Discover the most unforgettable romantic Urdu novel that will capture your heart! let's dive into the world of romantic Urdu novels that will stay with you forever.Subscribe channel for updates.


LS-Writes

اسلام وعلیکم!کیسے ہے آپ سب ؟ امید کرتی ہوں سب ٹھیک ہونگے زیادہ باتیں نہیں کرتی بس یہ بتانا تھا ایپیسوڈ 10:00 تک آئے گی ٹک ٹاک پر سپوئیلر اپلوڈ کر دیا ہے جس نے نہیں دیکھا وہ جاکہ دیکھ لے ۔ اب چلتی ہوں ایپیسوڈ ایڈیٹ کرنی
ہے ۔ٹاٹا دس بجے آتی ہوں ایپیسوڈ کے کر💅 ۔۔۔
TikTok Link 👇👇👇
www.tiktok.com/@laibashahnovels?_r=1&_t=ZS-97q3Tls…

2 weeks ago | [YT] | 3

LS-Writes

اسلام وعلیکم! کیسے ہیں آپ سب ؟
یہ بتانا تھا کہ آج ایپیسوڈ نہیں آئے گی رات کو اپلوڈ کر دی تھی
اس لیے اب کل ایپیسوڈ آئے گی لہذا ویٹ نہیں کرنا ۔۔

1 month ago | [YT] | 7

LS-Writes

اسلام وعلیکم! سب سے پہلے تمام اہل اسلام کو نیا سال کی مبارکباد🌚 اللہ پاک سے دعا ہے یہ سال ہمارے لیے رحمتوں ، برکتوں اور
ایمان میں اضافے کا باعث بنے (آمین) یہ نیا سال ہمارے گناہوں
کی معافی کا باعث بنیں اس سال جن جن کے جو بھی جائز
کام کسی بھی وجہ سے روکے ہوئے ہیں اللہ پاک ان سب
پر اپنا کرم فرمائیں اور سب اپنی منزل پر خیر سے پہنچے ۔(آمین)
اب بات کرتے ہیں ایپیسوڈ کی تو ایپیسوڈ تقریباً لکھ چکی ہوں
بس لاسٹ سین رہتا ہے لیکن یار آپ لوگ کوئی رسپانس شو
نہیں کرتے پہلے جب ویک میں ایک ایپیسوڈ آتی تھی تب
کہتے تھے ڈیلی اپلوڈ اب جب روز ایپی دے رہی ہوں آپ لوگ
کیوں گونگے بنے ہوئے ہو میں روز ویٹ کرتی ہوں کوئی تو ہو گا
جو کمینٹس میں کچھ کہے گا لیکن نہیں آپ لوگوں نے تو چپ
کا روزہ رکھا ہوا ہے ۔اگر یہی حال رہا تو پھر عاشورہ کے بعد قسط آئے گی 🫣 ۔
اور دوسری بات یہ جو سائلنٹ ریڈرز ایپیسوڈ ریڈ کر کے چلے جاتے ہیں ان کو سائلنٹ ٹریٹمنٹ دینا پڑے گا اللّٰہ کے بندوں روز
آکے قسط پڑھ کے چلے جاتے ہو چینل تو سبسکرائب کر لو 🫥
اچھا اب چلتی ہوں قسط بھی تو لکھنی ہے بہت گلے شکوے کر لیے ۔اللہ حافظ ۔۔اور ہاں مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھنا سب۔فی امان اللہ ۔۔

1 month ago | [YT] | 7

LS-Writes

Asslamwalikum! Ap sub sa darkhwast karti hun k mara LaLa ka liya dua kara allah pak onha saht da kia mahloom kis ki ameen ka sadqy vo theek hu jaya.🙏

3 months ago | [YT] | 6

LS-Writes

اسلام وعلیکم!کیسے ہیں آپ سب یار پہلے تو میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی جس کی وجہ سے ایپیسوڈ نہیں آئی اب جب کل رات
کو میں نے ایپیسوڈ دے دی تو یوٹیوب کی طرف سے وہ وڈیو ہٹا دی گئی ہیں مجھے سمجھ نہیں آرہی میں نے ایسا بھی کونسا
ڈیپ رومینٹک سین لکھ لیا جس سے سب کو آگ لگ گئی ہیں بھئی جب پسند نہیں ہے ناول تو سکیپ کرو عجیب ۔بائی دا وے
اب میر ماہی کی گولڈن نائٹ میں چینل پر اپلوڈ نہیں کر رہی
اس کے بعد کے سینز آئے گے ۔اللہ حافظ ۔۔

