🌻اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ہمارے🌻 پیارے پیارے مومن بھائی اور بہنیں ہم ایس پی ہمارے نیو یوں ٹیوپ چنیل میں آپ سبھی کا خیر مقدم ہے ہم اپنے چنیل میی خالیص دینی باتیں، ہمارے خیالات اسلامک اسٹیٹس وغیرہ ہی اپلوڈ کرنگے اس لیے درخواست ہےکہ آپ ہمیں پلیس امداد کجیے.... 🤍🤍شکریہ 🤍🤍 جزاك اللهُ،،🤍الحَمْدُ ِلله💚ﷺ💚
Insta@Sp_Writes 785
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
youtube.com/shorts/9Tpdw92YhX...
For the last ashra (ten days) of Ramadan, a common dua in Arabic is
"اللهم انّك عفوّ تحب العفو فاعف عنی
10 months ago | [YT] | 21
View 1 reply
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبھی اُمتِ مسلمہ کو ماہِ رمضان کا چاند مبارک ❤️🤲🏻😊
اس بار رمضان المبارک میں ہمیں سب سے زیادہ ہمارے مومن بھائیوں بہنوں کے لئے دعا کرنی ہے خصوصاً فلسطین ،یومن۔ اتراکھنڈ کشمیر اور ہمارے مفتی صاحب کے لئے بھی اللہ تعالیٰ ہمیں اس رمضان المبارک میں خوب عبادت خوب تقویٰ پرزگری اور ریاکاری سے پاک کرے اور ایک دوسرے کے دل سے بغض و کینہ اور نفرتوں کو مٹا کر حقیقی اُمتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنائے۔!!!🤲🏻❤️ آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🫀🤲🏻
1 year ago (edited) | [YT] | 434
View 6 replies
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
youtube.com/shorts/jp1yEir-yi...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہو میری yt کی پیاری پیاری بہنوں I just hope کہ آپ سبھی اللہ کے کرم سے شاد مان ہونگے ۔۔۔😊 مصروف زندگی ہے تو پوسٹ کافی کم ہو گئے ہیں ہمارے i know آپ لوگوں کو ہمارے پوسٹ کی یاد آتی ہو گی پر کیا کریں dear girls ہم social media پر آتے ہی نہیں ہے زیادہ اب بس یہ کہنا ہے کہ اس بار رمضان المبارک کو اتنا یاداشت اور اپنے آپ کو اتنا قُربِ الہٰی میں مشغول کر دو کہ جب ابلیس زنجروں سے آزاد ہو بھی جائے تو ہمارے 🤏🏻نفس کو کبھی نہ بھٹکائے 😊 So All the Very best To This Deed👍🏻 اللہ تبارک و رحمان ہم سبھی کو اس رمضان یہ بہترین عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🫀🤲🏻😊
آپ لوگوں کا کیا کہنا ہے ہمارے اس پوسٹ کے بارے میں آپ لوگ قرآن کو اس بار کیسے پڑھے گے زیادہ یہ کم سمجھ کے ساتھ؟؟
Take Care Dears...... ایس پی ✍🏻🫀
1 year ago (edited) | [YT] | 550
View 6 replies
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
youtube.com/shorts/Olf9lmDNLn...
#Release_Mufti_Salman_Azhari
#We_Stand_With_Mufti_Salman_Azhari_Sahab
#free_Palestine
#Save_Hardwani_Utrrakhand
#save_Masajid
#Save_Madaris
@RazaGraphy
@realstudiochannel
@SECULAR MIYA BHAI 2.0
@MuftiSalmanAzhariOfficial
@SalmanRazaofficial
🤲🏻🫀🫀🫀🫀🤲🏻
@Ss_Khaan
1 year ago | [YT] | 361
View 3 replies
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
😊🫀 آمــــــیـــــن یـــا رب💯🤲🏻
youtube.com/shorts/OMYre9ogYV...
@Ss_Khaan
@Dilkash_Alfaaz
@Miss_Aakhirah.
2 years ago (edited) | [YT] | 925
View 7 replies
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
youtube.com/shorts/52Tf0VZHqh...
Agree? 🤷🏼♀️😌💯
@Ss_Khaan
@Status_Of_Pari
@꧁Ayesha's Love With Allah꧂
@iTz Princess
@PrincessofIslam
@Islamic credits
@Itxfeelings01
@Islamicqueen78671
@Zeba_writes970
2 years ago | [YT] | 609
View 9 replies
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ
''اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے '' ... آمین 🫀🤲🏻🤍
2 years ago | [YT] | 67
View 5 replies
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
https://youtu.be/eXSgwfZGzHs?si=oX79o...
#Alhamdulliah For Every Pain Who Have Bring To Near ALLAH 🫀☝🏻🤲🏻
2 years ago | [YT] | 972
View 11 replies
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
#اِن_شاء_اللہ 🫀😔🤲🏻
youtube.com/shorts/y97u_EeeJ6...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 😊
کافی مشکلات کے لمحات ہے یہ حیات کاش بچپن میں لوٹنا ہوتا ہمیں 😭 نہ پھر برتن دھونے کا ٹینشن 🤯نہ کوکنگ نہ house hold chores 🥲
Sry پیاری پیاری بہنوں
نہ ہم کوئی vdeo اپلوڈ کر پاررہے ہے نہ کوئی پوسٹ دعا کرو مجھ پر اتنی جسمانی قوت 😀 💪🏻آجائے گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہو جائے 😔😑🤲🏻🤌🏻🤞🏻
روز روز کام پھر کم ہی آرام پھر کمر درد بدن درد ہائے مت پوچھو ۔۔۔۔🥲بس دعا کرو مجھے ہر درد سے اللہ نجات عطا فرمائے خصوصاً بدن درد کمر درد لگتا ہے جوانی میں بوڑھی ہونے لگی ہوں میں🙄🤭🙁 دعا کی درخواست پیاری بہنوں 😔🥲🤲🏻
# آپ کی درد سے بھری دوست ایس _پی😔✍🏻
@Status_Of_Pari
@PrincessofIslam
@꧁Ayesha's Love With Allah꧂
@Zeba_writes970
@Itxfeelings01
@Islamic credits
@itxprincess
2 years ago (edited) | [YT] | 568
View 22 replies
𝐒𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐎𝐟 Ilmah_Fatimahッ
https://youtu.be/uj39yNBRWhQ?si=LmFpO...
#الـــحمـــدلــلــــہ 🫀 رب الـــعــالمــیــن 😌💞😇
Tag Your Bestie's Name
My 👇🏻👇🏻👇🏻
@Status_Of_Pari
🫀🤍🫀🤍🫀🤍
@PrincessofIslam
@꧁Ayesha's Love With Allah꧂
@Zeba_writes970
@Islamic credits
@nazninqadri5206
@Itxfeelings01
2 years ago (edited) | [YT] | 1,064
View 14 replies
Load more