Sheeraz Jutt Poltry Farming

I Am Sheeraz Jutt (Farmer) It Is My Aim To Teach New Poultry Farmers About Poultry Farm Management, Diseases Prevention,Vaccination, Fertile Eggs Handling,Hatchability,House Preparation,Brooding,Laying,Maximum Eggs Producation,Minimum Use Of Antibiotic,It's My 4th Year In Poultry Aseel & Golden Misri Farm Management,I Will Appreciate Your Partiicipation


Sheeraz Jutt Poltry Farming

قربانی کے لیے دو دانت اور چار دانت بکرے دستیاب ہیں،زندہ وزن 40 کلو سے لے کر 70 کلو تک قربانی کرنے والے دوست بیماری حضرات رابطہ کر سکتے ہیں ،
ایڈریس چک نمبر 307 گ ب نزد ٹھیکہ بنگلہ تحصیل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
اشتیاق اعظم ؛ 03332237432

1 year ago | [YT] | 1

Sheeraz Jutt Poltry Farming

قربانی کے لیے دو دانت اور چار دانت بکرے دستیاب ہیں،زندہ وزن 40 کلو سے لے کر 70 کلو تک قربانی کرنے والے دوست بیماری حضرات رابطہ کر سکتے ہیں ،
ایڈریس چک نمبر 307 گ ب نزد ٹھیکہ بنگلہ تحصیل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
اشتیاق اعظم ؛ 03332237432

1 year ago | [YT] | 0

Sheeraz Jutt Poltry Farming

روزانہ کی بنیاد پر انڈے اور گوشت کا ریٹ حاصل کرنے کے لیے اپ ہماری واٹس ایپ کو صرف جوائن کر سکتے ہیں ،
ہماری واٹس ایپ گروپ سروس میں روزانہ کی بنیاد پر جنرل ائٹم کریانہ ائٹم اور زرعی اجناس کی ریٹ شیئر کیے جاتے ہیں
200 روپے ماہانہ تین ماہ فیس 400 روپے
03082396842
WhatsApp

1 year ago | [YT] | 1

Sheeraz Jutt Poltry Farming

آج بروز جمعہ 02:30 بجے لائیو آؤ گا دوستوں جس بھائی کا جو سوال ہے پوچھ سکتا ہے

2 years ago | [YT] | 0

Sheeraz Jutt Poltry Farming

گولڈن مصری فارمینگ سے متعلق سوال و جواب اور دیگر معلومات کے لیا آپ اس نمبر پر واٹس اپ کر سکتے ہیں
03082396842
چوہدری شیراز جٹ

یہ نمبر آپ بھائیوں کی مدد کے لیے دیا گیا ہے
صرف واٹس اپ کریں کال نا کریں ،آپ کو واٹس اپ پر فوری جواب دیا جائے گا ،شکریہ

2 years ago | [YT] | 0

Sheeraz Jutt Poltry Farming

250 من توڑی دستیاب ہے لوکیشن پیر محل ٹوبہ ٹیک سنگھ

03332237432

چوہدری اشتیاق اعظم

2 years ago | [YT] | 0

Sheeraz Jutt Poltry Farming

کس کس دوست نے مرغیاں رکھی ہیں اور کس جگہ سے ہیں آپ دوست ؟

2 years ago | [YT] | 1

Sheeraz Jutt Poltry Farming

Happy Independence Day 14th August 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

2 years ago | [YT] | 0