اللہ کی کبریائی قائم ہے۔ کل ٹرمپ نے دنیائے عرب کو جہنم بنانے کی دھمکی دی تھی اور آج یہ تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک تاریخی یہودی عبادت گاہ امریکا کے کیلیفورنیا میں خدائی آگ کے قہر میں تہس نہس ہوگئی ہے! ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جنت اور جہنم کا مالک اللہ ہے، تم جسے جنت سمجھتے ہو وہ جنت نہیں ہے نہ ہی جس جہنم۔کی دھمکی تم دیتے ہو وہ تمہارے اختیار میں ہے! تمہیں اپنی اوقات سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ غزہ اور فلسطین کو آگ و خون میں نہلانے والوں پر اب قدرت کی آگ برس رہی ہے، اور انہیں دنیا ہی میں جہنم۔کا مزہ چکھا رہی ہے ۔ امریکا کے لاس۔اینجلس میں ایسی آگ بھڑک اٹھی ہے جس پر قابو پانے سے دنیائی ٹکنالوجی اور اس کے دجّالی خدا بھی عاجز ہیں ۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں پر یھودیت کے ایسے ہمنوا ہیں جو فلسطینی خون کا نشہ کرکے مزے لیتے ہیں ۔ جو لوگ غزہ میں ظلم و ستم پر ناچتے تھے آج قدرت کے اس قہر پر چیخ و پکار مچائے ہوئے ہیں ۔: ذُقْ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ, اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ. امریکا میں یہ تباہی مچانے والی آگ اللہ ربّ العزت کے قہر اور غضب کا بیانیہ ہے کیونکہ جب ظالم متکبر ہوجاتا ہے تو اللہ کو جلال آتا ہے ۔ مایوسی اور اندھیروں کے ظاہری منظرناموں کے دوران قدرت کی یہ کارروائیاں مستقبل کا حقیقی بیانیہ ہیں ۔ اس طرح اللہ تعالیٰ اپنے مومنین کو راحت اور ہمت کا پیغام بھیجتا ہے البتہ اسے پڑھنے کے لیے ایمان کی نظر مطلوب ہے ۔ آنے والا دور ڈونالڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی پسپائی کا دور ہوگا، ٹرمپ، مسک اور نیتن یاہو جیسے دجال کے ہرکارے باندھ کر ابوعبیدہ کے حضور پیش کیے جانے والے ہیں ۔ مسلم ممالک کے صہیونی حکمرانوں کا دور لد جانے والا ہے، ان کی ذلت و خواری شروع ہونے والی ہے، جو لوگ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ اب ہر حال میں فلسطین کے جانباز پسپا ہورہے ہیں وہ غلط فہمی میں مبتلا ہیں، جو لوگ مودی سے لے کر ٹرمپ اور ایلون مسک سے لےکر نیتن یاہو جیسے اسلام دشمنوں کے ظاہری عروج سے مرعوب ہیں وہ مادیت کے سیلاب کو ایمانی نظریے سے سمجھ نہیں پا رہے ہیں، عالمی کفر کے علمبرداروں کی دھمکیاں اور متکبرانہ لہجے درحقیقت ان کے زوال کی جانب سرپٹ دوڑنے کے اشارے ہیں۔ اللہ ربّ العزّت یہ دکھلا رہے ہیں کہ مسلم ممالک اگر نالائق ہو جائیں، مسلمان خواہ بزدل و بےغیرت ہو جائیں اور منافقین و مشرکین کا مادی خدائی کا علمبردار اتحاد ناقابلِ تسخیر سمجھا جانے لگ جائے تب اللہ کی قدرت حرکت میں آتی ہے اللہ ربّ العزّت بندوں کا محتاج نہیں ہے نہ ہی سنت اللہ کو اپنی کارروائی کی خاطر بندوں کی ضرورت ہے، اللہ اور اس کے فرشتے تو ہر حال میں اپنے حقیقی بندوں مؤمنین صادقین کی حمایت میں موجود ہے ۔ جب دنیا یقین کرلیتی ہے کہ اب یہ ایمان والے مٹھی بھر رہ گئے ہیں اور کفر کو غلبہ حاصل ہوچکا ہے اور دجال کی خدائی کا تخت سجایا جاچکا ہے تب اللہ ربّ العزّت اپنی کبریائی کا ایسا نظارہ کراتا ہے کہ ظالم گروہ مبہوت ہو کر رہ جاتا ہے ۔ اللہ کی کبریائی قائم ہے ۔ ایمان کی آنکھوں سے ہی اسے دیکھا اور محسوس کیا جاسکتا ہے ۔ جہنم اور جنت کا اختیار اللہ کے ہاتھوں میں ہے یہ اللہ نے ٹرمپ اور اس کے ہمنواؤں کو دکھا دیا ہے ۔
U.S.official84
تیری تہزیب نے اتارا ہے تیرے سر سے حجاب
میری تہزیب نے میری نظروں کو جھکا رکھا ہے ❤️❤️🔥
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
U.S.official84
اللہ کی کبریائی قائم ہے۔
کل ٹرمپ نے دنیائے عرب کو جہنم بنانے کی دھمکی دی تھی اور آج یہ تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک تاریخی یہودی عبادت گاہ امریکا کے کیلیفورنیا میں خدائی آگ کے قہر میں تہس نہس ہوگئی ہے! ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جنت اور جہنم کا مالک اللہ ہے، تم جسے جنت سمجھتے ہو وہ جنت نہیں ہے نہ ہی جس جہنم۔کی دھمکی تم دیتے ہو وہ تمہارے اختیار میں ہے! تمہیں اپنی اوقات سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
غزہ اور فلسطین کو آگ و خون میں نہلانے والوں پر اب قدرت کی آگ برس رہی ہے، اور انہیں دنیا ہی میں جہنم۔کا مزہ چکھا رہی ہے ۔
امریکا کے لاس۔اینجلس میں ایسی آگ بھڑک اٹھی ہے جس پر قابو پانے سے دنیائی ٹکنالوجی اور اس کے دجّالی خدا بھی عاجز ہیں ۔
یہ وہ علاقہ ہے جہاں پر یھودیت کے ایسے ہمنوا ہیں جو فلسطینی خون کا نشہ کرکے مزے لیتے ہیں ۔ جو لوگ غزہ میں ظلم و ستم پر ناچتے تھے آج قدرت کے اس قہر پر چیخ و پکار مچائے ہوئے ہیں ۔: ذُقْ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ, اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ.
