Livestock By Mohsin

Assalam o alikum

Dear Friends and Farmers Our Aim to give you complete information about livestock farming .

M.MOHSIN :03128491915
chat.whatsapp.com/LubOPK3QRyo67JwYSYYy2


Livestock By Mohsin

بکروں کی گروتھ کے لیے بہترین انجکشن

✅ VAD3 (Vitamin AD3E Injection) — مکمل تفصیل

🔹 میڈیسن کا نام:

VAD3 (Vitamin AD3E)
(وِٹسامن A, D3, اور E کا کمبینیشن)

🔹 فارم:

Injection – 100 ml bottle

🔹 کن جانوروں میں استعمال ہوتی ہے؟

بکری، بکرا، گائے، بھینس، بھیڑ، اونٹ وغیرہ تمام رuminants میں۔

---

⭐ VAD3 کیوں استعمال کی جاتی ہے؟ (فوائد)

1️⃣ قد اور وزن بڑھانے کے لیے

بچوں کی گروتھ تیز ہوتی ہے

جسم مضبوط بنتا ہے

بھوک بہتر ہوتی ہے

2️⃣ کیلشیم کے بہترین استعمال کے لیے

ہڈیوں کی مضبوطی

ٹانگوں کا ٹیڑھا ہونا روکتی ہے

دودھ دینے والے جانوروں میں کمزوری نہیں ہونے دیتی

3️⃣ صحت اور امیونٹی کے لیے

جانور بیماریوں سے لڑنے کے قابل ہوتا ہے

ویکسین کا اثر مضبوط ہوتا ہے

4️⃣ پیدائش کے مسائل کم کرتی ہے

گابھن جانوروں میں بچہ صحیح بنتا ہے

ریپیٹ بریڈنگ میں بھی فائدہ دیتی ہے

---

🩺 کن کن علامات میں سب سے زیادہ فائدہ؟

مسئلہ فائدہ

بچوں کا قد رک جانا گروتھ تیز ہوتی ہے
وزن نہ بڑھنا میٹابولزم بہتر
ہڈیوں کا ٹیڑھا ہونا کیلشیم جذب بہتر
آنکھوں کی کمزوری وٹامن A سپورٹ
دودھ کم آنا وٹامن E ہارمون بہتر
کمزوری، بیماری امیونٹی اسٹرانگ

---

💉 خوراک (Dose)

(عام ویٹرنری ڈوز — ہمیشہ لوکل ڈاکٹر سے کنفرم کریں)

بکری / بکرا

Adult: 2–3 ml

Kids: 1 ml

گائے / بھینس

Adult: 5–10 ml

Calves: 2–3 ml

🟢 انجیکشن ہمیشہ Muscle میں دیا جاتا ہے (IM)
🟢 مہینے میں 1 بار دینا کافی ہوتا ہے

---

⚠️ احتیاطیں

زیادہ خوراک نہ دیں

ایک ہی جگہ بار بار نہ لگائیں

بوتل کھولنے کے بعد صاف سوئی استعمال کریں

بیمار جانور کو ڈاکٹر کے مشورے سے دیں

---

📦 میڈیسن کا مقصد (Summary)

VAD3 بنیادی طور پر گروتھ، ہڈیوں کی مضبوطی، امیونٹی، دودھ کی بہتری اور بچوں کے وزن بڑھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
#GoatFarming
#GoatWeightGain
#GoatVitamins
#VAD3
#VitaminAD3E
#BakriyonKiSehat
#GoatKidsGrowth
#GoatCareTips
#GoatFarmingPakistan
#BakriPalna
#BakraMandhi
#GoatFeed
#GoatNutrition
#GoatInjection
Bwp Network
#bwpnetworkgoatinfo
#HealthyGoats
#BakriFarmingUrdu
#LivestockPakistan
#GoatLovers
#GoatBoost
#BakriyonKaWazan

1 month ago | [YT] | 1

Livestock By Mohsin

MANDI ALERT SEASON 2025

BIG NEWS ♥️
CAR & MOTOR BIKE PASSES NEW PRIZE 😍

MANDI CAR PASS 2024 6500/-
MANDI CAR PASS 2025 ( 50% OFF 3250/-)
MANDI BIKE PASS 2024 3000/-
MANDI BIKE PASS 2025 ( 50% OFF 1500/-)

