Welcome to Drplant. Our mission is to connect as many people as possible through islamic teachings as well as modern science. We welcome all types of people to our channel. Please Subscribe to our channel.
Narrated Khaula Al-Ansariyaؓ : *I heard Allah's Messenger (ﷺ) saying, "Some people dispose of Allah's property wrongfully. For them is the Hellfire on the Day of Resurrection."* _(In the wider sense, all property and wealth belong to Allah; however, the property usurped from or denied to the rightful owners will be specifically accounted for on the Day of Resurrection. Included under this category are those who consume the orphans' properties; deny share in inheritance to rightful heirs; unjustly handle endowment money; deny trusts; and take public funds without right or permission.)_
حضرت خولہ انصاریہ رضی اللہ عنہا نے کہا: *میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا، "بلاشبہ کچھ لوگ اللہ کے مال میں ناحق تصرف کرتے ہیں۔ چنانچہ ایسے لوگوں کے لیے قیامت کے دن آگ (جہنم) ہے۔"*
_*(ویسے تو مال سارا ہی اللہ کا ہے اور اسے اللہ کے بتائے ہوئے طریقے سے ہی خرچ کرنا چاہئے۔ لیکن شارحین کے نزدیک اس حدیث کے زمرے میں کسی غیر حق دار شخص کا یتیموں کے مالوں پر قبضہ، جائز ورثاء کو وراثت سے محروم کرنا، اور وقف شدہ اموال کو کھانا، امانتوں کا انکار کرنا، اور عوامی دولت (پبلک فنڈز) سے بغیر استحقاق یا اجازت کے لینا شامل ہے۔ آپ ﷺ نے باخبر کیا ہے کہ ایسے لوگوں کی جزا قیامت کے دن جہنم ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں اپنے حلال کے ذریعے کفایت کر دے اور حرام سے محفوظ رکھے۔ آمین)*_
عاشورا، عشر سے بنا ہے جس کے معنی دس کے ہیں۔ یوم عاشور کے لفظی معنی دسویں کے دن کے ہیں۔ چونکہ یہ محرم الحرام کے مہینہ کا دن ہے۔ اِس لئے اِس کو محرم الحرام کی دسویں کا دن کہتے ہیں۔ یوم عاشورا، ظہورِ اسلام سے پہلے قریش مکہ مکرمہ کے نزدیک بھی بڑا دن تھا۔ اِسی دن خانہ کعبہ پر غلاف چڑھایا جاتا تھا اور قریش مکہ مکرمہ اِس دن روزہ رکھتے۔ رسولِ کریم ﷺ کا دستور تھا کہ آپ ﷺ مکہ مکرمہ کے لوگوں کے اُن کاموں سے اِتفاق فرماتے تھے جو ملتِ ابراہیمی کی نسبت سے اچھے کام ہوتے تھے۔ اِسی بنا پر آپ ﷺ حج کی تقریبات میں بھی شرکت فرماتے تھے اوراِسی اُصول کی بنا پر عاشورا کا روزہ رکھتے تھے۔ لیکن قبل از ہجرت اِس روزے کا کسی کو حکم نہ فرمایا۔ پھر آپ ﷺ ہجرت فرما کر مدینہ منورہ تشریف لائے تو حضرت عبداﷲ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے یہود کو ”یوم عاشورا“ کا روزہ رکھتے ہوئے پایا ”تو اُن سے فرمایا یہ کیسا دن ہے جس میں تم روزہ رکھتے ہو؟ اُنہوں نے عرض کی یہ وہ عظیم دن ہے جس میں اﷲ (تعالیٰ ) نے (حضرت) موسیٰ ؑ اور اُن کی قوم کو نجات عطا فرمائی تھی اور فرعون اور اُ س کے پیروکاروں کو غرق فرما دیا تھا۔ بعد ازیں جب یہ دن آتا تو (حضرت) موسیٰ ؑ شکرانے میں اِس دن کا روزہ رکھتے اور ہم بھی رکھتے ہیں۔ رسولِ کریم ﷺ نے (اُن کی بات کو سماعت فرمانے کے بعد) اِرشاد فرمایا کہ ہم (حضرت) موسیٰ ؑ کے تم سے زیادہ حقدار ہیں۔ چنانچہ نبی کریم ﷺ نے یوم عاشورا کا روزہ خود بھی رکھا اور اِس دن کا روزہ رکھنے کا حکم بھی فرمایا۔
Doctor Plant Islamic Official
1 year ago | [YT] | 26
View 0 replies
Doctor Plant Islamic Official
#4000watchtime
1 year ago | [YT] | 49
View 0 replies
Doctor Plant Islamic Official
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ
1 year ago | [YT] | 98
View 0 replies
Doctor Plant Islamic Official
*صحيح البخاري # ٣١١٨*
*Sahih Bukhari # 3118*
عَنْ خَوْلَةَ الْأَنْصَارِيَّةِ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : *سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : «إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللهِ بِغَيْرِ حَقٍّ ، فَلَهُمُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ».*
