I seek refuge in ALLAH from the outcast Shaitan Welcome to my YouTube channel please saport me 😊
Islamic status
Islamic short video's
Islamic bayan (speech) videos

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُﷻ💖
مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ‎(ﷺ) 💝


بیشک ,💯💯
: اَللَّٰهُ أَكْبَرُ 💞
سُـبْحانَ الله ,🧡
(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) 💗
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ‎, ,💚

Do this every time to live happily
(1) every time Remember Allah of worship and paray (allah ki ibadat zikar)
(2) Be patient every time(Sabar)
(3) Say thank you to Allah every time, (Alhamdulillah)
(4) Be happy with every decision of Allah

AUZUBILLAH MINASHAITAN NIRAJEEM
أعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ


Islamic_status

بیشک وہ لوگ جن کی قسمت میں کفر ہے ان کے لئے برابر ہے کہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں ،یہ ایمان نہیں لائیں گے۔✨
اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہرلگادی ہے اور ان کی آنکھوں پرپردہ پڑا ہواہے اور ان کے لئے بہت بڑا عذاب ہے۔✨

1 day ago | [YT] | 7

Islamic_status

اِنَّ الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْیَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًاؕ-وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا(10)
بیشک وہ لوگ جو ظلم کرتے ہوئے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔
Surah An Nisa Ayat 10

1 day ago | [YT] | 6

Islamic_status

The Lord who created your heart and who is always present within it -how could He be unaware of your heart's condition? The yearning that has brought you to prostration-can it go in vain? Whatever is best for your destiny, you will receive, even if you cannot understand
it yet, and whatever carries harm, Allah will protect you from it, even if it is very dear to you. His plans are always the best because He alone knows what is truly good for you and what is not. So why fear destiny and the future? Do you not have complete trust in His mercy and His plans?

2 days ago | [YT] | 19

Islamic_status

اور وہ کہیں گے سب خوبیاں اس اللہ کیلئے ہیں جس نے ہم سے غم دور کردیا، بیشک ہمارا رب بخشنے والا ،قدر فرمانے والا ہے۔✨
وہ جس نے ہمیں اپنے فضل سے ہمیشہ ٹھہرنے کے گھر میں اتارا، ہمیں اس میں نہ کوئی تکلیف پہنچے گی اورنہ ہمیں اس میں کوئی تھکاوٹ چھوئے گی۔✨
Surah Fatir Ayat 34 ✨35

4 days ago | [YT] | 9

Islamic_status

Surah Al Hajj Ayat 52 - 57
اور ہم نے تم سے پہلے جتنے رسول اور نبی بھیجے (ہر ایک کو کبھی نہ کبھی یہ واقعہ پیش آیا کہ) جب اس نے ( اللہ کا کلام) پڑھا تو شیطان نے ان کے پڑھنے میں لوگوں پر کچھ اپنی طرف سے ملادیا تو اللہ شیطان کے ڈالے ہوئے کو مٹا دیتا ہے پھر اللہ اپنی آیتوں کوپکا کردیتا ہے اور اللہ علم والا، حکمت والا ہے۔✨
تاکہ شیطان کے ڈالے ہوئے کو ان لوگوں کیلئے فتنہ کردے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہیں اور بیشک ظالم لوگ دور کے جھگڑے میں پڑے ہوئے ہیں ۔✨
اور تاکہ جنہیں علم دیا گیا ہے وہ جان لیں کہ یہ (قرآن)تمہارے رب کے پاس سے حق ہے تو اس پر ایمان لائیں تو اس کیلئے ان کے دل جھک جائیں اور بیشک اللہ ایمان والوں کو سیدھی راہ کی طرف ہدایت دینے والا ہے۔✨
اور کافر اس سے ہمیشہ شک میں رہیں گے یہاں تک کہ ان پر اچانک قیامت آجائے یا ان پر ایسے دن کا عذاب آئے جس میں ان کیلئے کوئی خیر نہ ہو۔✨
اس دن بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے ۔وہ ان میں فیصلہ کردے گاتو ایمان والے اور اچھے کام کرنے والے نعمتوں کے باغات میں ہوں گے۔✨
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کے لیے رسوا کر دینے والا عذاب ہے۔✨

5 days ago | [YT] | 8

Islamic_status

O people of faith!! Obey (follow) Allah and obey (follow) His Messenger -
اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو -
‪@status_queen7938‬ ‪@sumaiyaislam940‬ ‪@sheebabdul4455‬ ‪@Sadduxedit99‬ ‪@Muftisalmanazhari786S‬ ‪@itxjannah‬ ‪@Shehzadi-s6p‬ ‪@pathan-k8l‬

6 days ago | [YT] | 17

Islamic_status

صبر کرو وہاں بھی جہاں صبر کرنا مشکل لگے ، اور اللہ پر توکل رکھو۔ پھر دیکھو، اللہ تمہارے لیے کیسے بند دروازے کھولتا ہے، کیسے ناممکن کو ممکن بناتا ہے۔ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔--❤️

1 week ago | [YT] | 13