Welcome to DARSE QURAN 786, the go-to channel for deep insights into the Quran. Join us as we explore the profound wisdom and guidance found within the pages of the Quran. Our dedicated team of scholars and educators is here to bring you engaging lessons, tafsir (interpretation), and reflections on various Quranic topics. Immerse yourself in the beauty of Islam and strengthen your connection with the divine through our thought-provoking videos. Subscribe now and hit the notification bell to stay updated with our latest uploads. Embark on a transformative journey with us as we uncover the treasures of the Quran together.
DARSE QURAN 786
یہ بزرگ جو کہ ایک عام انسان ہیں
ان کا اسم عبد القادر ہے
پاکستان سے ہیں
مری بلوچ ہیں
بلوچستان (حب / ساکران) کے رہائشی ہیں
یہ شخص غریب بکریوں کا چرواہا ہے
اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں
چرائی سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر
یہ روانہ ھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا* ۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشقِ رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندانِ صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
15سال لوگوں کی بکرایا چراتا رہا تنکا تنکا جمع کرتا رہا آخر کار اس نے رمضان المبارک 1444ہجری میں اپنا سفر الحرمین الشریفین کی طرف کیا 50 لاکھ سے زائد زائرین اس بار حرم مکی حرم مدینہ میں موجود تھے ان 50 لاکھ زائرین میں بڑے بڑے بادشاہ حاکم امراء علماء تاجر گدی نشین اور دنیاء کی طاقتور ترین شخصیات شامل تھیں
مگر اللہ سبحان تعالی نے بابا جی کو جو عزت بخشی وہ کسی اور کے نصیب میں نہیں دیکھی
اعلی سعودی حکام بابا جی سے رابطہ میں ہیں بابا جی اس سال حج 1444ہجری میں سعودی شاہی مہمان کی حیثیت سے حج کی سعادت حاصل کرینگے ۔ ان شاء اللہ
اللّٰه نے عزت دینی تھی
سو بے تحاشا عزت دی
ایک ایسا شخص جس نے دنیا نہیں دیکھی
دو دن سے پوری دنیا انہیں دیکھ کر خوش ہو رہی ہے
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء☝️
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
DARSE QURAN 786
مفتی عبدالشکور صاحب
ایک درویش صفت انسان جس نے مسجد کی امامت سے اپنے سفر کا آغاز کیا، اپنی محنت، قابلیت و لیاقت کی بدولت اقتدار کے ایوانوں میں پہنچے اور یہاں انکی گونج پوری دنیا نے سنی۔گزشتہ حج میں انتظامات قابل دیدتھےاس سال بعیرقرعہ اندازی کےسب متمنین حج کیلۓ حرمین شریفین میں جانےکااعلان کیا۔شایدیہ کٸ دہاٸیوں میں پہلاحج ھوگا۔زیرنظرموصوف کااکلوتابیٹاھے۔موصوف ایک ہی بات کےمالک تھے۔ انتہاٸی ملنسارہنس مک انسان تھے۔پرٹوکول کےشوقین نہ تھےایوان میں حب رسول وصحاب کیلۓانکانکتہ نظرعیاں تھا۔دلیری سےصحابہ ؓاورختم نبوت کادفاع کیادینی اورقومی نظریہ میں کوٸ سودابازی نہ کی۔رب کریم سےدعاھےکہ موصوف کوجنت میں اعلی مقام سےنوازدے۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے !!
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
DARSE QURAN 786
دوستو رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے
لہذا درودشریف اور قرآن پاک پڑھتے رہیے
شکریہ
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
DARSE QURAN 786
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈھائی ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال تک جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ ناممکن ہے اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈھائی ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔
(ڈائس پر کھڑے حال میں موجود سینکڑوں لوگوں کی طرف دیکھتےےہوئے لمباسانس لیتے ہوئے بولا ) اور
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تك قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں اسکے عشق میں رچے ہوئے لوگ انجام کی پرواہ کیے بغیر اُسے چیّرکے رکھ دیتے ہیں جو اس معّتبر شخص کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہو مر مٹنے کیلئے ہمہ وقت ہر لمحہ تیار بیٹھے ہیں سب سے بڑھ کر اس شخص کو اعلی سے اعلی ترین پایا ہے ۔۔۔ كيا ہے كوئى ايك بھى ايسا مسيحى يا يہودى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔ ہےکوئی۔۔۔۔۔۔؟
اور بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں جو کائنات کی سو عظیم شخصیات میں پہلے نمبر ہیں جہنوں نے اپنی ساری زندگی اپنی امت کی بھلائی اور بخشش کیلئے روتے ہوئے گزار دی
اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور جلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤️ سب سے اول واعلی ہمارا نبی ﷺ
❤️اپنےمولا کا پیارا ہمارا نبی ﷺ
❤️ رب ھبی لی امتی کہتے ہوئے پیداہوئے
❤️ رب نے فرمایا کہ بخشا الصلوتہ والسلام
❤️ امتی امتی لب پہ جاری رہا
❤
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
DARSE QURAN 786
اسلام علیکم دوستو
درس قرآن کو سبسکرائب کریں
جمعہ مبارک
دوستو درود شریف کثرت سے پڑھئے
شکریہ
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
DARSE QURAN 786
السلام علیکم دوستو
کیا آپ درس قرآن چینل میں اردو ترجمہ قرآن کو
بہت شوق سے سنتے ہو ؟
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
DARSE QURAN 786
Proud
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
DARSE QURAN 786
Plz subscribe kejye
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
DARSE QURAN 786
Plz subscribe DARSE QURAN
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
DARSE QURAN 786
3 years ago | [YT] | 3
View 1 reply