یہ چینل خاص طور پر اردو کی خطاطی کے لیے ہے جس میں خط نستعلیق کی مشقیں اور اس میں مختلف کلرز سے خوبصورت نام لکھے جائیں گے آپ یہ چینل سبسکرایب کرکے خطاطی سیکھ سکتے ہیں اور ویڈیوز کے کمنٹ سیکشن میں اپنا نام لکھیں آپ کانام بھی خوش خط لکھا جائے گا اور اسی چینل پر اپلوڈ بھی ہوگا
#urdu, English & Arabic calligrapher
#خط نستعلیق لاہوری
#خط ثلث
#خط نسخ
#English calligraphy in different fonts
#Beautiful names writing.