Want to Collaborate & Partner with Raftar? rabta@raftar.com

Welcome to Raftar, a dynamic platform dedicated to driving social change through the power of storytelling.

At Raftar, we are more than content creators; we are catalysts for progress. Our mission is to provide up-to-date, & unconventional content that sparks your curiosity and inspires change. We believe that knowledge is a key driver of transformation and are committed to bringing that knowledge to your screens.

Join us on this exciting journey as we simplify complex issues, challenge the status quo, and ignite the spark of change in our society. Subscribe now, hit the notification bell, and become a part of the Raftar community. Together, we can accelerate the pace of change, one idea, one video, one click at a time.

Support us by becoming a Patreon member
www.patreon.com/Raftardotcom


Raftar

کراچی کا وہ واحد علاقہ جہاں اردو بولنے والا بھی مارا گیا، پشتون بھی، پولیس والا بھی، ایمبولینس والا بھی، شیعہ بھی مارا گیا اور سنی بھی، اور وہ راہگیر بھی جس کا کسی چیز سے کوئی تعلق نہیں تھا۔۔۔ کٹی پہاڑی!
.
سنیے یہ واقعات مرحومین کے اپنے گھر والوں کی زبانی۔ دیکھیں ہماری مکمل ڈاکیومنٹری۔

18 hours ago |[YT] | 163

Raftar

Karachi has seen so much, and the cruelest part is that it's always the innocent who pay the price. The powerful fight over territory, politics and control, but it's ordinary people who bury their children, raise families without fathers, and learn to live with empty spaces at their dinner tables.

Gangs of Kati Pahari is the story of those people.
Somebody needs to tell their story. Tonight, Raftar is.

GANGS OF KATI PAHARI IS COMING OUT TONIGHT ON RAFTAR @7PM

20 hours ago |[YT] | 269

Raftar

From Lyari to Kati Pahari, our history isn't content for someone else to twist. These are real chapters from our own backyard, and they deserve to be told with truth, dignity, and respect.

Thank you for being a community that demands real history over manufactured noise.

Watch the full Documentary tonight on Raftar.

21 hours ago |[YT] | 131

Raftar

کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک ایسی کرائم ڈاکیومنٹری ہو جس میں اُسی جگہ جا کر بتایا جائے کہ گولی کہاں سے چلی، کون کہاں کس مقام پر شہید ہوا، خود ان کے گھر والوں سے واقعے کی تفصیل سنی گئی ہو۔۔۔ ارے یہ بتایا ہے کہ بم کہاں رکھا گیا تھا، کس نے رکھا تھا، اس کا کس گینگ سے تعلق تھا۔۔۔ یہاں تک کہ خود اس زمانے کے سی آئی ڈی کے افسران کے بھی انٹرویوز ہوں جنہوں نے پھر انکاؤنٹر کیے۔۔۔ تو بتائیں کہ کیسا کام ہے؟ کیا ہوا۔۔۔ اچھا تو بہت لگ رہا ہے لیکن سوچ رہے ہیں کہ یہ بس خیالی بات ہے؟ لیکن آپ کو بتائیں کہ یہ کام رفتار نے کر دیا ہے!!!
تیار ہو جائیں پھر اس ڈاکیومنٹری کو آج شام 7 بجے دیکھنے کے لیے۔

22 hours ago |[YT] | 154

Raftar

Raftar is back with a banger! “Gangs of Kati Pahari” drops tonight at 7 PM.

1 day ago |[YT] | 103

Raftar

کھجی گراؤنڈ میں ہونے والی قتل و غارت کے بارے میں کس نے نہیں سنا؟ اسے تو اس مقصد کے لیے بنایا گیا تھا کہ یہاں کھیلوں کی سرگرمیاں ہوں، لیکن مجرمانہ سرگرمیاں اس گراؤنڈ کی پہچان بن گئیں۔
لیکن کراچی کا ایک اور علاقہ ہے، جس پر حکومت نے کام تو کسی اور مقصد کے لیے کیا تھا، لیکن ہوا کچھ یوں کہ کراچی میں سب سے زیادہ گینگ وار وہیں ہونے لگیں۔ وہ کون سا علاقہ تھا؟
بے فکر رہیں، کل شام 7 بجے آپ کو اس کا جواب مل جائے گا۔
کراچی کرائم پر ہماری پرانی ڈاکیومنٹریز دیکھنے کے لیے اس پلے لسٹ پر جائیں۔
www.youtube.com/playlist?list...

1 day ago |[YT] | 14

Raftar

You thought Lyari was rough?
Wait till we tell you the story of Kati Pahari. Drops 7 PM 16 October PST.

1 day ago (edited) |[YT] | 50

Raftar

کراچی نے بہت خونی دور دیکھا ہے۔ آج کسی بچے کو یہ باتیں بتائی جائیں تو شاید وہ یقین ہی نہ کرے۔ کراچی کے کئی علاقے نو گو ایریاز بن گئے تھے، اور رفتار نے تقریباً ہر علاقے میں ہونے والی قتل و غارت پر ڈاکیومنٹری بنائی ہے۔ لیاری پر بنائی گئی ڈاکیومنٹری کے بعد تو انڈیا میں فلم بھی بن گئی۔
لیکن ایک ایسا علاقہ بھی ہے جس کے بارے میں آج تک کہیں بات نہیں ہوئی۔ جہاں لیاری سے زیادہ گینگز تھے، اور جہاں کراچی میں سب سے زیادہ قتل و غارت ہوئی۔
تو بھائی، تیار ہو جائیں۔ کل رفتار لا رہا ہے کراچی کرائم پر ایک اور masterpiece۔ اور اس کے ریلیز ہونے سے پہلے رفتار کی OG ڈاکیومنٹریز بھی دیکھ لیں، یہ رہا پلے لسٹ کا لنک: youtube.com/playlist...

1 day ago |[YT] | 150

Raftar

رفتار نے 1992 کے آپریشن میں حصہ لینے والے ہر پولیس افسر پر ڈاکیومنٹری بنائی، اور وہ رپورٹنگ کی جو اس سے پہلے کہیں موجود نہیں تھی۔ انہی ویڈیوز کی وجہ سے لوگوں نے رفتار کو پہچانا۔
لیکن کراچی کا ایک اور علاقہ بھی ہے جہاں لیاری کی طرح بہت خون بہا، اور پھر پولیس نے وہاں ایک خطرناک آپریشن بھی کیا۔ مگر آج تک اس پر کوئی رپورٹنگ نہیں کر سکا۔
تو بھائی، تیار ہو جائیں کراچی کرائم پر رفتار کے ایک اور Masterpiece کے لیے۔ ایک ایسے علاقے کی کہانی جو سب سے زیادہ خوفناک ہے، اور جو آج تک کسی نے نہیں سنائی۔
کراچی کرائم پر ہماری پرانی ڈاکیومنٹریز دیکھنے کے لیے اس پلے لسٹ پر جائیں: www.youtube.com/playlist?list...

2 days ago |[YT] | 18

Raftar

لیاری اور کراچی کے دوسرے خطرناک علاقوں پر ہم نے ڈاکیومنٹری بنائی، اور وہ باتیں بتائیں جو اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں بتائی تھیں۔ پھر سرحد پار انڈیا میں بھی اسی پر فلم بنا دی گئی۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟
کراچی میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں لیاری سے بھی زیادہ قتل و غارت ہوئی، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ آج تک اس پر کسی نے بات ہی نہیں کی۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں، وہ کون سا علاقہ ہے؟

کراچی کرائم پر ایک نئے Masterpiece کے لیے تیار ہو جائیں!

2 days ago |[YT] | 159