Welcome to Shajeel Cheema Aseel – Your Ultimate Aseel Chicken Hub!
Here, passion meets poultry! This channel is dedicated to all things Aseel – from expert care tips and natural feeding techniques to fun, engaging videos showcasing the unique personality and power of this legendary breed. Whether you're a seasoned breeder, an animal enthusiast, or just curious about Aseels, you're in the right place.
Subscribe and join a growing community of Aseel lovers who value tradition, strength, and authenticity in every feather.
Let’s raise better birds, together.
Shajeel Cheema Aseel
یا اللہ ہمارا مرغوں کا شوق ہمیشہ سلامت رکھنا 🤲🏻❤️
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
10 hours ago | [YT] | 117
View 4 replies
Shajeel Cheema Aseel
اچھے بریڈر مرغے / مرغی کے (گل) تاج کی پہچان
🔹 پہلا پوائنٹ:
تاج سخت اور مظبوط ہونا چاہئے۔
🔹 دوسرا پوائنٹ:
تاج آنکھ سے پہلے ختم ہوجانا چاہئے یعنی آنکھ کی سیدھ پہ اس کی جڑ نہ آئے،خالی خصہ آتا ہے کریلا تاج میں وہ تھوڑا بڑا ہوتا ہے۔
🔹 تیسرا پوائنٹ:
کلی تاج کو سب سے اچھا سمجھا جاتا ہے یہ بہت عمدہ اور پرفیکٹ ہوتا ہے، یہ بلکل چوٹھا ہوتا ہے۔
🔹 چوتھا پوائنٹ:
البتہ کراس کروانے کی وجہ سے تاج کی شکلیں بدل جاتی ہے، مگر تاج کی کچھ قسمیں یعنی ٹیھکر، بینگم، بدام، کریلا، کلی یہ زیادہ پسند کی جاتی ہے۔
🔹 پانچواں اور سب سے اہم پوائنٹ:
جو تاج پورے سر پہ آہ جائے اور نرم ہو یا آنکھ کو آگے سے یا اوپر سے ڈھانپ دے یہ اچھا نہیں سمجھا جاتا اس طرح کے مرغے کو بریڈ میں نہ مکس کریں سوائے اس کے جس کی بلڈ لائن کا پتا ہو اس کے بچوں میں کچھ اچھے تاج میں واپس آ جائیں گے۔
🔹 چھٹا پوائنٹ:
بینگم تاج ان سب تاجوں سے الگ ہوتا ہے وہ بڑا اور زیادہ پیھلا ہوتا ہے لیکن ڈھیلا نہ ہو کھڑا اور مضبوط ہو۔
👇 آخر میں:
اپنے مرغے یا مرغی کے تاج کا کمنٹ میں ضرور شوق کروائیں 📸
دیکھتے ہیں کس کے مرغے / مرغی کا تاج ہے ریئل بریڈر لیول 🐓👑
For Educational Purpose Only 👍🏻❤️
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
22 hours ago | [YT] | 142
View 0 replies
Shajeel Cheema Aseel
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
اللہ پاک آپ سب کو خوشیاں، صحت اور کامیابی عطا فرمائے 🤍
میں اپنے تمام فالورز کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتا ہوں 💫
آپ سب کی سپورٹ میرے شوق (اصیل مرغوں) کو مزید مضبوط بناتی ہے 🐓
یہ صرف شوق نہیں بلکہ ایک محبت ہے ❤️
جو ہمیں صبر، محنت اور خیال رکھنا سکھاتی ہے 💯
عید کا پیغام:
اللہ آپ کے گھروں کو خوشیوں سے بھر دے اور آپ کی ہر دعا قبول فرمائے 🤲
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
1 day ago | [YT] | 31
View 0 replies
Shajeel Cheema Aseel
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
الحمدللہ! آج عید کی خوبصورت صبح ہے 🌅
اللہ پاک آپ سب کو خوشیاں، صحت اور کامیابی عطا فرمائے 🤍
میں اپنے تمام سبسکرائبرز کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتا ہوں 💫
آپ سب کی سپورٹ میرے شوق (اصیل مرغوں) کو مزید مضبوط بناتی ہے 🐓
یہ صرف شوق نہیں بلکہ ایک محبت ہے ❤️
جو ہمیں صبر، محنت اور خیال رکھنا سکھاتی ہے 💯
عید کا پیغام:
اللہ آپ کے گھروں کو خوشیوں سے بھر دے اور آپ کی ہر دعا قبول فرمائے 🤲
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
1 day ago | [YT] | 189
View 4 replies
Shajeel Cheema Aseel
ماشاءاللہ 🐥 6 دن کا ہیلتھی چوزہ 🙌
📌جو چوزہ شروع سے ہی کافی کمزور ہو، پھر اس کو
صبح 1 قطرہ + شام 1 قطرہ SunnyD ڈراپس دینا شروع کر دیں۔
ماشاءاللہ نہ صرف خوراک زیادہ کھائے گا بلکہ صحت بھی ٹھیک ہو جائے گی اور گروتھ بالکل نارمل ہو جائے گی 🙌🐥
💬 آپ کے پاس اگر کمزور چوزہ ہو تو آپ کون سی ٹپس استعمال کرتے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
ماشاءاللہ بہترین گروتھ 🐣
🥚 روزانہ 12 بجے ایک اُبلا انڈا (4 چوزوں کے لیے)
🌾 صبح و شام 14 نمبر نیشنل فیڈ لازمی
💧 پانی ہمیشہ آگے موجود رہے
شام کو 1 قطرہ SunnyD ڈراپ
