Welcome to Fori News Tv. My name is Azam and I started this channel to highlight the current issues that is happening around us and elaborate them in a funny, poetic, attractive and authentic way.

Another reason to begin this channel is that people spend much of their time on watching Tv and got a few data about recent happening.Therefore, i thought people could get maximum knowledge in a short duration and save their maximum time for other tasks.

Don't forget to like and subscribe my channel.
Thanks to visit my channel ❤️
For any inquiries


Fori News

Imran Riaz khan apne ghr khareyat see pohanch gy

2 years ago | [YT] | 4

Fori News

کپتان عمران خان کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو دِل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک 💖
#imrankhan
#Eidulfitrmubarak

3 years ago | [YT] | 7

Fori News

‏‎#ڈٹ_جا_بندیال
چیف جسٹس صاحب ایسا بہت کم ہوا ہے کہ تاریخ کسی کے ہاتھ میں قلم دے کے یہ کہے کے "اپنا مقام لکھ"

"دیکھتے ہیں اب آپ اپنا مقام لکھیں گے یا مفاد"

یاد رکھیئے!
تاریخ ڈٹ جانے والوں کو یاد رکھتی ہے بک جانے والوں کو بھول جاتی ہے اب یہ آپ پر ہے کہ آپ دلوں میں بسنا چاہتے ہیں یا مر کے مٹنا چاہتے ہیں

3 years ago | [YT] | 0

Fori News

فرش پر بیٹھا درویش
حکومتی ایوانوں کو ہلا رہا ہے 🔥🔥
#imrankhan

3 years ago | [YT] | 8

Fori News

*نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ*
#SupremeCourtofPakistan
#supremecourtdecision

3 years ago | [YT] | 2

Fori News

وہ دن دور نہیں جب پھر سے اقتدار کے ایوانوں میں شیر کی آواز گونجے گی اور چوہوں کو چھپنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی انشاءاللہ
#primeministerimrankhan
#imrankhan

3 years ago | [YT] | 0

Fori News

پاکستان بنانے والا شخص کا نام " قائداعظم" اور 75 سالوں سے قابض اشرافیہ اور مافیا کے ہاتھوں پاکستان کو بچانے والے کا نام "عمران خان" ہے ❤️

3 years ago | [YT] | 5

Fori News

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی 😂
#SupremecourtofPakistan
#supremecourtdecision

3 years ago | [YT] | 2

Fori News

کیا چیف جسٹس اطہر من اللہ آئین کے مطابق صوبائی الیکشن وقت پر کروانے کا فیصلہ سنائیں گے یا Pdm اور اسٹیبلشنٹ کے دباؤ میں آ کر الیکشن ملتوی کر دیں گے؟🤔

3 years ago | [YT] | 1

Fori News

میرے ملک پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں بلکہ وسائل کی تقسیم میں خرابی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ظالم مالدار اور مظلوم غریب ہے۔ جہاں 10 کلو آٹے کی تھیلی کے لئے جان دینی پڑتی ہے وہ ریاست جان لے کہ کو وہ اخلاقی طور پر مر چکی ہے ۔یاد رکھیئے،معاشروں کی اخلاقی موت طبعی موت سے زیادہ خطرناک ہے

3 years ago | [YT] | 2