Ajmal Raza Qadri Bayan Official

Ajmal Raza Qadri Bayan Official ایک اسلامی بیان چینل ہے جہاں
Peer Ajmal Raza Qadri کے ایمان افروز بیانات، اصلاحی گفتگو،
رمضان اسپیشل بیانات، اسلامی واقعات اور دل کو چھو لینے والی نصیحتیں پیش کی جاتی ہیں۔

دین اسلام کی صحیح تعلیمات عام کرنے کے لیے یہ چینل بنایا گیا ہے۔
نئے بیانات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