✅ ریگولر کیئر = تیز گروتھ + ایکٹیو چوزے
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
2 days ago | [YT] | 155
View 0 replies
Shajeel Cheema Aseel
❤️🐓 اصلی شوق اصلی محنت
یہ خوبصورت مرغا تقریبا 18 مہینے کا ہے 🐓✨
ایک شوقیہ سفر میں صرف ایک اچھے مرغے اور اچھی مرغی سے بات شروع ہوتی ہے…
پھر ان دونوں کے بچے کرائے جاتے ہیں، انڈے اکٹھے کیے جاتے ہیں، مرغی کو بٹھایا جاتا ہے اور پورے 21 دن دعا اور محنت کے ساتھ انتظار کیا جاتا ہے۔
اس دوران روز مرغی کو باہر نکال کر دانا پانی دینا، خیال رکھنا، پھر جب ننھے چوزے نکلتے ہیں تو ان کی پہلے دن سے لے کر سال بھر تک پوری کیر اور محبت کے ساتھ پرورش کرنا — یہ ہے وہ سفر جس کے بعد ایک صحت مند اور طاقتور مرغا سامنے آتا ہے۔ 👑❤️
یہ سب ایک دن کی محنت نہیں بلکہ سالوں کا عشق اور جنون ہے۔
#Aseel #cheema_aseel #fbpost
4 days ago | [YT] | 437
View 2 replies
Shajeel Cheema Aseel
ہم آنڈوں پر نمبر کیوں لگاتے ہیں ؟ 🥚🐔
اکثر ہم سے یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ ہم آنڈوں پر نمبر کیوں لگاتے ہیں اس کی وجہ آپ کو تصویر میں نظر آ رہی ہے ؛
🔹 ایک تو پہچان ہو جاتی ہے کہ کس مرغی کہ آنڈے ہے۔
🔹 دوسرا اس طرح اندازہ ہو جاتا ہے کہ کس آنڈے سے بچا نکلا۔
🔹تیسرا اس سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ مرغا بت صحیح ڈال رہا ہے کہ نہیں یعنی پہلے آنڈے ٹھیک فرٹائل ہوئے یا بعد والے۔
👇 آخر میں:
کیا آپ بھی آنڈوں پر نمبر لگاتے ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں؟ 📩
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
6 days ago | [YT] | 28
View 2 replies
Shajeel Cheema Aseel
اصیل مرغی کے آنڈے کیسے سٹور کریں🥚🐔
🔹 پہلا پوائنٹ:
آنڈے کو کسی ڈبے میں کپڑا ڈال کر رکھیں اور ایک کے ساتھ جب دوسرا رکھیں تو کپڑے کی تہ درمیان میں دیں تاکہ آنڈہ نہ ٹوٹے۔
🔹 دوسرا پوائنٹ:
آنڈے کو کھڑی شیپ میں رکھیں موٹی سائڈ جس میں ہوا ہوتی ہے وہ اوپر اور پتلی نیچے کی طرف کریں۔ یاد رہے آنڈے کو کبھی بھی لمبائی میں نہیں رکھنا۔
🔹 تیسرا پوائنٹ:
آنڈے والے ڈبے کو کسی جالی نما ٹوکری سے ڈھک دیں تا کہ آنڈے محفوظ رہیں۔
🔹 چوتھا پوائنٹ:
آنڈے والے ڈبے کو ہوادار جگہ پر رکھیں ۔ کبھی بھی اس کو ایسی جگہ نہ رکھیں کہ جہاں ہوا کا گزر نہ ہو۔
👇 آخر میں:
آنڈوں کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں نہیں تو وہ توڑ دیں گئے 😄
آپ نے کبھی کوئی مرغی آنڈوں پر بھٹائی ہےتو کمنٹ میں ضرور بتائیں 📩
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
1 week ago | [YT] | 246
View 2 replies
Shajeel Cheema Aseel
سلطان کے شاہانہ پر 🪶👑
اس کے مضبوط اور چمکدار پر اس کی شان بڑھاتے ہیں۔
جب وہ اپنے پر پھیلاتا ہے تو منظر دل موہ لینے والا ہوتا ہے۔
سلطان کے پروں میں طاقت بھی ہے اور حسن بھی۔
ایسا خوبصورت مرغا کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ 🥰
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
1 week ago | [YT] | 253
View 4 replies
Shajeel Cheema Aseel
مرغی کو انڈوں پر بٹھانے سے پہلے ضروری اقدامات 🐔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی مرغی کے انڈوں کا اچھا رزلٹ نکلے اور انڈے خراب نہ ہوں تو مرغی کو بٹھانے سے پہلے یہ چند باتیں ضرور دیکھیں:
1️⃣ کڑک مرغی کو پہلے فارمی انڈوں پر بٹھائیں۔
2️⃣ 1–2 دن تک اچھی طرح مشاہدہ کریں۔
دیکھیں کہ:
✔️ مرغی انڈے تو نہیں توڑ رہی۔
✔️ انڈے پی تو نہیں رہی۔
✔️ صحیح طریقے سے انڈوں پر بیٹھی رہتی ہے۔
3️⃣ انڈوں کی گرمی چیک کریں
اگر ایک دو دن بعد انڈے گرم رہتے ہیں اور مرغی مسلسل بیٹھی رہتی ہے تو اس کا مطلب ہے مرغی صحیح سیٹ ہو گئی ہے۔
4️⃣ جب یقین ہو جائے کہ مرغی انڈوں کو خراب نہیں کرتی تو پھر اصل انڈے اس کے نیچے رکھ دیں۔
✅ اس طریقے سے آپ کے انڈے محفوظ بھی رہیں گے اور ہچنگ کا رزلٹ بھی بہتر آئے گا۔
💬 کیا آپ نے کبھی یہ طریقہ پہلے اپنایا ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 🥚🐔
#cheema_aseel @shajeelcheemaaseel
1 week ago | [YT] | 190
View 4 replies
Load more