Md Usama Official

I am a student of darul uloom deoband
Please subscribe my channel


Md Usama Official

नमाज में कितने फर्ज हें?

3 days ago | [YT] | 7

Md Usama Official

حضرت مولانا محمد سلمان صاحب بجنوری نقشبندی دامت برکاتھم استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
اور
حضرت مولانا محمد عمران صاحب رشیدی دامت برکاتھم

3 days ago | [YT] | 90

Md Usama Official

مفتی یاسر ندیم الواجدی اور ان کا بیٹا احمد یاسر ❤️
.
.
#muftiyasirnadeemalwajidi

3 days ago | [YT] | 98

Md Usama Official

کیف تلاش کر سمندر کی طرح
وسعتیں گہرائیاں خاموشیاں
سکوت سمندر کہتا ہے موج دریا سے
جسمیں جتنا ظرف ہے وہ اتنا ہی خاموش ہے؟🤔

4 days ago | [YT] | 43

Md Usama Official

حضرت مولانا یاسر ندیم الواجدی صاحب
ڈاکٹر عبد القدیر صاحب

5 days ago | [YT] | 63

Md Usama Official

❣️کیا آپ دیوبند کی اس عظیم شخصیت سے واقف ہیں جنہوں نے دارالعلوم دیوبند کا تعارف اپنے 60 سالہ دور اہتمام میں پوری دنیا میں کرایا❣️

6 days ago | [YT] | 43

Md Usama Official

Students of 12th Class
Vision international academy phulat
FatehpurSikri Tour 2026
https://youtu.be/MXnevdzg7qk

1 week ago | [YT] | 24

Md Usama Official

فتنوں کے سدباب کے لئے فارغین دارالعلوم دیوبند میدان عمل میں آئیں
دارالعلوم میں چھ روزہ تحفظ ختم نبوت تربیتی کیمپ کا آغاز، مفتی ابوالقاسم نعمانی کا خطاب
دیوبند۔۲۷؍ اپریل(ایس۔ چودھری)اسلامی عقائد کو تحفظ فراہم کرنے اور اسلام کے مخالف خیالات ونظریات کے فتنوں سے امت مسلمہ کو بچانے کے لئے دارالعلوم دیوبند نے علماء کی کھیپ تیار کرنے کا جو قابل تحسین قدم اٹھایا ہے اس کو باضابطہ تربیتی کیمپ کا عنوان دے دیا گیا ہے اب تک اس پلیٹ فارم سے ہزاروں کی تعداد میں فضلاء تیار ہو کر میدان عمل میں اپنے اپنے علاقوں کو سنبھالنے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار تیرہویں تربیتی کیمپ کے افتتاحی نشست میں مولاناشاہ عالم گورکھپوری نائب ناظم کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت دارالعلوم دیوبند نے اپنے تمہیدی خطاب میں کیا ۔دارالعلوم دیوبند میں حسب سابق امسال بھی چھ روزہ تحفظ ختم نبوت تربیتی کیمپ کا انعقاد کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت کی زیر نگرانی دارالحدیث فوقانی میں مہتمم دارالعلوم دیوبندمفتی ابوالقاسم نعمانی کی صدارت میں ہوئی ۔ افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی پیشین گوئی کے مطابق فتنے ہرزمانے اور ہر دور میں وجود میں آئیں گے ،ان فتنوں سے نبردآزمائی اوران سے امت مسلمہ کی حفاظت علماء وفضلاء کی ذمہ داری ہے ۔ اس نشست میں مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند کا پرمغز خطاب ہوا ۔ مولانا موصوف نے کہا کہ ہم سب وارثین انبیاء ہیں لہذا ہم سب کا اولین فریضہ وہی ہے جو مورث کا تھا ،مورث کی ذمہ داری اشاعت دین کے ساتھ ساتھ حفاظت دین کا بھی تھا ، اسلئے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ دین میں داخلی یا خارجی کوئی بھی فتنہ نمودار ہو تو اس کا سرقلم کرنے کے لئے ہم سب کو میدان میں آنا ہوگا۔واضح رہے کہ اس چھ روزہ تربیتی کیمپ میں پورے ملک سے تقریبا ۴۰۰ چار سو علماء وفضلاء شریک ہیں ۔اور روزانہ تین نشستوں میں ماہرین فن علمائے کرام کے تربیتی بیانات ہور ہے ہیں ،دوران بیان پیش کئے گئے حوالوں کو پروجیکٹر کی مدد سے مطالعہ ومشاہدہ کرانے کا بھی نظم ہے ۔۳۰ ؍اپریل بروز منگل کو اختتامی نشست ہوگی ۔اس موقع پر مولانا اشتیاق احمداستاذ دارالعلوم دیوبند،حافظ اقبال احمد ملیّ،مولانا اشتیاق احمد مبلغ کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت ،ڈاکٹر محمد عزیر ممبئی،مولانا محمد شاہد انور بانکوی،ماسٹر محمد احمد گورکھپوری مرکز التراث الاسلامی دیوبند ،مولانا بادشاہ قاسمی کیرالہ ،مولانا محمدمظہر گجرات بطور خاص موجود رہے۔
نازش ہما قاسمی صاحب کی وال سے

1 week ago | [YT] | 18