس میں رنگ مغرب کا بھی شامل تھا۔ کیا میری سوچ میرے دین سے مطابقت رکھتی ہے۔ کسی شک کی گنجائش تھی میری thoughts میں۔۔۔ جو سوال کبھی جنم لیے زندگی میں ان کی کوئی اہمیت بھی تھی۔۔اس کورس سے مجھے مقصد زندگی اس عینک سے اب شفاف دیکھائی دینے لگی جس پے fog تھی ۔ ۔ میری کوشش ہوگی کے جو میں سیکھ رہی ہوں خود شناسی کے بارے میں اس پر عمل پیرا بھی ہوسکوں۔۔ islamic world view کو سمجھنا دراصل خود کو سمجھنا ہے ۔ ہمیں حق کو اور باطل کو سمجھنا ہوگا انصاف اور عدل بھی اس زاویے سے ہی ممکن ہو سکے گا۔ جب ہم اللہ کی مانے گے اس کے خالق ہونے کو بنا کسی وہم و سوال کے عقیدہ پے قائم رہے گے۔۔ آپ نے بہت مشکل چیزوں کو ہمارے لیے آسان فہم میں بیان کیا۔۔ West کے سارے کلچر کو ان کی سوچ کو اور ان کے فرد کو اپنانے اور خدا کو نکال دینے کا یہ تمام باتیں بار بار دہرائی اور ہر کڑی اسے جڑتے ہوئے قدم آگے کی جانب پھر بڑھتے رہے۔۔ یہ سفر بہت دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔۔
اب اس though process کے
عمل کے نتیجے میں ، میں نے زیادہ غور و فکر کرنا شروع کیا اور کرتی رہوں گی ویسے بھی مجھے غور و فکر کرنا پسند ہے تاکہ میں خود کو مزید بہتر مسلمان بنا سکوں اور خود کہ ان تم مسائل سے بہتر طور پر حل کرنے کی صلاحیت حاصل کر سکوں۔۔۔ ویسے بھی میں نے بہت سی چیزوں کو کبھی نہیں اپنایا میں دین پسند ذیادہ ہوں دنیا پسند کی نسبت۔۔ مگر خامیوں کو جاننا وہ بھی خود کی آسان نہیں ہے۔ اس کورس نے میری مدد کی خود کو پرکھنے کی۔ میں کس lens سے دنیا کو اور خود کو دیکھتی رہی اور اسکا نتیجہ میری روح پے کتنا برائے راست پڑتا گیا۔۔ اب خود شناسی اتنی آسان نہیں ہوتی۔ اس کو بھی سیکھنا ضروری ہے یہ تو مجھے اس کورس سے ہی اس کی اہمیت کا اندازہ ہوا۔۔ میں علامہ اقبال رحمہ اللہ کی شاعری کو جب بھی پڑھتی اس کے لفظوں پے لازمی غور کرتی تھی اور سوچتی تھی کہ ان کو کیسے یہ علم تھا کیسے وہ اس تک پہنچے ۔ وہ چیزوں کے تہہ تک جاتے تھے ۔ اب اس کورس سے سمجھ آئی کہ خود شناسی کتنی اہم ہے جو خود شناس ہو گا وہی خدا شناس بھی۔۔۔ اور یہ بات اس تمام تر کلاس کی میری نظر موضوع بحث رہے گی۔۔
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Yes - Youth Empowerment Society Official
*Life Clarity Quest Module 01*
*Reflection Journal*
*Dr Muhabbat Ali Khan*
*الحمدللہ Life Clarity Quest پہلا ماڈیول مکمل ہوا، جس میں "ادراکِ خودی سے پہچانِ باطل تک" کا سفر ہوا۔*
