🌍 Ibrahim Traoré | Africa’s New Revolution 🇧🇫
Welcome to the official space covering the rise of Captain Ibrahim Traoré — Burkina Faso's fearless leader and Africa’s boldest revolutionary voice. This channel brings you the latest news, speeches, reforms, and exclusive updates about Traoré’s mission to rebuild a sovereign, self-reliant Africa.
📌 Watch how Burkina Faso is rising from the ashes — nationalizing resources, defeating terrorism, and challenging Western domination.
🛡️ Real leadership. Real change. A new era for Africa begins here.
🔔 Subscribe now to stay updated on:
Economic breakthroughs
Military strategies
Anti-colonial moves
Pan-African unity
IMF & World Bank reactions
🔥 Africa is watching. The world is reacting. Are you ready?
all world news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹوکیو میں کار ساز کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے کارسازکمپنی کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی پیداوار اور اسمبلنگ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر سے بھی ملاقات کی، مریم نوار نے جاپان کو ہائبرڈ کاروں کی پنجاب میں تیاری اور اسمبلنگ کی دعوت دی۔
اس موقع پرمریم نوازکا کہنا تھا کہ پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے تعاون کا خیر مقدم کریں گے، لاہوراورراولپنڈی کےدرمیان ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے نئے دور کا آغازکریں گے۔
لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے۔ لکشمی چوک، گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی، باغبانپورہ ،مغلپورہ، مال روڈ، جیل روڈ، قرطبہ چوک، کینال روڈ اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی۔ بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔
بارش کے دوران لیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
جھنگ، خوشاب اور چکوال میں وقفے وقفے سے برکھا رت برسی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے۔ لکشمی چوک، گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی، باغبانپورہ ،مغلپورہ، مال روڈ، جیل روڈ، قرطبہ چوک، کینال روڈ اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی۔ بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔
بارش کے دوران لیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
جھنگ، خوشاب اور چکوال میں وقفے وقفے سے برکھا رت برسی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔
Apni ray zarur Dena
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
all world news
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies