Travel With Arif Mir

This youtube channel is Bike Traveling & Vlogs Hidden Places And Majestic Places


Travel With Arif Mir

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میری طرف سے آپکو اور آپکی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے

عید سعید مبارک

اللہ تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور عید سعید کی تمام خوشیاں عطاء فرمائے

2 years ago | [YT] | 1

Travel With Arif Mir

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میری طرف سے آپکو اور آپکی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے

عید سعید مبارک

اللہ تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور عید سعید کی تمام خوشیاں عطاء فرمائے

2 years ago | [YT] | 1

Travel With Arif Mir

Al Mueed Online Quran Academy

3 years ago | [YT] | 0

Travel With Arif Mir

Shoot 25 December Quaid-e-Azam Day

3 years ago | [YT] | 1

Travel With Arif Mir

دسمبر کی سرد راتوں میں آتا ہے یاد ڈھاکہ

16 دسمبر 1971 سقوط ڈھاکہ
16 دسمبر 2014 سانحہ پشاور

3 years ago | [YT] | 0

Travel With Arif Mir

سندھ کا ثقافتی دن اجرک ڈے
سندھ کے تمام واسیوں کو اجرک ڈے مبارک ہو
سندھ میں بسنے والے تمام برادریوں کو سندھ ثقافتی دن سلیبریٹ کرنا چاہیے کیونکہ اجرک اور ٹوپی سندھ کی پہنچان ہے اور سب سندھی ٹوپی اور اجرک کو نہایت ہی پسند کرتے اور شوق سے پہنتے ہیں

#سندھ_ثقافت_اجرک_ڈے

3 years ago | [YT] | 1

Travel With Arif Mir

At the wedding ceremony of Kifayat Ullah Siraji

3 years ago | [YT] | 1

Travel With Arif Mir

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب انتقال فرماگئے۔

حضرت کی عالم اسلام کے لیے علمی تصنیفی گراں قدر خدمات ہیں۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی خدمات کو صدقہ جاریہ بنائے اور جنت میں اعلی درجات عالیہ عطاء فرمائے۔

لواحقین،پس ماندگان اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

آمین یارب العالمین

نماز جنازہ ان شاءاللہ 20 نومبر بروز اتوار صبح 9 دارالعلوم کراچی میں ادا کی جائے گی۔

#MMTV

3 years ago | [YT] | 0

Travel With Arif Mir

قرآن وہ کتاب ہے جو درس انقلاب ہے ❤️

3 years ago | [YT] | 1

Travel With Arif Mir

ہماری ریڈ لائن صرف پاکستان 🇵🇰

3 years ago | [YT] | 1