Read to Lead by Yousuf Jalal

A channel for the preparation of One Paper Exams conducted by various Public Service Commission in Pakistan.
This channel provides information and guidelines especially for the Punjab Public Service Commission and Federal Public Service Commission of Pakistan.
This channel is running by Yousuf Jalal who is serving in Board of Revenue, Punjab as Naib Tehsidar.


Read to Lead by Yousuf Jalal

Mark Carney, an economist and political newcomer, has been sworn in as Canada's new prime minister, and delivered remarks vowing to "never" become a part of the United States.

9 months ago | [YT] | 3

Read to Lead by Yousuf Jalal

March 11, 2025 is the last date of Registration
For details contact : 0316 0786636

9 months ago | [YT] | 1

Read to Lead by Yousuf Jalal

مرثیہ عربی لفظ”رثا“ سے بنا ہے جس کے معنی مردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں۔ یعنی مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے۔ مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی

9 months ago | [YT] | 11

Read to Lead by Yousuf Jalal

For Details Contact
Yousuf Jalal
0316-0786636

9 months ago (edited) | [YT] | 2

Read to Lead by Yousuf Jalal

Dr. Shamshad Akhtar was the first woman to serve as Governor of the State Bank of Pakistan (SBP). She took office on January 2, 2006 for a three-year term. 

10 months ago | [YT] | 9

Read to Lead by Yousuf Jalal

اسلامیات کے یہ ٹیسٹ پہلے بھی لیے جا چکے ہیں مگر اس بار نہ صرف ٹیسٹ ہوں گے بلکہ ان کے حل شدہ پرچہ جات بھی مہیا کیے جائیں گے اور ساتھ ساتھ ہر ٹیسٹ کو یوٹیوب پر وضاحت کے ساتھ اپلوڈ کر دیا جائے گا اس میں کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہے۔
For Details Contact
0316-0786636
Yousuf Jalal

10 months ago | [YT] | 9

Read to Lead by Yousuf Jalal

تین فروری سے جس سیشن کا اغاز کیا جا رہا ہے اس میں پی پی ایس سی کے تمام مضامین کو شامل کیا گیا ہے جبکہ سابقہ پرچہ جات بھی شامل ہیں جو لوگ پی ایم ایس منسٹریل کوٹا کی تیاری کر رہے ہیں تو ظاہر ہے ان کے لیے اس سیشن میں اضافی چیزیں موجود ہیں۔
اسی لیے تمام طالب علموں کے لیے جو کسی بھی امتحان کی تیاری کر رہے ہیں اسلامیات پاکستان افیئر اور انگلش کے الگ ٹیسٹ شروع کیے جا رہے ہیں اس کا اغاز اسلامیات کے ٹیسٹ سے کر رہے ہیں جس میں کل 35 ٹیسٹ شامل ہیں۔

10 months ago | [YT] | 7

Read to Lead by Yousuf Jalal

PMS - Ministerial Quota

پی پی ایس سی کے ذریعے پی ایم ایس منسٹریل کوٹا کے امتحان کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پہلے حصے میں صرف ایک پیپر جنرل نالج کا ہوگا اس پیپر کو مزید چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں اسلامیات انگلش پاکستان فیئر اور جنرل نالج شامل ہیں۔
سال 2021 میں ہونے والے امتحان میں اسلامیات پاکستان افیئر اور انگلش 75 نمبر پر مشتمل تھی۔

10 months ago | [YT] | 3