داستانِ تاریخ

تاریخ صرف واقعات نہیں، بلکہ سبق، قربانی اور عظمت کی داستان ہے۔ یہاں آپ دیکھیں گے اسلامی تاریخ، عظیم مسلم رہنما، تاریخی جنگیں اور مستند واقعات، دلچسپ انداز میں۔


داستانِ تاریخ

📢 اہم اعلان

السلام علیکم!

الحمدللہ، "داستانِ تاریخ" پر تاریخی سیریز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

ان شاء اللہ اب سے ہر ہفتے آپ کے لیے باقاعدگی سے نئی ویڈیوز آئیں گی۔

📅 Weekly Upload Schedule

🎬 Monday – Long Video
⚡ Tuesday – Short
🎬 Wednesday – Long Video
⚡ Thursday – Short
🎬 Friday – Long Video

⏰ تمام ویڈیوز دوپہر 2:00 بجے (Pakistan Time) تک اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔

📌 Saturday & Sunday
آرام اور اگلی ویڈیوز کی تیاری کے لیے مختص ہوں گے۔

آپ کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کا بے حد شکریہ۔ ❤️

چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں تاکہ کوئی بھی نئی ویڈیو مس نہ ہو۔

📚 داستانِ تاریخ

1 week ago | [YT] | 4