Dua:-
﴿ رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا﴾

📚 Welcome to Qaf – Your Trusted Online Learning Platform! 🌐
Are you a student from Pakistan or India looking for reliable, high-quality education from the comfort of your home? You’re in the right place! Qaf is dedicated to providing free, concept-based learning resources, specially focused on Chemistry and Biology for matric, intermediate, and pre-medical students.
🎯 What We Offer:
Comprehensive video lectures aligned with FBISE, PCTB, and Indian boards.
Focus on concept clarity over rote memorization.
Complete coverage of Syllabus.
Regular uploads for 9th, 10th, 11th, and 12th-grade students.
Expert guidance from experienced teachers.
🎓Qaf is your free classroom at home.



Qaf

Which one of the following is formula of Sindoor ( Vermilion )

#class12chemistry #neet #sindoor #chemistryquiz

4 days ago | [YT] | 11

Qaf

پنجاب بھر میں 5 فروی 2026 سے 8 فروری 2026 تک چھٹیاں ہونگی ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز
#news #students #exam

6 days ago | [YT] | 8

Qaf

Which ore is also called Valentinite
#quiztime

6 days ago | [YT] | 7

Qaf

مانگنے کا حق اُسنے تمہیں دیا ہے، جب اُس نے سورہ العمران میں فرما دیا ہے کے دُعا پہاڑوں کو بھی اُنکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللّٰہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کے چاہو تو دُعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کر لو اور چاہو تو تھک کر رُک جاؤ، مت بھولو کے تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے.🌸

1 week ago | [YT] | 18

Qaf

محکمۂ تعلیم پنجاب نے موسمِ گرما کی تعطیلات اڑھائی ماہ کے بجائے ڈیڑھ ماہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اس فیصلے کا مقصد تعلیمی سرگرمیوں میں تسلسل، سلیبس کی بروقت تکمیل اور طلبہ کے تعلیمی نقصان کو کم کرنا ہے۔

1 week ago | [YT] | 7

Qaf

2 weeks ago | [YT] | 20

Qaf

سندھ حکومت کا بڑا تعلیمی فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے کے تمام میٹرک اور انٹر تعلیمی بورڈز میں ’’نمبر سسٹم‘‘ ختم کر کے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

یہ نیا گریڈنگ سسٹم مرحلہ وار لاگو ہوگا۔

🔹 سال 2026 میں جماعت 9 اور 11 کے امتحانات میں
🔹 سال 2027 میں جماعت 10 اور 12 کے امتحانات میں
گریڈنگ سسٹم نافذ کیا جائے گا۔

طلبہ کو اب نمبروں کے بجائے گریڈ دیے جائیں گے تاکہ ذہنی دباؤ کم ہو اور کارکردگی بہتر انداز میں ظاہر ہو سکے

2 weeks ago | [YT] | 5

Qaf

ANNOUNCEMENT

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کا تاریخی حکم: لاہور یونیورسٹی میں افسوسناک واقعے کے بعد اب پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز فیس وصول کرنے کے بعد بھی حاضری یا کسی اور بنیاد پر طلبہ کا داخلہ یا امتحانات میں بیٹھنا نہیں روک سکتی۔ خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف سخت قانونی اور انتظامی کارروائی ہوگی۔

2 weeks ago | [YT] | 7

Qaf

Assalam o Alaikum! Students Please Download. This is Totally free.
Link 👇
drive.google.com/file/d/1uRWfz7uHMnfL_ve7Ljfa4podq…

3 weeks ago | [YT] | 13

Qaf

Hybridization of Carbon in Cyclopropane is

3 weeks ago | [YT] | 10