امریکا میں یہ تباہی مچانے والی آگ اللہ ربّ العزت کے قہر اور غضب کا بیانیہ ہے کیونکہ جب ظالم متکبر ہوجاتا ہے تو اللہ کو جلال آتا ہے ۔
مایوسی اور اندھیروں کے ظاہری منظرناموں کے دوران قدرت کی یہ کارروائیاں مستقبل کا حقیقی بیانیہ ہیں ۔ اس طرح اللہ تعالیٰ اپنے مومنین کو راحت اور ہمت کا پیغام بھیجتا ہے البتہ اسے پڑھنے کے لیے ایمان کی نظر مطلوب ہے ۔
آنے والا دور ڈونالڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی پسپائی کا دور ہوگا، ٹرمپ، مسک اور نیتن یاہو جیسے دجال کے ہرکارے باندھ کر ابوعبیدہ کے حضور پیش کیے جانے والے ہیں ۔
مسلم ممالک کے صہیونی حکمرانوں کا دور لد جانے والا ہے، ان کی ذلت و خواری شروع ہونے والی ہے، جو لوگ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ اب ہر حال میں فلسطین کے جانباز پسپا ہورہے ہیں وہ غلط فہمی میں مبتلا ہیں، جو لوگ مودی سے لے کر ٹرمپ اور ایلون مسک سے لےکر نیتن یاہو جیسے اسلام دشمنوں کے ظاہری عروج سے مرعوب ہیں وہ مادیت کے سیلاب کو ایمانی نظریے سے سمجھ نہیں پا رہے ہیں، عالمی کفر کے علمبرداروں کی دھمکیاں اور متکبرانہ لہجے درحقیقت ان کے زوال کی جانب سرپٹ دوڑنے کے اشارے ہیں۔
اللہ ربّ العزّت یہ دکھلا رہے ہیں کہ مسلم ممالک اگر نالائق ہو جائیں، مسلمان خواہ بزدل و بےغیرت ہو جائیں اور منافقین و مشرکین کا مادی خدائی کا علمبردار اتحاد ناقابلِ تسخیر سمجھا جانے لگ جائے تب اللہ کی قدرت حرکت میں آتی ہے اللہ ربّ العزّت بندوں کا محتاج نہیں ہے نہ ہی سنت اللہ کو اپنی کارروائی کی خاطر بندوں کی ضرورت ہے، اللہ اور اس کے فرشتے تو ہر حال میں اپنے حقیقی بندوں مؤمنین صادقین کی حمایت میں موجود ہے ۔ جب دنیا یقین کرلیتی ہے کہ اب یہ ایمان والے مٹھی بھر رہ گئے ہیں اور کفر کو غلبہ حاصل ہوچکا ہے اور دجال کی خدائی کا تخت سجایا جاچکا ہے تب اللہ ربّ العزّت اپنی کبریائی کا ایسا نظارہ کراتا ہے کہ ظالم گروہ مبہوت ہو کر رہ جاتا ہے ۔
اللہ کی کبریائی قائم ہے ۔ ایمان کی آنکھوں سے ہی اسے دیکھا اور محسوس کیا جاسکتا ہے ۔
جہنم اور جنت کا اختیار اللہ کے ہاتھوں میں ہے یہ اللہ نے ٹرمپ اور اس کے ہمنواؤں کو دکھا دیا ہے ۔
1 year ago | [YT] | 6
View 1 reply
U.S.official84
انسان اپنی عزت خود بناتا ہے
عزت بڑی قیمتی شئی ہے👍
نصیب والوں کو ہی ہاتھ آتی ہے 💯
1 year ago | [YT] | 12
View 1 reply
U.S.official84
ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں 🤗
ہماری ملاقات جب بھی ہوگی انداز پرانا ہوگا 😊
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies