muhammad hassan all in one media

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آپ لوگوں میرے اس یوٹیوب چینل میں میری قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیوز اور میرے مختلف عنوان پر بیانات سننے اور دیکھنے کو ملیں گے اسکے علاوہ مختلف علماء کرام کے بیانات اور مختلف نعت خواں حضرات کی نعتیں سننے کو ملیں گی اور کبھی کبھی انفارمیشن ویڈیوز اور فنی ویڈیوز بھی دیکھنے کو ملیں گی۔
آپ سب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ میرے چینل کی ویڈیوز جب دیکھیں تو اس کو سبسکرائب اور ویڈیوز پہ لائک کمنٹ لازمی کر دیں۔
جزاک اللہ۔


muhammad hassan all in one media

إنا للہ وانا الیہ راجعون، حضرت مولانا عبد الرزاق اسکندر کا انتقال اس مبارک عہد کا خاتمہ ہے جس میں وہ با صلاحیت شخصیات موجود تھیں جنھیں حضرت بنوری رح کی نظرِ فراست نے چنا تھا اور اپنی نظروں میں ان ہیروں کو بنانے کی سعی فرمائی تھی، ان کے ذمے علمی کام لگائے تھے اور صلاحیتیں نکھارنے کے لیے عرب دنیا کی یونیورسٹیز میں بھجوایا تھا. اللهم اغفر له وارحمه ولا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده.

4 years ago | [YT] | 8