حریمِ لفظ میں خوش آمدید— یہ وہ آستانہ ہے جہاں لفظ شور نہیں کرتے، جہاں معنی وقار سے جنم لیتے ہیں، اور جہاں ہر سطر سے پہلے احساس وضو کرتا ہے۔ یہاں وہ باتیں لکھی جائیں گی جو ہجوم میں کہی نہیں جاتیں، وہ خیال جو دل میں ٹھہرتے ہیں اور وہ لفظ جو حرمت مانگتے ہیں۔ اگر آپ بھی مانتے ہیں کہ لفظ صرف آواز نہیں، امانت ہوتے ہیں— تو اس حریم میں آپ کا آنا مبارک ہو۔ حریمِ لفظ یہاں خاموشی بھی بامعنی ہے۔
Musa Muaavia
حریمِ لفظ میں خوش آمدید—
یہ وہ آستانہ ہے جہاں لفظ شور نہیں کرتے،
جہاں معنی وقار سے جنم لیتے ہیں،
اور جہاں ہر سطر سے پہلے احساس وضو کرتا ہے۔
یہاں وہ باتیں لکھی جائیں گی
جو ہجوم میں کہی نہیں جاتیں،
وہ خیال جو دل میں ٹھہرتے ہیں
اور وہ لفظ جو حرمت مانگتے ہیں۔
اگر آپ بھی مانتے ہیں کہ
لفظ صرف آواز نہیں، امانت ہوتے ہیں—
تو اس حریم میں آپ کا آنا مبارک ہو۔
حریمِ لفظ
یہاں خاموشی بھی بامعنی ہے۔
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Musa Muaavia
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Musa Muaavia
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Musa Muaavia
وقت ، اعتبار ، اور عزت ،
ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں اتے
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Musa Muaavia
اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے شمالی محاز پر جنگ جاری رکھنے کی منظوری دے دی
https://ara.tv/gwc1w
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Musa Muaavia
ڈی چوک سے فرار ہونے والے مظاہرین کی گرفتاری کیلیے اٹک پل دوبارہ بند کر دیا گیا
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Musa Muaavia
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Musa Muaavia
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Musa Muaavia
Subscribe My channel please
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Musa Muaavia
Subscribe My channel please
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more