Food Safety & Consumer Protection Department

Welcome to the official digital platform of the Food Safety & Consumer Protection Department (fscp-department) — your trusted source for verified consumer information across Punjab!

🔍 **What You’ll Find Here**
✔️ Daily & Weekly Wholesale Market Rates
✔️ Food Safety & Hygiene Awareness
✔️ Health & Nutrition Tips
✔️ Fair Pricing & Transparent Market Practices
✔️ Updates on Government Initiatives for Consumer Protection

🎯 Our Mission
To empower every citizen with accurate information — helping households make safe, healthy, and informed choices every single day.

Guided by the vision of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
“Safe Food, Bright Future”

We are committed to promoting transparency, fairness, and wellbeing across Punjab’s markets.

📢 Stay Connected
Subscribe for:
🔸 Verified daily updates
🔸 Expert insights
🔸 Consumer awareness content
🔸 Real stories from Punjab’s markets

Subscribe now and be part of an empowered Punjab!




Food Safety & Consumer Protection Department

18 سال بعد بسنت کے تہوار کی بحالی کے لیے تحفہ دینے پر ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے شکرگزار ہیں۔ - معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ

بسنت کی واپسی، حکومتِ پنجاب کا لاہور کی قدیم ثقافت کو زندہ کرنے کا جرات مندانہ فیصلہ ہے۔ - سلمی بٹ

بسنت سے اربوں روپے کی معاشی گردش، مقامی صنعت، ثقافت اور سیاحت کے لیے آکسیجن کا درجہ رکھتی ہے۔ - سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید

بسنت، حکومتِ پنجاب اور عوام کے درمیان بڑھتے ہوئے اعتماد کی واضح علامت ہے۔ - ڈاکٹر کرن خورشید

لاہور کو عالمی سیاحتی نقشے پر واپس لانا، وزیراعلیٰ پنجاب کی بہترین گورننس کا ثبوت ہے۔ - سلمی بٹ

بسنت صرف ایک تہوار ہی نہیں، بلکہ پنجاب کی معاشی ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ - ڈاکٹر کرن خورشید

5 days ago | [YT] | 6

Food Safety & Consumer Protection Department

Kashmir Day | Our solidarity is their strength.

1 week ago | [YT] | 9

Food Safety & Consumer Protection Department

رمضان نگہبان پیکج کے تحت پنجاب کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم دسترخوان قائم کیے جائیں گے-سلمی بٹ

لاہور:30 جنوری
فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ میں رمضان نگہبان پیکج کے حوالے سے
معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ کی زیر صدارت ہم اجلاس منعقد ہوا-اجلاس میں چیئرمین سہولت بازار اتھارٹی ملک افضل کھوکھر،چیئرمین پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ملک احمدسعید ،
سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید ،
ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید٫ڈائریکٹر جنرل فوڈ امجد حفیظ, ڈائریکٹر جنرل کموڈٹیز عمران قریشی, ڈائریکٹر جنرل پامرا طارق علی بسرا سمیت دیگر اعلی افسران نے شرکت کی-
اس موقع پر معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ نے کہا کہ رمضان المبارک کی امد سے قبل 15 فروری سےپنجاب کے تمام رمضان،ماڈل اور سہولت بازار مکمل فنکشنل ہو جائیں گےاور رمضان بازاروں کی ٹائمنگ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی- انہوں نے بتایا کہ رمضان کے دوران پنجاب کے تمام ماڈل ،سہولت اور رمضان بازاروں میں سبسڈائز اٹے کا 10 کلو تھیلا 850 میں جب کہ مارکیٹ میں روٹین کے مطابق 905 روپے میں دستیاب ہوگا-انہوں نے بتایا کہ رمضان کے دوران اٹے کی سپلائی بہتر بنانے کے لیے پنجاب کی تمام فلور ملیں آپنے اپنے ڈسٹرکٹ میں اٹے کے 3 سیل پوائنٹ قائم کریں گی جہاں سبسڈائز اٹا وافرمیسر ہوگا-سلمی بٹ نے بتایا کہ رمضان نگہبان پیکج میں رمضان، ماڈل اور سہولت بازاروں میں چکن 15 روپے فی کلو اور انڈے 10 روپے فی درجن سستے دستیاب ہوں گے اسی طرح باقی اشیاء ضروری ہے ابھی رمضان ماڈل اور سہولت بازاروں میں مارکیٹ سے کم نرخوں پر دستیاب ہوں گی-سلمان بٹ نے مزید بتایا کہ اس مرتبہ پنجاب میں رمضان کے دوران صوبہ کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم کا دسترخوان قائم کیے جائیں گےاور
مریم کا دسترخوان میں 250 افراد کو پورا رمضان کھانا فراہم کیا جائے گا اور مریم کا دسترخوان میں کھانے کے معیار کی چیکنگ فوڈ اتھارٹی روزانہ کی بنیاد پر کرے گی اور تمام دسترخانوں پر کھانے کا معیار اور پیکج ایک جیسا ہوگا-
انہوں نے بتایا کہ
لاہور کے 105 بڑے سٹوروں پر بھی اشیا خورونوش ہول سیل ریٹ پر میسر ہوں گی اور فوڈ اتھارٹی ان سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی معیار کی باقاعدگی سے چیکنگ کرے گی اس کے ساتھ ساتھ
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے نمائندے تمام رمضان ،ماڈل اور سہولت بازاروں میں اشیاء ضروریہ کی کوالٹی مانیٹر کرنے کے لیے 3 شفٹوں میں فرائض سرانجام دیں گے-سلمی بٹ نے بتایا کہ
پنجاب کے تمام اضلاع کی انتظامیہ رمضان سے قبل اپنا ہوم ورک مکمل کر چکی ہیں اورپنجاب کی تمام منڈیوں میں کنسٹرکشن ورک اور مین ہول کی جیو ٹیگنگ کا کام بھی جاری ہے

1 week ago | [YT] | 9