◾Journalist 🗞️ ◾Vlogger 🤳 ◾Traveler 🧳 ◾Photography 📸 ◾Foodie 🍽️


Jawad Yousafzai

Whispers of rain, pine-scented breeze, and Nathiagali glowing under a velvet sky — a night to remember. 🌧🌌🌲✨

📸 WAPDA Rest House
📍 Natyagali

5 months ago | [YT] | 3

Jawad Yousafzai

A very good evening from Natyagali — a serene and beautiful place nestled in the hills. It’s the perfect quick escape from the scorching heat of Peshawar. The cool breeze and peaceful surroundings make it truly refreshing.

📍 WAPDA Rest House

6 months ago | [YT] | 3

Jawad Yousafzai

سیرائ گاؤں میں نور جمال کاکا کے ساتھ رخصت لینے سے پہلے درختوں کے نیچے ایک کپ چائے ☕✨

📍 صوابی

6 months ago | [YT] | 0

Jawad Yousafzai

ضلع صوابی میں ڈرون سے ویڈیوز بنانے کے دوران، میرا ڈرون کیمرہ پہاڑوں پر درخت کے ساتھ لگ کر کریش ہو گیا۔ یہ پہلی دفعہ ہوا، کہ میرا ڈرون کیمرہ حادثے کا شکار ہوا، لیکن خوشی کی بات یہ تھی کہ کمپاس کی مدد سے پہاڑوں میں تلاش کر لیا۔ اس سے بڑھ کر اصل خوشی تب ہوئی جب دیکھا کہ ڈرون بالکل محفوظ تھا، اور اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔

7 months ago | [YT] | 0

Jawad Yousafzai

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے گاؤں قدرہ میں واقع یہ سب سے قدیم حجرہ ہے، جو "عمران زئی حجرہ" کے نام سے مشہور ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ ہجرہ تقریباً سو سال سے بھی زائد پرانی ہے۔ مٹی سے بنا یہ حجرہ آج بھی اپنی پرانی حالت اور طرز تعمیر میں قائم ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں آج تک کوئی دروازہ نہیں لگایا گیا اور نہ اس میں پنکھے تھے۔ یہ ہجرہ ہر آنے والے مہمان اور مقامی لوگوں کے لیے کھلا ہوتا ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ روزانہ شام کو یہاں جمع ہوتے ہیں اور رات دیر تک یہاں پر گپ شپ لگاتے ہیں۔

7 months ago | [YT] | 1

Jawad Yousafzai

On this special occasion, I wish you all the joy, peace, and countless blessings on this special day. May your heart be filled with happiness and your home with love (Ameen)

📸 Eid Mubarak
📍 Peshawar

9 months ago | [YT] | 0

Jawad Yousafzai

An ancient grave was discovered during excavation in Peshawar, near Shuba Bazaar, in front of Central Jail. Experts estimate the grave to be 83 years old, found at a depth of 20 feet. The gravestone bears the name Syed Gulrez Jan, son of Syed Jamaluddin Afghanistani.

The speculation arises that Syed Gulrez Jan might be the son of the renowned scholar and political thinker Syed Jamaluddin Afghani. Syed Jamaluddin Afghani was born in Iran in 1838 and passed away in Istanbul, Turkey, in 1897. Initially buried in Turkey, his burial site was kept secret, but in 1944, his remains were allegedly moved to Kabul, where a mausoleum was built.

He was associated with the Shia Muslim sect and was a founder of the Modern Islam movement, traveling extensively across Iran, Turkey, Africa, and the Indian subcontinent for intellectual and political purposes.

Jamal Afghani Road in University Town, Peshawar, is named in his honor but does not have a direct historical connection to him.The Archaeology Department is expected to conduct further research to verify the historical authenticity of this grave.

9 months ago | [YT] | 0

Jawad Yousafzai

پشاور میں واقع "بابِ پشاور فلائی اوور" اپنی خوبصورتی اور تعمیراتی اہمیت کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ خیبرپختونخواہ کا سب سے بلند اور خوبصورت فلائی اوور ہے، جو جدید ترقی کی علامت ہے۔

یہ منفرد فلائی اوور ہونے کی وجہ سے یہاں لوگ اکثر سیلفیاں لینے آتے ہیں کیونکہ فلائی اوور سے پورے پشاور کا شاندار منظر نظر آتا ہے، اسی لیے اسے "سیلفی فلائی اوور" بھی کہا جاتا ہے۔

باب پشاور فلاور 2015 میں مکمل ہونے والے اس منصوبے پر 1.7 ارب روپے لاگت آئی تھی۔یہ صرف 5 ماہ میں مکمل ہوا اور اس کا مقصد ٹریفک کی روانی بہتر بنانا تھا۔

حیران کی والی بات یہ ہے کہ 2018 میں اس میں کچھ دراڑیں دیکھی گئیں، جن کی مرمت کی گئی، اور اس کے بعد سے اس کی حالت بہتر رہی ہے۔ یہ آج بھی شہریوں اور سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام ہے۔

9 months ago | [YT] | 0

Jawad Yousafzai

Karkhano Market (Patak) in Peshawar is also famous for its delicious Tikka. The food street here offers mouth-watering dishes like Dam Pukht, Tikka, and Rosh. Today, we enjoyed a special Pata Tikka for lunch, which had an incredible taste. After the meal, we had Peshawari Qahwa, which was both refreshing and flavorful.

📸 Karkhano Food Street
📍 Peshawar

9 months ago | [YT] | 0

Jawad Yousafzai

بورڈ بازار پشاور کے تاریخی بازاروں میں سے ایک ہے، جو اپنی منفرد اہمیت اور طرز زندگی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ بازار نہ صرف اپنی قدیم تاریخ کے لیے مشہور ہے بلکہ یہاں دستیاب مختلف قسم کی مچھلیوں کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ یہاں کی گلیاں اور دکانیں خریداروں کو اپنے منفرد انداز سے متوجہ کرتی ہیں۔

سردیوں کے موسم میں مچھلی کی فروخت میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ لوگ سرد موسم میں گرم کھانے کو ترجیح دیتے ہیں، اور مچھلی اس حوالے سے سب سے مقبول غذا ہے۔ بورڈ بازار میں ہر قسم کی مچھلی دستیاب ہوتی ہے، جو لوگوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔

پشاور کے ریائشی خاص طور پر بورڈ بازار کا رخ کرتے ہیں تاکہ تازہ اور معیاری مچھلی خرید سکیں۔ یہاں کے دکاندار مچھلی کے شوقین افراد کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختلف اقسام پیش کرتے ہیں۔ بورڈ بازار کی رونق سردیوں میں اور بھی بڑھ جاتی ہے، جہاں خریداروں کا رش دیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔

11 months ago | [YT] | 1