fans of ilyas qadri

📢 📣In this channel you can Watch Videos of
madani channel
dawateislami
maulana ilyas qadri
maulana imran attari
abdul habib attari
darul iftah
madani channel live
Live madani channel
istakhara
rohani ilaj
madani channel video
madani channel latest
madani channel naat
madani channel bayan
madani channel program
madani muzakra madani channel
madani channel youtube
madani channel show
islam bayan
islamic waqiyat
madani channel live
madani muzakra live
And many more🌹🌹


fans of ilyas qadri

مجھے اسلامک کارٹون ویڈیو اپ لوڈ کرنی چاہیے بڑی ویڈیو

4 months ago | [YT] | 2

fans of ilyas qadri

مجھے یہ ویڈیو اپلوڈ کرنی چاہیے اسلامی کارٹون

4 months ago | [YT] | 3

fans of ilyas qadri

🌹🍀ہم صالح نہیں۔۔۔ لیکن روزآنہ اپنے مرشد (صالح)کی زیارت کیا کریں ۔۔۔شاید کہ انکی نگاہِ فیض سے ہم بھی نیک بن جائیں🥹❤‍🩹

5 months ago | [YT] | 19

fans of ilyas qadri

*رہ گیا ہوں تیرے جلووں میں جو گم ہو کر*
*ہائے دنیا یہ سمجھتی ہے مجھے ہوش نہیں🫠*

5 months ago | [YT] | 24

fans of ilyas qadri

کچھ چیزیں ساتھ مل جائیں تو بہت تکلیف دیتی ہیں
جیسے کہ:
دوست اور بے وفائی
اپنے اور جھوٹ
پسندیدہ شخص اور نظر انداز
مسکراہٹ اور درد
والدین اور جدائی
ہجوم اور انجان نظریں
رشتے اور لاپرواہی

5 months ago | [YT] | 4

fans of ilyas qadri

*یا اللہ پاک! رحم فرما 🌧️🤲*
صبح سے مسلسل بارش ہو رہی ہے،
*یا اللہ!* خیر و برکت والی بنا اور ہر نقصان سے حفاظت فرما۔ 🤲🏻❤️

5 months ago | [YT] | 5

fans of ilyas qadri

*مرکز عشق و محبت* 🤗
`در مرشد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی 😍😍`

5 months ago | [YT] | 4

fans of ilyas qadri

*خود کو مرجھانے مت دیں۔ آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دی جائے۔ آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی۔*
*خود کو ہمیشہ ایکٹو، ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں۔ آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے*
*🌹🌹*

5 months ago | [YT] | 13

fans of ilyas qadri

آپ کا ساتھ کیسے چھوڑ سکتے ہیں یا مرشدی 😍

8 months ago | [YT] | 15

fans of ilyas qadri

مرشد لکھ دیجیۓ نا تعویذ تسلی🙏😥
بہت کٹھن ہیں یہ زندگی کے راستے😥😥

8 months ago | [YT] | 13