We will Provide You Every Day With Interviews.Current Affairs, Infomation About Upcoming Election 2024 And Much More So Keep Connected and Like, Share. So guys, subscribe to my channel to get notifications about my new videos. Latest videos are available. Thanks
Naveed satti
فیلڈ مارشل اچانک ایران پہنچ گئے ،
ٹرمپ پاکستان انے کو تیار ؟
چین نے ایران کی کیسے مدد کی ؟ امریکہ ،اسرائیل کو سرپرائز ؟
ایران کی کرنسی بلیک میں فروخت؟ اچانک کتنا ریٹ بڑھ گیا ؟
پاکستان میں دوبارہ مزاکرات ؟
اسلام اباد ، راولپنڈی پھر بند
ایک طرف لوڈ شڈنگ دوسری طرف کاروبار بند ؟ عوام سراپا احتجاج
7 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
بڑی تبائی 500 امریکی فوجی ہلاک، ایف-16 طیارہ تباہ۔
ایران پر قبضے کیلئے امریکا کے 10 لاکھ فوجی تیار ؟
پاکستان میں لاک ڈاون اور مزاکرات شروع؟ سب بند ؟
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
عدیل اکبر کی میڈیکل رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے، میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر کا ڈینگی ٹیسٹ پوزیٹو آیا تھا
میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے 20 اکتوبر کو پولی کلینک سے چیک اپ کرایا تھا، ڈینگی پوزیٹیو آنے کے بعد ایس پی عدیل اکبر نے 3 روز کی چھٹی کی درخواست دی تھی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے عدیل اکبر کی چھٹی منظور کر لی تھی
ذرائع کا بتانا ہے کہ عدیل اکبر نے میڈیکل چھٹی کے بعد 23 اکتوبر کو دوبارہ ڈیوٹی جوائن کی تھی۔
پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ عدیل اکبر کا بیرون ملک یونیورسٹی میں داخلہ ہو چکا تھا، عدیل اکبر دفتر خارجہ دستاویزات کی تصدیق کے لیے بھی گئے تھے
پولیس ذرائع کے مطابق قوی امکان ہے کہ عدیل اکبر سے ایس ایم جی گن حادثاتی طور پر چلی۔
ذرائع کا بتانا ہے پولیسنگ ماہرین کے مطابق حادثے میں ایس ایم جی گن کے شاٹ کا 65 ڈگری اینگل ہے، پی ایس پی افسران ایس ایم جی گن استعمال کے زیادہ ماہر نہیں ہوتے۔
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
کیا ہوا
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naveed satti
ٹی ایل پی کے خلاف مکمل آپریشن، مساجد، دفاتر سیل بنک اکاونٹس منجمد ؟
افغانستانیوں کے خلاف ریڈ شروع،
وزیراعظم ہاوس میں کیا فیصلہ ہوا ؟
کے پی کے میں گورنر راج؟ سہیل افریدی کا بڑا اعلان ؟
پنجاب میں ن لیگ کا ٹکٹ کوئی نہیں لے رہا ؟
مریم نواز کے لیے خطرے کی گھنٹی ؟ نواز شریف کو سخت پیغام
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جنسی سیکنڈل 100 سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی اور ویڈیوز ؟
ایف بی ار کو ائی ایم ایف کا ڈانڈا 1100 ارب عوام سے کیسے اکٹھے کیا جارہے؟ بزنس مین سراپا احتجاج
پنجاب سیلاب ، 100 سے زائد اموات، کھربوں ڈوب گئے، برطانیہ کا بڑا اعلان
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naveed satti
راولپنڈی میں کرپشن،بد عنوانی وفاقی وزیر حنیف عباسی پر مبینہ الزام ؟ کون کیا کر رہا ؟
ٹیلی کام کمپنی جاز (Jazz) کا ساڑھے 6 ارب کا فراڈ پکڑا گیا؟
بی فار یو بدنام ذمانہ کمپنی کا فراڈ،نیب کی 18 ہزار متاثرین کو ادائیگی شروع؟
پی پی پی اور ن لیگ کا مل کر ضمنی سیٹیں بانٹنے کا پلان ؟
نواز شریف کا ایکسٹیشن سے پہلے سعد رفیق کو میدان میں اتار دیا ؟
فیصل واوڈا اور محسن نقوی کا پلان بی پر کام شروع !
مریم نواز کے پاس لیگی ایم ایز کی شکایت کی لسٹ پہنچ گئی ۔
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naveed satti
اسلام اباد ہلتھ ریگولیٹری اتھارٹی پر مبینہ غیر قانونی قبضہ کس کا ؟
اسلام اباد ایج بی ایس ہسپتال اور کالج کے مالک ڈاکٹر ریاض جنجوعہ اسلام ہلتھ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈایکٹرز کے چیرمین کیسے بنے ؟ اہم انکشاف
ہلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کی رجسڑیشن بورڈ کیوں کام نہیں کر رہا ؟
گزشتہ 2019 سے غیر قانونی طرئقے سے اسلام اباد ہلتھ اتھارٹی کیا کرتی رہی ؟
ایج بی ایس ہسپتال اور کالج میں کیا کچھ مبینہ غیر قانونی چل رہا ؟
ایج بی ایس کو کتنا فائدہ پہنچایا گیا ؟
منسٹری اور قائمہ کمیٹوں کے نوٹس لینے پر ایکشن کب ہوگا ؟
کیا ڈپٹی وزیراعظم اور ایچ بی ایس کے مالکن بزنس پاٹنرز ہیں یا کچھ اور ؟
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
پی ٹی آئی 5 اگست سے پہلے فارغ
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naveed satti
پیٹرول 272 روپے فی لیٹر
چینی 200 روپے فی کلو
آپکے خیال میں قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار کون ہے؟
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more