THANKYOU SO MUCH FAISAL BROTHER’S ♥️💫
#Karachi #Mandi #NorthernByassMandi
#CowMandi

9 months ago | [YT] | 0

Livestock By Mohsin

Eid Mubarak To All MY Livestock Framers N family 💗💖💖🤲

Remember Us in Your Prayers

9 months ago | [YT] | 2

Livestock By Mohsin

Information Sheet Made By Usman Afzal Shahab from sharaqpur Sharif ❤️

1 year ago | [YT] | 3

Livestock By Mohsin

MANDI MEN PASSES START HOUGAE HEIN♥️😍

CAR PASS PRICE 6,500
BIKE PASS PRICE 3,500

DOCUMENTS REQUIRED:
NIC & CAR / BIKE RUNNING PAPER

NOTE:
AB BINA PASS WALI BIKE YA CAR MANDO MEN ANDAR NAE JAA SAKTI

#northernbypassmandi #bakraeid2024

1 year ago | [YT] | 0

Livestock By Mohsin

SEASON 2023 ME FIRST TRUCK 16 MAY KO UNLOAD HOA THA OR EID 29 JUNE KO HOI THEE!!!!

MTLB TAQREEBN 45 DAYS PEHLAY TRUCK UNLOAD HOGYA THA..😍😍

ABB SEASON 2024 ME EID UL ADHA INSHAALLAH 17 JUNE KO HOGI!!!

IS HISAAB SAY!!!!

AGLAY MAHEENAY SHROO KAY 10 DINO KAY DARMIYAN HEE FIRST TRUCK AJAEGA INSHALLAH.....😎🔥😎🔥😎🔥

𝐍𝐎𝐓𝐄: 𝐈𝐒 𝐒𝐀𝐀𝐋 Cattles Era 𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 𝐌𝐀𝐍𝐃𝐈 𝐊𝐄𝐄 𝐋𝐌𝐇𝐀𝐘 𝐋𝐌𝐇𝐀𝐘 𝐊𝐄𝐄 𝐊𝐇𝐀𝐁𝐀𝐑 𝐑𝐄𝐆𝐔𝐋𝐀𝐑 𝐁𝐀𝐒𝐈𝐒 𝐏𝐑 𝐂𝐎𝐕𝐄𝐑 𝐊𝐑𝐄𝐆𝐀 𝐓𝐎 𝐀𝐏𝐏 𝐋𝐎𝐆𝐎 𝐒𝐀𝐘 𝐑𝐄𝐐𝐔𝐄𝐒𝐓 𝐇𝐀𝐈 𝐊𝐀𝐘 𝐂𝐚𝐭𝐭𝐥𝐞𝐬 𝐄𝐫𝐚 𝐊𝐎 𝐅𝐎𝐋𝐋𝐎𝐖 𝐊𝐑𝐋𝐄𝐍 𝐉𝐀𝐙𝐀𝐊𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇..♥️

1 year ago | [YT] | 1

Livestock By Mohsin

Eid Mubarak! DEAR Members ♥️ Wishing you a joyous Eid al-Fitr filled with peace, love, and delicious treats. May this holy day strengthen the bonds of community and bring blessings to you and your loved ones.

