مایہ ناز صحافی و کالم نگار اعزاز سید کہتے ہیں کہ دوحہ میں مذاکرات کے شروع میں ہی افغان وفد کے ایک رکن نے کہا کہ پاکستان فورآ جنگ بند کرے ورنہ وہ (افغان) دوسرا راستہ اپنائیں گے۔ اس پر خواجہ محمد آصف صاحب نے ان سے کہا؛ "چلیں ٹھیک ہے ، آپ پہلے دوسرا راستہ اپنائیں - مذاکرات اس کے بعد ہی ہوں گے" - یہ کہہ کر خواجہ محمد آصف اٹھ کر جانے لگے تو افغان وفد کے ارکان نے پریشان ہو کر میزبان قطری راہ نماؤں کی طرف دیکھا - تب قطری ثالثوں کے اصرار پر خواجہ صاحب واپس اپنی نشست پر آ بیٹھے - بس ، اس کے بعد افغان وفد کو خواجہ صاحب کے آگے بولنے کی جرأت ہی نہ ہوئی ، اور وہ زیادہ تر اوں آں ہی کرتے رہے -
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب نے رانا ثنااللہ خاں صاحب کو پنجاب سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست سے “پارٹی ٹکٹ “ جاری کردیا الیکشن مورخہ 9 ستمبر کو پنجاب اسمبلی میں ہوگا تمام لیگی ساتھیوں اور کارکنان کو رانا ثنا اللہ خاں صاحب کے سینیٹر بننے پر “ایڈوانس مبارکباد “ ان شااللہ تبارک وتعالیٰ
جہاں تک میں نے پڑھا ہے جناح نے کبھی لیبراڈور نہیں کھڑکائی رمل کُھسرا نئیں کھڑکایا تحفے میں ملی گھڑی نہیں بیچی جناح کی بہنوں کی بیرونِ ملک اربوں روپے کی جائیدادیں نہیں تھیں جناح نے رشوت کے طور پر بہنوں اور بیوی کو ھیرے کی انگوٹھیاں اور زمینیں نہیں دلوائی تھیں جناح بتمیز نہیں تھے
جو کہتے پھرتے تھے !! پاکستان کی باری تو - - - ان سے کہو پاکستان ایک جوہری ریاست ہے اور یہ جو بموں کی تعداد یہ اندازہ ہے اصل نہی ہے جس دن ہماری باری آئی اس کے بعد کسی کی باری بچے گی نہیں اور یہ مبالغہ نہی حقیقت ہے دنیا مفت میں ہمارے ناز نخرے نہی اٹھاتی #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
Brand TV
پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اس کو اسلامی ممالک میں آج ایک خاص اہمیت اور مقام حاصل ہے یہ سب اللہ کی خاص مہربانی ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں گفتگو
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brand TV
چودھری عابد شیر علی کو سینٹ کا ٹکٹ جاری ہوگیا ہے
#انشاءاللــّٰـــــه
آئیندہ سے انہیں سینٹر چودھری عابد شیر علی لکھا ، پڑھا اور پکارا جائے
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Brand TV
محترمہ مریم نوازشریف کو سالگرہ کی دلی مبارکباد
Tribute to Punjab's record progress and struggle for public Services in the History of Pakistan
#HBDCMMARYAM
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brand TV
مایہ ناز صحافی و کالم نگار اعزاز سید کہتے ہیں کہ دوحہ میں مذاکرات کے شروع میں ہی افغان وفد کے ایک رکن نے کہا کہ پاکستان فورآ جنگ بند کرے ورنہ وہ (افغان) دوسرا راستہ اپنائیں گے۔
اس پر خواجہ محمد آصف صاحب نے ان سے کہا؛ "چلیں ٹھیک ہے ، آپ پہلے دوسرا راستہ اپنائیں - مذاکرات اس کے بعد ہی ہوں گے" - یہ کہہ کر خواجہ محمد آصف اٹھ کر جانے لگے تو افغان وفد کے ارکان نے پریشان ہو کر میزبان قطری راہ نماؤں کی طرف دیکھا - تب قطری ثالثوں کے اصرار پر خواجہ صاحب واپس اپنی نشست پر آ بیٹھے - بس ، اس کے بعد افغان وفد کو خواجہ صاحب کے آگے بولنے کی جرأت ہی نہ ہوئی ، اور وہ زیادہ تر اوں آں ہی کرتے رہے -
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brand TV
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brand TV
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brand TV
افواج پاکستان ہمیشہ زندہ باد
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brand TV
پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب نے رانا ثنااللہ خاں صاحب کو پنجاب سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست سے “پارٹی ٹکٹ “ جاری کردیا
الیکشن مورخہ 9 ستمبر کو پنجاب اسمبلی میں ہوگا
تمام لیگی ساتھیوں اور کارکنان کو رانا ثنا اللہ خاں صاحب کے
سینیٹر بننے پر “ایڈوانس مبارکباد “ ان شااللہ تبارک وتعالیٰ
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Brand TV
جہاں تک میں نے پڑھا ہے
جناح نے کبھی لیبراڈور نہیں کھڑکائی
رمل کُھسرا نئیں کھڑکایا
تحفے میں ملی گھڑی نہیں بیچی
جناح کی بہنوں کی بیرونِ ملک اربوں روپے کی جائیدادیں نہیں تھیں
جناح نے رشوت کے طور پر بہنوں اور بیوی کو ھیرے کی انگوٹھیاں اور زمینیں نہیں دلوائی تھیں
جناح بتمیز نہیں تھے
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brand TV
جو کہتے پھرتے تھے !!
پاکستان کی باری تو - - -
ان سے کہو پاکستان ایک جوہری ریاست ہے اور یہ جو بموں کی تعداد یہ اندازہ ہے اصل نہی ہے
جس دن ہماری باری آئی اس کے بعد کسی کی باری بچے گی نہیں
اور یہ مبالغہ نہی حقیقت ہے
دنیا مفت میں ہمارے ناز نخرے نہی اٹھاتی
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more