Narrated Khaula Al-Ansariyaؓ : *I heard Allah's Messenger (ﷺ) saying, "Some people dispose of Allah's property wrongfully. For them is the Hellfire on the Day of Resurrection."*
_(In the wider sense, all property and wealth belong to Allah; however, the property usurped from or denied to the rightful owners will be specifically accounted for on the Day of Resurrection. Included under this category are those who consume the orphans' properties; deny share in inheritance to rightful heirs; unjustly handle endowment money; deny trusts; and take public funds without right or permission.)_
حضرت خولہ انصاریہ رضی اللہ عنہا نے کہا: *میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا، "بلاشبہ کچھ لوگ اللہ کے مال میں ناحق تصرف کرتے ہیں۔ چنانچہ ایسے لوگوں کے لیے قیامت کے دن آگ (جہنم) ہے۔"*
_*(ویسے تو مال سارا ہی اللہ کا ہے اور اسے اللہ کے بتائے ہوئے طریقے سے ہی خرچ کرنا چاہئے۔ لیکن شارحین کے نزدیک اس حدیث کے زمرے میں کسی غیر حق دار شخص کا یتیموں کے مالوں پر قبضہ، جائز ورثاء کو وراثت سے محروم کرنا، اور وقف شدہ اموال کو کھانا، امانتوں کا انکار کرنا، اور عوامی دولت (پبلک فنڈز) سے بغیر استحقاق یا اجازت کے لینا شامل ہے۔ آپ ﷺ نے باخبر کیا ہے کہ ایسے لوگوں کی جزا قیامت کے دن جہنم ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں اپنے حلال کے ذریعے کفایت کر دے اور حرام سے محفوظ رکھے۔ آمین)*_
1 year ago | [YT] | 224
View 1 reply
Doctor Plant Islamic Official
Happy friday recite maximum Darood e pak saw
1 year ago | [YT] | 228
View 2 replies
Doctor Plant Islamic Official
عاشورا، عشر سے بنا ہے جس کے معنی دس کے ہیں۔ یوم عاشور کے لفظی معنی دسویں کے دن کے ہیں۔ چونکہ یہ محرم الحرام کے مہینہ کا دن ہے۔ اِس لئے اِس کو محرم الحرام کی دسویں کا دن کہتے ہیں۔ یوم عاشورا، ظہورِ اسلام سے پہلے قریش مکہ مکرمہ کے نزدیک بھی بڑا دن تھا۔ اِسی دن خانہ کعبہ پر غلاف چڑھایا جاتا تھا اور قریش مکہ مکرمہ اِس دن روزہ رکھتے۔ رسولِ کریم ﷺ کا دستور تھا کہ آپ ﷺ مکہ مکرمہ کے لوگوں کے اُن کاموں سے اِتفاق فرماتے تھے جو ملتِ ابراہیمی کی نسبت سے اچھے کام ہوتے تھے۔ اِسی بنا پر آپ ﷺ حج کی تقریبات میں بھی شرکت فرماتے تھے اوراِسی اُصول کی بنا پر عاشورا کا روزہ رکھتے تھے۔
لیکن قبل از ہجرت اِس روزے کا کسی کو حکم نہ فرمایا۔ پھر آپ ﷺ ہجرت فرما کر مدینہ منورہ تشریف لائے تو حضرت عبداﷲ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے یہود کو ”یوم عاشورا“ کا روزہ رکھتے ہوئے پایا ”تو اُن سے فرمایا یہ کیسا دن ہے جس میں تم روزہ رکھتے ہو؟ اُنہوں نے عرض کی یہ وہ عظیم دن ہے جس میں اﷲ (تعالیٰ ) نے (حضرت) موسیٰ ؑ اور اُن کی قوم کو نجات عطا فرمائی تھی اور فرعون اور اُ س کے پیروکاروں کو غرق فرما دیا تھا۔ بعد ازیں جب یہ دن آتا تو (حضرت) موسیٰ ؑ شکرانے میں اِس دن کا روزہ رکھتے اور ہم بھی رکھتے ہیں۔ رسولِ کریم ﷺ نے (اُن کی بات کو سماعت فرمانے کے بعد) اِرشاد فرمایا کہ ہم (حضرت) موسیٰ ؑ کے تم سے زیادہ حقدار ہیں۔ چنانچہ نبی کریم ﷺ نے یوم عاشورا کا روزہ خود بھی رکھا اور اِس دن کا روزہ رکھنے کا حکم بھی فرمایا۔
#YoumeAshura
#4000watchtime
#subscribe
1 year ago | [YT] | 205
View 0 replies
Doctor Plant Islamic Official
1 year ago | [YT] | 178
View 0 replies
Doctor Plant Islamic Official
Jumma mubarak Please pray for palestine 🇵🇸 AllahuAkbar
1 year ago | [YT] | 208
View 2 replies
Doctor Plant Islamic Official
Hajj memory 2024.Allah qabool kry ameen
1 year ago | [YT] | 48
View 1 reply
Doctor Plant Islamic Official
Eid Mubarak to all my Muslim world.Thanks for your support.Kindly follow my channel.
1 year ago | [YT] | 67
View 0 replies
Load more