السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ناظرین یہ چینل بالخصوص دین کی خدمت کریگا ابھی گر چہ نظر نہیں آرہا ہے اگر آپ لوگ اپنی محبت سے نوازیں گے تو میں صدق دل سے اس کام کو کروںگا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❣️❣️💯


Bazme arshad AR

بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالمِ اسلام کی مشہور و معروف شخصیت، تصوف کے عظیم رہنما حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
آپ کی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، اصلاحِ نفس اور تزکیۂ قلوب کے لیے وقف رہی۔ آپ کے وعظ و ارشادات سے بے شمار افراد نے ہدایت پائی اور روحانی فیض حاصل کیا۔ آپ کا انتقال عالمِ اسلام خصوصاً اہلِ تصوف کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔

دعائے مغفرت:
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے قائم کردہ دینی و روحانی مشن کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ، خلفاء، متعلقین اور تمام عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

1 month ago | [YT] | 10

Bazme arshad AR

Kiya kaha hai ?

1 month ago | [YT] | 8

Bazme arshad AR

اسے پڑھو زندگی ملے گی
اسے سنو آگہی ملے گی
یہ ارتقاء کا پیام بھی ہے
ضمیر نو کا امام بھی ہے
یہ قوم سے ہمکلام بھی ہے
جو کھو چکی ہے شعور دوراں
اے عظیم قائد اے عظیم انساں
تمہیں سلام تمہیں سلام..

Maulana Syed Arshad Madani

#ArshadMadani
#MuhammadMadni

1 month ago | [YT] | 7

Bazme arshad AR

ہمارے قائد رہو سلامت ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ قائد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

1 month ago | [YT] | 3

Bazme arshad AR

Babar azam 100 💯 ♥️ ❤️ 😍 💖

2 months ago (edited) | [YT] | 5

Bazme arshad AR

2 months ago | [YT] | 7

Bazme arshad AR

Jeet ho chuki hai mubarak ho awesome fan's

2 months ago | [YT] | 3

Bazme arshad AR

Amour se winner akhtarul iman

2 months ago | [YT] | 3

Bazme arshad AR

ہنسو مت تاریخ لکھو۔۔

3 months ago | [YT] | 9

Bazme arshad AR

ہمارا مادر علمی ہے یہ جملہ کتنے جملے کو جامع ہے۔۔۔۔۔

3 months ago | [YT] | 21