5 months ago | [YT] | 7

LS-Writes

5 months ago | [YT] | 5

LS-Writes

اسلام وعلیکم! کیسے ہیں آپ سب ؟ گائز آج میرا چینل ایک سال
کا ہوگیا ہے 🥳 آج چینل کی فرسٹ برتھ ڈے ہیں 🎂 مجھے سمجھ نہیں آرہی کیا لکھوں کیسے اپنے جذبات شیئر کروں آپ
سب کے ساتھ لٹرلی میں فیلنگ ایکسپریس کرنے کے معاملے میں
زورین شاہ جیسی ہوں 🥹 ۔ اس چینل کو سٹارٹ کرتے وقت
مجھے۔اندازہ نہیں تھا کہ آپ لوگوں کو میرا لکھا ہوا ناول پسند آئے گا اس ایک سال میں جب جب میں نے سوچا کہ ناول لکھنا چھوڑ دوں چینل کو ڈیلیٹ کر دوں تب جب آپ میں سے کوئی
ایک بھی کمنٹ میں " Nice epi" daily epi " جیسے دو لفظ
سینڈ کرتا میں پھر سے اگلی ایپیسوڈ کی تیاری کرتی 🥲 میں
جانتی ہوں کچھ ریڈرز کو مجھ پر غصہ بھی آرہا ہوگا کہ
ایپیسوڈ تو دیتی نہیں اور باتیں کتنی کر رہی ہیں 🤧 تو یار
جہاں تک اتنا صبر کیا ہے تھوڑا سا اور کر لے 🤏 انشاء اللہ بہت
جلد ڈیلی ایپیسوڈ سٹارٹ کرونگی 💅 اللہ اللہ کتنی باتیں کرتی ہوں نا میں 🫢 ۔اچھا اب بس میں چلتی ہوں کچھ پڑھ لوں
میرے لیے دعا سب کرنا میرا پیپر اچھا ہو جائے (آمین) اور ہاں
جاتے جاتے ایک بات تو کہنا بھول گئی جس جس نے چینل کو
ابھی تک سبسکرائیب نہیں کیا وہ جلدی سے کر لے تاکہ آپ بھی
ہمارے میر ماہی کی گولڈن نائٹ ❤️‍🔥 انجوائے کر سکے ۔ٹاٹا ۔

5 months ago | [YT] | 5

LS-Writes

اسلام وعلیکم! امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے ۔ایپیسوڈ
10:40 تک آجائے گی ۔باقی باتیں ایپیسوڈ کے بات ۔اللہ حافظ ۔

6 months ago | [YT] | 6

LS-Writes

اسلام وعلیکم! ریڈرز ایپیسوڈ 9:30 تک آ جائے گی زیادہ باتیں
نہیں کرسکتی لاسٹ سین لکھ رہی ہوں ۔۔ٹاٹا ۔۔اور ہاں میری
بات سنے آپ لوگوں کو میں نے500 سبسکرائبر کا کہا تھا وہ ابھی تک
کمپلیٹ نہیں ہوئے دسمبر اینڈ ہونے کو ہیں ۔۔🥺🥺

6 months ago | [YT] | 8

LS-Writes

ہلیو ہیلو گائز!💅 ایپیسوڈ آٹھ بجے تک اپلوڈ ہو جائے گی ابھی ڈاؤلوڈ ہورہی ہے 🫠 تو لہذا سب اپنے کام دھندے جلدی جلدی ختم کرو 💅 کیونکہ آج مجھے سب کا رسپانس کمنٹ میں چاہیے تاکہ میں پھر موٹیویٹ ہو کر ڈیلی ایپیسوڈ دو😉 چلو شاباش فٹافٹ اپنے کام ختم کرو ۔۔

7 months ago | [YT] | 7