*اس ماڈیول نے مجھے صرف معلومات نہیں دیں، بلکہ ایک نیا زاویۂ نظر دیا ہے۔ اب میں محسوس کرتا ہوں کہ میں محض زندگی گزار نہیں رہا بلکہ اسے سمجھ کر جینے کی کوشش کر رہا ہوں۔ یہی میرے لیے اس سیکھنے کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔*
اس علمی سفر نے میرے اندر ایک مثبت زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ میں نے محسوس کیا وہ لمحہ جب دھند چھٹ گئی۔اس ماڈیول نے میرے ذہن کی وسعت میں نمایاں اضافہ کیا۔دھندلائی چیزوں کو واضح کردیا۔ اسی سوچ نے میری زندگی کو زیادہ منظم، باقاعدہ اور بامقصد بنا دیا۔
اس ماڈیول میں سب سے اہم *"لا" (انکارِ باطل)* کی حقیقت کا سمجھنا ہے۔ میں نے سیکھا کہ جب تک باطل کی جڑوں اور اس کے System کی شناخت نہ ہو، حق کی پہچان ادھوری رہتی ہے۔میں نے پہلی بار محسوس کیا کہ کسی بھی باطل نظام کا مقابلہ کرنے سے پہلے اس کی درست شناخت ضروری ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ شعور نہ عام تعلیمی اداروں میں پڑھایا جاتا ہے اور نہ ہی مذہبی حلقوں میں اس پر گہرائی سے توجہ دی جاتی ہے۔ میں استاد محترم عرفان بٹ صاحب کا دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے یہ سکھایا کہ نظام کیسے کام کرتے ہیں، اور ہم کہاں کھڑے ہیں۔ *میرے لیے یہ اب تک کی زندگی کا سب سے بڑا شعوری انکشاف ہے۔*
》 یہاں میں نے اس "ورڈ ویو" کو سمجھا جو انسانی زندگی کے ہر شعبے—معیشت، معاشرت اور سیاست—الغرض زندگی کے پورے نظام کی بنیاد بنتا ہے۔ یہ میرے لیے محض ایک درس نہیں بلکہ ذہنی سطح پر جمی برسوں پرانی دھند کے چھٹ جانے کا لمحہ تھا۔ میں نے یہ غور کیا کہ ہم میں سے بہت سے لوگ انجانے میں ایسے نظام کے تحت جی رہے ہیں جو ہمارے ورلڈ ویو سے مختلف ہے، اور یہی اندرونی تضاد بےچینی اور فکری انتشار کو جنم دیتا ہے۔
》میں دوسرے طبقوں، اداروں کو سیکولر سمجھتا تھا، مگر اس کورس نے آئینہ دکھایا کہ ہم سب لاشعوری طور پر سیکولر سیسٹم کو فروغ دینے والے Western Civilization کے اسیر ہیں۔ ہم عبادات تو کر رہے ہیں، مگر ہمارے مفادات اور ترجیحات ہمارے ورلڈ ویو کے مطابق نہیں ہیں۔ میں ہمیشہ ایک انجانی بے چینی کا شکار رہتا تھا کہ میں کرنا کچھ چاہتا ہوں اور ہو کچھ رہا ہے۔ اب سمجھ آیا کہ یہ تضاد اس لیے تھا کہ میری روح کا نظام Islamic Civilization اور میری بیرونی زندگی کا نظام Western civilization آپس میں متصادم تھے۔
》 میرا یہ روایتی تصور بدل گیا کہ دین صرف آنکھیں بند کر کے ماننے کا نام ہے۔اور یہ بات میرے لیے نئی تھی کہ ایمان صرف اندھی تقلید نہیں بلکہ غور و فکر اور عقلی سمجھ کے ساتھ مضبوط ہوتا ہے۔ سوچنا اور سوال کرنا ایمان کو کمزور نہیں بلکہ زیادہ گہرا اور مستحکم بناتا ہے۔
*اس شعور نے میرے اندر ایک بنیادی تبدیلی پیدا کی ہے۔ پہلے میں صرف ظاہری مسائل سے الجھتا تھا، اب میں ان کے پس منظر اور فکری بنیاد کو دیکھنے لگا ہوں۔ مجھے پہلی بار احساس ہوا کہ میری بہت سی الجھنیں کسی ایک واقعے یا مسئلے کی نہیں بلکہ میرے فکری زاویۂ نظر کی تھیں۔یہ شعور میرے لیے ایک ذہنی آئینہ بن گیا ہے۔ اب میں صرف یہ نہیں پوچھتا کہ کیا ہو رہا ہے؟ بلکہ یہ بھی کہ کیوں ہو رہا ہے؟ اور میں اسے کس زاویے سے دیکھ رہا ہوں؟مجھے یہ بھی احساس ہوا کہ باطل کو سمجھے بغیر اس کا مقابلہ محض ردِعمل رہ جاتا ہے، حکمت نہیں بنتا۔ یہی وہ خلا ہے جو اجتماعی کمزوری کا سبب بنتا ہے۔ علامہ اقبال کے فلسفۂ خودی کی عملی تعبیر مجھے مل گئی ہے۔ اب میں خود کو اس "ورڈ ویو" کے مطابق ڈھالوں گا جو مجھے میرے خالق سے جوڑتا ہے۔میں اپنی زندگی کے ہر فیصلے کو شعوری بنیاد پر دیکھوں — اپنے ورلڈ ویو کو واضح رکھوں، مسائل کی جڑ تک پہنچوں، اور ہر نئے خیال کو اندھا قبول کرنے کے بجائے سمجھ کر اپناؤں۔*
》میں اپنے عمل، سوچ اور ترجیحات کو ایک مربوط نظام کے تحت لانے کی کوشش کروں گا تاکہ اندرونی تضاد ختم ہو اور زندگی میں سمت واضح رہے۔
*یہ کورس میرے لیے "ماضی کی اصلاح" اور "مستقبل کی تعمیر" کا ذریعہ بن گیا ہے۔ میں استاد محترم عرفان بٹ صاحب کا بے حد ممنون ہوں جنہوں نے مجھے اس عظیم شعور سے نوازا، جو کسی بھی قیمت پر حاصل کیا جائے تو سودا سستا ہے۔*
سوال جو ذہن میں اس ماڈیول کے بعد ابھرے:
میں اپنے فکری زاویۂ نظر کو مزید کیسے واضح اور مضبوط بنا سکتا ہوں؟
میں باطل کی پہچان کو محض علم نہیں بلکہ عملی بصیرت کیسے بنا سکتا ہوں؟
مجھے کچھ ایسی کتابیں بتادیں جنہیں پڑھنے سے میرے نظریے میں مزید پختگی آئے۔
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Yes - Youth Empowerment Society Official
"Reflection Journal"
saira khan.
سب سے پہلے میں بے حد مشکور ہوں استاد محترم کی کے انھوں نے اتنے لوگوں میں سے مجھے اس قابل سمجھا اور اس کورس کا حصہ بنایا ۔
یہ کورس اب تک کے میری زندگی کا باقی تمام کورسز سے منفرد ہے ۔ کیونکہ اس کورس میں کسی خاص کتاب یا شخصیت کو موضوع نہیں بنایا گیا بلکہ خود کی پہچان کرنا ۔ اس کائنات کی حقیقت کو جاننا ۔ہماری زندگی کا مقصد با حثیت مسلمان کیا ہے۔ آپ نے اس کے لئے بہت بہترین قدم اٹھایا یہ آپ کی انتھک محنت ہے کہ آپ نے یہ منفرد کورس design کیا۔ اس کو بڑی عمدگی سے مرتب کیا اور پھر اس کو عملی جامہ پہنایا .
