Sir Imran Shah (Gujrat)

Asslam o Alaikum.
This is Imran Shah. I am professionally an educational psychologist and self-made entrepreneur with a vision to facilitate and empower others by establishing educational and business plate-forms and adding value in others life via live training sessions and social media etc..

Imran Shah
Presently working as Director of Fatima educational system and Alsadat boutique & training centre kiranwala (Gujrat).
Contact # : 03136281664

This channel is meant to work as plate-form for those who want to add value in others lives by making valuable content/videos. So if you are interested ,you can contact with us.


Sir Imran Shah (Gujrat)

Your beliefs shape your actions and your actions shape your outcomes so to change your outcomes, you need to change your beliefs.

1 year ago | [YT] | 3

Sir Imran Shah (Gujrat)

اآپ نے اپنا ووٹ کس سیاسی جماعت کو کاسٹ کیا؟

1 year ago | [YT] | 3

Sir Imran Shah (Gujrat)

کیا آپ الیکشن کے نتائج سے مطمئن ہیں؟

1 year ago | [YT] | 0

Sir Imran Shah (Gujrat)

علم نافع سے تشکیل پانے والے شعور کا سب سے بڑا مصرف خود احتسابی ہے

2 years ago | [YT] | 3

Sir Imran Shah (Gujrat)

کیا اپ نے کبھی کوئی ایسی زمین دیکھی ہے جو بنجر ہو؟ میں نے بہت سے بچوں کے اندر بنجر پن دیکھا ہے۔یہ وہ بچے ہیں جن کے ماں باپ ان کےجسم کی بھوک تو مٹاتے ہیں لیکن ان کی نفسیاتی بھوک(عزت اعتماد سمجھ اورمحبت) کو سمجھتے ہی نہیں۔جس کی وجہ سے وہ جذباتی طور پر سمجھدار ہو ہی نہیں پاتےاور یوں یہ سلسلہ نسلوں تک چلتا ہے ۔۔

2 years ago | [YT] | 5

Sir Imran Shah (Gujrat)

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپ کا بچہ دنیا جیتے تو اپ کو اپنے بچے کو جیتنا ہوگا۔اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپ اپنے بچے کو جیتں تو اس سے پہلے اپ کو خود کو جیتنا ہوگا۔خود کو جیتنے سے مراد اپنے اپ کو بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش ہے

2 years ago | [YT] | 5

Sir Imran Shah (Gujrat)

علم، عقل، اصول اور منطق کی سمت اور ٹرینڈ کی سمت کبھی ایک نہیں ہو سکتی۔۔ہماری سمت ٹرینڈ کی سمت ہوتی ہے۔۔اس کا دوسرا مطلب آپ سمجھ ہی گۓ ہوں گے۔۔

2 years ago | [YT] | 3

Sir Imran Shah (Gujrat)

بچے کے سامنے بچے کے بارے میں منفی بات منفی نتائج ہی لا سکتی ہے کبھی بھی مثبت نتائج نہیں لا سکتی۔اپ کو نتیجہ وہی ملتا ہے جس کی وجہ سے اپ بچے کو مشہور کرتے ہیں

2 years ago | [YT] | 2

Sir Imran Shah (Gujrat)

ہماری تعلیم کا معیار دیکھنا ہے تو یہ دیکھیں کہ ہماری سوچنے سمجھنے کی سکت پیدا نہیں ہوتی۔۔ ہماری علم سے دوستی نہیں ہوتی ۔۔ہماری اخلاقی سطح بلند نہیں ہوتی۔جواب دہی کا احساس پیدا نہیں ہوتا۔اپنےمحسوسات میں مطمئن نہیں ہو پاتے۔لوگوں کے ساتھ تعلق جوڑنے کی بجائے ہم تعلق توڑتے جا رہے ہیں۔تعلیم سے پہلے اور تعلیم کے بعد اور تعلیم حاصل کیے ہوئے اور تعلیم حاصل کیےبغیر سبھی ایک جیسے نظر اتے ہیں۔۔ صرف ایک فرق کبر(تکبر) میں اتا ہے کہ تعلیم حاصل کیے ہوئے ہوں میں کبر زیادہ ہے

2 years ago | [YT] | 3

Sir Imran Shah (Gujrat)

ہماری تعلیم کا معیار دیکھنا ہے تو یہ دیکھیں کہ ہماری سوچنے سمجھنے کی سکت پیدا نہیں ہوتی۔۔ ہماری علم سے دوستی نہیں ہوتی ۔۔ہماری اخلاقی سطح بلند نہیں ہوتی۔جواب دہی کا احساس پیدا نہیں ہوتا۔اپنےمحسوسات میں مطمئن نہیں ہو پاتے۔لوگوں کے ساتھ تعلق جوڑنے کی بجائے ہم تعلق توڑتے جا رہے ہیں۔تعلیم سے پہلے اور تعلیم کے بعد اور تعلیم حاصل کیے ہوئے اور تعلیم حاصل کیےبغیر سبھی ایک جیسے نظر اتے ہیں۔۔ صرف ایک فرق کبر(تکبر) میں اتا ہے کہ تعلیم حاصل کیے ہوئے ہوں میں کبر زیادہ ہے

2 years ago | [YT] | 2