Tandrusti Kay Raaz

اسلام علیکم۔۔۔۔۔!
دوستو، بزرگوں، بھائیوں اور بہنوں
میں حکیم حافظ محمد فیصل سلیم اپنے یو ٹیوب چینل پر خوش آمدید کہتا ہوں، دیکھیے یو ٹیوب پر لاکھوں نسخہ جات پرھے ہیں، جن کے ہزاروں فائدے بھی بیان کیے جاتے ہیں اور آپ لوگ ویڈیوز دیکھ کر فوراً نسخہ بنا کر استعمال کرتے ہیں، جن کا سوائے پیسہ ضائع کرنے کے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
پیارے دوستو۔۔۔۔!
طب میں مزاج کو بہت اہمیت حاصل ہے۔
میری آپ سب سے گزارش ہے جب تک اپنا اور نسخہ کا مزاج معلوم نہ ہو تب تک کوئی بھی نسخہ استعمال نہ کریں، میں آپ کو اس چینل پر نسخہ کے ساتھ مزاج بھی بتاؤں گا، اور مزاج کیسے آپ آسانی سے معلوم کر سکتے یں۔
آپ میرے چینل کو سبسکرائب کر لیں تا کہ آپکو ہر ویڈیو کا نوٹیفکیشن آسانی سے مل سکے۔
youtube.com/channel/UC6GEdi6D7KPnRaVToD8KecA


Tandrusti Kay Raaz

سدا سہاگن

2 years ago | [YT] | 1

Tandrusti Kay Raaz

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں تشخیص کو اہمیت دیں یوٹیوب کا ہر نسخہ آپ کے لیے نہیں ہیں۔
اگر آپ مزاج نہیں جانتے تو چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
اور نبض کی باقاعدہ کلاس ہو رہی ہے۔ اسکو سنے سمجھیں ۔
جزاک اللہ

2 years ago | [YT] | 1