1 year ago | [YT] | 0

Livestock By Mohsin

Inshallah 4 hon din updates mille ghi ap sab Shokeno ko ❤️
Stay Tune 😉❤️🔥

1 year ago | [YT] | 2

Livestock By Mohsin

چارا کھانے سے 2۔3 گھنٹے پہلے جگالی کرنا یا چارا کھانے کے بعد جگالی کرنا
اور جانور کے ناک پر ہر وقت تبخیر کا عمل ھونا یعنی ھر وقت جانور کے ناک پر پانی کے قطرے موجود ھونا
اگر یہ دونوں نشانیاں ھے تو سمجھ لیں اپکا جانور تندرست ھے
اگر ان میں سے ایک بھی نشانی نھیں تو سمجھ لیں آپکا جانور بیمار ھونے جا رھا ھے یا بیمار ھے
اس لیئے روزانہ اپنے جانوروں کا نظری معائینہ کیا کریں
جگالی (انگریزی: Cud)چارہ کھانے والے جانور کے منھ سے نکلنے والی اُس جھاگ کا نام ہے جو چارہ کھانے والے مخصوص جانور اپنے پیٹ میں محفوظ چارے کو اپنے منہ میں لا کر دانتوں سے پیستے رہتے ہیں اور مسلسل منہ میں چارہ پیس کر اُس کی جھاگ بناتے رہتے ہیں دانتوں سے پیسے جانے والے چارے کی جھاگ اور اِس طرح چارہ کو بار بار منہ میں لا کر چبانے کو جگالی کہتے ھیں
دعا گو

1 year ago | [YT] | 0

Livestock By Mohsin

*Goat care in rainy season*
بارش کے موسم میں بکریوں کی دیکھ بھال

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں بکری ایک نازک جانور ہے اور موسم کی تبدیلی کا اثر بہت جلدی قبول کرتی ہے اور اگر سخت موسم میں احتیاط نہ کی جائے تو نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ بارش کے موسم میں خاص طور پر کافی احتیاط کی ضرورت ہے
آئیں دیکھتے ہیں ہم بارش کے موسم میں کس طرح بکریوں کی حفاظت کر سکتے ہیں۔

باڑے کی مرمت :
بارش کے موسم سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ بکریوں کے رہنے کی جگہ ایسی ہو جہاں بارش میں بکریاں پانی سے محفوظ رہ سکیں۔ باڑے کی چھت سے اگر پانی زمین پر گرے گا تو بکریاں تنگ ہوں گی کیوں کہ بکری گیلی جگہ کو پسند نہیں کرتی اس لئے فرش ہمیشہ خشک ہونا چاہیے۔ گیلی جگہ پر کھڑے رہنے سے بکری کے کھر خراب ہو جائے ہیں۔

خوراک :
بارش کے موسم میں پیدہ ہونے والی گھاس میں پانی کی مقدار تقریبن 85 % ہوتی ہے اس لئے اس سے جانور کا پیٹ وقتی طور پر تو بھر جاتا ہے لیکن پانی نکلنے کے بعد جانور کمزور رہ جاتا ہے اس لئے ساتھ میں دانہ ونڈا وغیرہ کھلانا ضروری ہے۔

چچڑوں Ticks کا مسلہ ؛
بارش کے موسم میں چچڑ تیزی سے پھیلتے ہیں اور جانوروں کا خون چوس کر ان کو خطرناک جانلیوا بیماریوں جیسے Blood parasite کا شکار بناتے ہیں اس لئے بارش کے موسم میں باڑے کی صفائی کا خیال رکھنا ضروری ہے اس مقصد کے لئے:
* فرش کو خشک رکھیں
* فرش پر چونے کا پوڈر ڈالیں
* جانوروں کو کھال والا ٹیکہ Ivermectin وزن کے حساب سے لگائیں

مکھیوں اور مچھروں کا مسلہ :
مکھیوں سے بچاؤ کے لئے
* جانوروں پر اور باڑے میں Trichlorfon دوا کا سپرے کریں۔
* مچھروں سے بچاؤ کے لئے باڑے میں شام کو دھواں دینے کا بندوبست کریں۔

بارش کے دوران عام بیماریوں سے بچاؤ :
بارش میں بھیگنے سے یا ہوا لگنے سے بکریاں اور بچے بیمار ہو جاتے ہیں اس لئے ان کی حفاظت کے لئے درج زیل نسخہ استعمال کرنے سے کافی فائدہ دیکھنے میں آیا ہے۔
نسخہ :
* اجوائن 5 گرام
* لونگ 3 عدد پسی ہوئی
* گڑھ 10 گرام
تمام اجزا کو اچھی طرح ملا کر لڈو بنا کر ہفتے میں دو دفع کھلا دیں ان شاء اللّه موسمی بیماریوں سے حفاظت رہے گی ۔

1 year ago | [YT] | 0