میں بہت خوش نصیب ہوں کہ مجھے بھی موقع ملا یہ سیکھنے کا پہلے مجھے چیزوں کو سمجھنا کافی مشکل لگا لیکن پھر ان کو بار بار دہرایا جائزہ لیا مجھے سمجھ آتی گئی اور چیزیں واضح ہونے لگی۔ہمیں صرف یہ پتا تھا کہ ہم مسلمان ہیں ضروری فراض کی ادائیگی کیسے کرنی ہے اسے آگے سوچ ہماری محدود تھی یہ دنیا کیسے وجود میں آئی؟ زندگی کا مقصد کیا ہے؟زندگی کا کیا راز ہے؟ کائنات کا وجود کیسے وجود میں آیا؟ صحیح اور غلط کا معیار کیا ہے زندگی کے بعد ایک اور دنیا ہوگی یعنی مرنے کے بعد کیا ہوگا؟ یہ تمام سوالات ہمارے ذہہن میں آتے تو تھے مگر ان کے بارے میں سوچ سطحی تھی اس کورس سے مجھے یہ چیزیں جاننے کا شوق پیدا ہوا۔آپ نے worldviews کے بہت رہنمائی فرمائی۔مجھے آج تک اپنی زندگی کا بھی مقصد سمجھ نہیں آیا یعنی کوئی منزل نہیں کہ کہاں جانا ہے مجھے کیا کرنا ہے۔اس کورس سے مجھے ایک hope ملی کہ میں جو سوچتی رہی آج تک وہ زندگی کی حقیقت نہیں۔ہمیں ہمیشہ ایک رہبر راہنما کی ضرورت رہتی ہے۔ اور استاد اگر آپ جیسا ہو تو ہم کبھی بٹھک نہیں سکتے۔ یعنی ہمیں آپ اندھیرے سے روشنی کے سفر پر لے کر چل رہے ہیں۔اس وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے یہ کورس۔۔ میں نے اس کورس سے جو سیکھا وہ شعور ہے نئے الفاظ سیکھے۔ بنیادی طور پر سارے ؟topics ہی علم اور معنی سے بھر پور ہیں۔سب سے مزے کا topic worldviews تھا۔اور مختلف مذاہب کے عقیدے والا حصہ۔۔ کلاس نمر 1 اس میں مجھے جو سبق ملا ہم بطور مسلمان کتنے خوش نصیب ہیں جو اللہ نے ہمارے لئے آسان راستہ منتخب کیا۔ہر چیز واضح کر دی۔ کوئی شک باقی نا رہا۔ جس کی وجہ سے ہم بکھرنے سے بچ گئے۔پھر ایک اور مزے کی بات کہ ہماری سوچ بہت محدود رہتی ہے سطحی ہوتی ہے غور و فکر نہیں کرتے ہم اس پر آپ نے بہت عمدگی سے روشنی ڈالی۔
کلاس نمبر 2۔۔۔۔
اس کلاس میں پچھلی کلاس کی تمام باتیں دہرائی کروانے سے اچھے سے سمجھ میں آئی concept کافی حد تک clear ہوا۔
کیوں کہ آپ نے بہت غور و فکر سے الفاظ کا چناو کیا ہوا تو میرے جیسے عام خیال کے لیے سمجھنا تھوڑا مشکل تھا۔۔
اس کلاس میں میرا پسندیدہ topic History تھا آپ نے اس پر گہری روشنی بہت ہی چنے ہوئے الفاظ میں ڈالی۔ یہ وہ history نہیں جو ہم کتابوں میں پڑھتے تھے۔ جن کو ہم رٹے لگا کر یاد کرتے تھے۔آپ نے ہمیں اس میں concept جو سمجھایا وہ تہذیب کی اندر کی باتیں۔ان کی فکر 'سوچ ' خیال اور ان کا نظریہ حیات تھا۔ ۔حاصل کلام یہ ہے بہت سی باتیں جن کا مجھے علم نہیں تھا یا تھا بھی تو سطحی تھا خاص کر کہ مغربی نظریے پر۔۔ ان دو کلاسوں کے بعد میں نے مزید اللہ کا شکر ادا کیا کہ اس نے مجھے مسلمان بنایا اور اچھی صحبت نصیب کی اچھے لوگوں سے ہمیشہ جوڑے رکھا۔۔ جس کی وجہ سے میرے اندر مزید چیزوں کو جاننے اور سمجھنے کا شعور آیا۔
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Yes - Youth Empowerment Society Official
s your heart ready for Ramadan 2026? 🌙✨
Join the exclusive Daurah-e-Quran for Women in Multan! From Feb 12th to March 13th, spend your afternoons (2 PM - 4 PM) connecting with the words of Allah. Stay for Isha and Taraweeh to experience a complete spiritual revival.
📍 Where? Jamia Masjid Abdullah Bin Abbas, Cantt Multan.
Don't forget to Like, Share, and Subscribe for more updates on local Islamic events!
4 weeks ago | [YT] | 2

Load more