Welcome to the oladoc YouTube channel! Our mission is to provide informative and engaging content that will empower you to take control of your health and well-being.
Our team of healthcare professionals is dedicated to bringing you expert insights, and practical advice to help you make informed decisions about your health. We cover a wide range of topics, from managing chronic conditions to preventing disease, mental health to nutrition, and much more.
Our goal is to create a community where you can learn, connect, and support each other on your health journey. We believe that by sharing knowledge and experiences, we can all improve our health and live happier, more fulfilling lives.
Don't forget to subscribe to our channel and hit the notification bell to stay updated on our latest videos. Let's make health a priority together!
oladoc - Find The Best Doctors
🌙 Eid Mubarak! ✨
Eid-ul-Fitr is a time of joy, togetherness, and gratitude. May your day be filled with happiness, good health, and of course, lots of Eidi! 💜🎁
#oladdoc #wellness #EidMubarak #EidUlFitr #EidiTime #healthcare
1 month ago | [YT] | 372
View 3 replies
oladoc - Find The Best Doctors
پی-سی-او-ایس کے لیے بہترین غذائیں! 🥑🍳 صحیح خوراک ہارمونز کو متوازن رکھنے، وزن کو کنٹرول کرنے اور علامات کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اپنی صحت کے لیے ان غذاؤں کو ضرور شامل کریں! 💪✨
2 months ago | [YT] | 432
View 1 reply
oladoc - Find The Best Doctors
رمضان مبارک! 🌙 اس بابرکت مہینے میں اپنی صحت اور فلاح کو ترجیح دیں۔ 🌙 زیادہ پانی پیئیں، اچھی اور متوازن غذا کھائیں✨ آپ کی صحت ایک تحفہ ہے—اس کی قدر کریں۔ 💚
2 months ago | [YT] | 1,127
View 5 replies
oladoc - Find The Best Doctors
صحت مند دل کے لیے بہتر غذا کا انتخاب کریں! ❤ یہ چند آسان غذائیں🥗 آپ کے دل کی صحت میں بہت بڑا فرق ڈال سکتی ہیں۔ آج ہی ان کو اپنی خوراک میں شامل کریں اور اپنے دل کو مضبوط بنائیں! 💪
2 months ago | [YT] | 481
View 3 replies
oladoc - Find The Best Doctors
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🌿 سونف قدرتی خوبصورتی بڑھانےکا ایک خزانہ ہے! یہ جلد کو نکھارتی، بالوں کو مضبوط بناتی اور چمک برقرار رکھتی ہے۔ اس کے قدرتی اجزاء جلد کو جوان اور تروتازہ رکھتے ہیں، تو آج ہی اسے اپنی روٹین کا حصہ بنائیں! ✨💚
2 months ago | [YT] | 926
View 20 replies
oladoc - Find The Best Doctors
بار بار شیو اور ویکسنگ جلد میں جلن، کٹ لگنے اور جلد کے اندر بڑھنے والے بالوں کا سبب بن سکتی ہے۔ 🚫اس کے برعکس، لیزر ہیئر ریموول ایک محفوظ اور دیرپا حل ہے جو بالوں کی جڑوں کو کمزور کر کے جلد کو نرم و صاف بناتا ہے۔✨
2 months ago | [YT] | 307
View 8 replies
oladoc - Find The Best Doctors
لونگ صرف ایک مصالحہ نہیں، بلکہ قدرت کا خزانہ ہے! 🌿 یہ ہاضمہ بہتر کرنے سے لے کر قوت مدافعت بڑھانے تک صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے۔ اپنی صحت کو قدرتی طور پر بہتر بنانے کے لیے اسے اپنی خوراک کا حصہ بنائیں! ✨
2 months ago | [YT] | 1,137
View 17 replies
oladoc - Find The Best Doctors
دارچینی کا قہوہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے! 🍵 یہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے، ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور دل کی صحت کے لیے مفید ہے۔ میٹابولزم بڑھانے کے لیے بھی بہترین ہے۔
2 months ago | [YT] | 1,697
View 17 replies
oladoc - Find The Best Doctors
اپنے حمل ٹھہرانے کے امکانات کو بڑھانے کے لیے ان 6 ضروری وٹامنز کو اپنی خوراک میں شامل کریں! 🌿 یہ آپ کی فریٹیلٹی کو سپورٹ کرتے ہیں اور تولیدی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ 🌸💪اس لیے ان وٹامنز کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں تاکہ حمل ٹھہرانے کے امکانات بڑھ سکیں! ✨
2 months ago | [YT] | 430
View 2 replies
oladoc - Find The Best Doctors
اعصابی امراض کی علامات اور نشانات سے آگاہ رہیں۔ 🧠💡 اگر آپ ان میں سے کوئی بھی علامات محسوس کر رہے ہیں، تو فزیوتھراپسٹ سے مشورہ کرنا آپ کی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
2 months ago | [YT] | 360
View 5 replies
Load more