Dr Muhammad Rafaqat

ASSALAMO ALAIKUM!😍
Get knowledge about medicine in simple way in URDU AND HINDI LANGUAGE gives you an overview about generic medicine not a particuler brand after watching videos you will able to know about medicine procedure ( use ,dosage,sideeffects,warning,and many more)

Reviews for all kind of medicines, herbal products, cosmetics and all the stuffs used in medical field (allopathic, ayurvedic, unani, homeopathic).
Medicine review | health tips | tablet | syrup | capsules | gels ointment uses | price | contains | composition | dose | side effects

Channel provides you tips for health & fitness & all kind of diseases with herbal/home remedies and medicines.

Note - Consult your doctor before taking any medicine, channel is only for Review about Medicine.
Information Is Based On the Collected Data and Experience,
#MedicineReview #Knowledge
SUBSCRIBE & Stay Connected. Medicine Review & Knowledge



Dr Muhammad Rafaqat

اکسیر بواسیر خونی و بادی
یہ بواسیر خونی کی گولیاں عرصہ دراز سے بنا رھا ھوں بواسیر کی جلن و درد سے چیختا چلاتا مریض پہلی خوراک سے راحت و سکون محسوس کرنے لگتا ھیں پرانی سے پرانی بواسیر جڑ سے ختم ھوجاتی ہیں پھر دوبارہ مرض نہیں ھوتا صرف پندرہ دن کا کورس ھے اس کا رزلٹ سو فیصد ہیں اللہ پاک کے حکم۔ سے ایسا کبھی نہیں ھوا کسی مریض کو یہ گولیاں دی اور مریض نے کہا ھو مجھے آرام نہیں ھوا میرے پاس ہر وقت تیار رہتی ھیں بنانے میں محنت ضرور ہیں لیکن تیار ھونے کے بعد گولیوں کا رزلٹ دیکھ ساری تھکاوٹ اتر جاتی ہیں ان گولیوں کی بڑی خوبی یہ ھے پیٹ میں شرارت بھی پیدا نہیں کرتی ( یعنی پیٹ میں گڑ گڑ پیدا نہیں کرتی) اور خاموشی سے بواسیر الوداع ھوجاتی ھے نسخہ یہ
ست نم خود تیار کردہ 375گرام
مغز چاکسو 500گرام
آب مولی دس کلو
سب سے پہلے ست نم اور مغز چاکسو کو ملاکر خوب کوٹ کر یک جان کر لیے پھر بڑا مٹی کا دورا جس میں گاوں کے لوگ میٹھی چوری وغیرہ بناتے ہیں اس میں ان کو ڈال کر اوپر آب مولی ڈالتے جاے اور ساتھ کوٹتے جائیں کحچھ دیر کوٹنے کے بعد مکمل آب مولی ڈال دیں منہ پر کپڑا دیکر دن کو کمرے میں رکھ دیں رات کو مکان کی چھت پے رکھ رات کی آب شبنم دیں یہ بات ذہین میں رکھے روزانہ دن میں دو بار اس کو گھوٹ لیا کرو 22سے 27 دن میں پانی خشک ھوگا پھر خوب کوٹ کر چنے برابر گولیاں بنالیے دو گولی صبح شام پانی کے ساتھ انشاءاللہ ان گولیوں کے ھوتے ھوئے بواسیر کے لیے کسی دوسری دوا کی ضرورت نیہں پڑے گی خون اور درد پہلی خوراک سے رک جاتا ہیں
ست نم نکالنے کا طریقہ ضرورت مقدار کے مطابق نم کے پتے حاصل کر کے گیارہ گناہ پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیے پانی میں بھگوں دیں بعد میں آگ پر چڑھا دیں جب آدھا پانی جل جائیں اتار کر چھان لیں پتے وغیرہ باہر پھینک دیں پانی دوبارہ آگ پےچڑھا دیں جب پانی شہد سے زیادہ گاڑھا ھو جاے تو اتار کر دھوپ میں خشک کرلیں ست تیار
مغز چاکسو نکالنے کا طریقہ عمدہ قسم کی چاکسو لے کر 36 گھنٹے کے لیے پانی بھگوں دیں بعد ہاتھوں سے مسل کر چھلکا اتار دیں مغز علیحدہ کرلیں.

5 months ago | [YT] | 0

Dr Muhammad Rafaqat

مقعد میں جلن اور درد

مقعد نظام انہضام کا آخری حصہ یا سرا کہہ لیں۔ فضلہ کو روکنا وہیں پہ بوقت ضرورت اخراج کیلئے کھلنا بھی اسی کے فعل میں ہے۔ مطلب بےیک وقت کھلتا اور بند ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اسی فعل یا حرکت کیلئے اس میں عضلی خلیے یا ریشوں کی کثرت ہے جس کے باہم ملنے سے مقعد کی عضلی بافتیں اور عضلات تیار ہوتے ہیں لہذا مقعد ایک عضلاتی عضو( Muscler Orgin ) ہے،

اندرونی جھلی میں سوزش سے لیسدار مواد کا رسنا، زخم، بادی پھنسیاں, بھگندر، ناسور، دانے، خارش، درد،جلن، سوجن، بے چینی، قبض شدید، جیسی مقعد کی علامات کیلئے اندرونی دوا کا نسخہ نوٹ فرمائیں۔
حکیم محمد رمضان خان

(ھوالشافی)

زیری سیاہ 2 تولہ
کوڑ انڈیا 1 تولہ
حنظل خشک 1 تولہ
تینوں ادویات کا پاوڈر کپڑ چھان کیا ہو 250 ملی گرام یا 0 کا کیپسول بھریں ۔۔۔۔۔ یہ کیپسول دن میں 3 مرتبہ پانی سے کھائیں۔ درج بالا تکالیف مقعد میں خاص دوا یے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر مقعد سے خون اور پیپ نکلنے والے مریضوں کیلئے یہ نسخہ ممنوع ہے

ریح بادی اشیاء سے پرہیز کریں ۔

5 months ago | [YT] | 0

Dr Muhammad Rafaqat

Sarsi Door, Stomach Fine.

11 months ago | [YT] | 0

Dr Muhammad Rafaqat

Weight Lose remedy

11 months ago | [YT] | 0

Dr Muhammad Rafaqat

Arnica Hair Oil 🪔🛢️ ..
Please Subscribe to My Channel

1 year ago | [YT] | 0

Dr Muhammad Rafaqat

Please Subscribe to My Channel 🙏🙏😀😀😘❤️

1 year ago | [YT] | 0