السلام علیکم ورحمة الله و برکاته!
J_R Creates ایک اسلامی یوٹیوب چینل ہے جہاں آپ کو مختصر اسلامی احادیث اور تفصیلی ایمان افروز واقعات دونوں ملیں گے۔
ہماری کوشش ہے کہ دینِ اسلام کی خوبصورتی کو آسان اور دل کو چھو لینے والے انداز میں پیش کیا جائے۔



📿 روزانہ شارٹس:

مختصر احادیث

اقوالِ رسول ﷺ

دعائیں اور اذکار

اخلاقی سبق


📘 تفصیلی ویڈیوز:

نبیوں کے واقعات

اولیاء کرام کی کہانیاں

تاریخی اسلامی قصے

جنت و جہنم کی یاد دہانیاں


🎯 ہمارا مقصد:
علم کو عام کرنا، ایمان کو جگانا، اور دین کی روشنی ہر دل تک پہنچانا ہے

#J_RCreates #IslamicShorts #UrduHadith #IslamicStories #ProphetQuotes #Jannah #Akhirat #IslamInUrdu #DeenKiBaat #QuranReminders