Mufti Abdul Rehman Abid Official

This is the official YouTube channel of Mufti Abdul Rehman Abid, providing authentic updates on his speeches, travels, and activities.

Subscribe | Share | Comment


Mufti Abdul Rehman Abid Official

اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ، وَارْحَمْنِي ، وَاهْدِنِي ، وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي

اے اللہ مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت نصیب فرما، مجھے عافیت سے نواز اور مجھے رزق عطا فرما.

2 weeks ago | [YT] | 103

Mufti Abdul Rehman Abid Official

موسم سرما کی فضیلت

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
سردی کا موسم مومن کیلئے بہار کا موسم ہے، (چنانچہ) اس کے دن چھوٹے ہوتے ہیں تو وہ روزہ رکھتا ہے اور راتیں طویل ہوتی ہیں جس میں وہ قیام کرتا (تہجد پڑھتا) ہے۔

سنن الکبری البیھقی : 8456

2 weeks ago | [YT] | 95

Mufti Abdul Rehman Abid Official

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مشقت اور ناگواری کے باوجود کامل وضو (سردی وغیرہ کی) کرنا، ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا اور مساجد کی طرف کثرت سے قدم بڑھانا، پس یہی رباط (یعنی اپنے نفس کو اللہ کی اطاعت میں روکنا) ہے.

صحیح مسلم : 251

3 weeks ago | [YT] | 90

Mufti Abdul Rehman Abid Official

کفار کو پروٹوکول اور بڑے بڑے عہدے مت دیئے جائیں

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

یہود و نصاریٰ کو سلام کہنے میں پہل مت کرو اور جب تم انہیں راستے میں ملو تو انہیں تنگ راستے پر چلنے کی طرف دھکیل دو۔

Do not initiate the greeting (Salam) to the Jews and Christians, and when you meet one of them on the road, force them to the narrowest part of it.

3 weeks ago | [YT] | 67

Mufti Abdul Rehman Abid Official

کفار کی مشابہت حرام ہے

رَسُولُ الله ﷺ نے فرمایا
مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ
جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی تو وہ انہیں میں سے ہے۔

Whoever imitates a people is one of them

3 weeks ago | [YT] | 84

Mufti Abdul Rehman Abid Official

سچائی رزق میں برکت اور اضافے کا سبب
خریدنے اور بیچنے والے جب تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہو جائیں انہیں اختیار باقی رہتا ہے.

سچائی اور برکت:
اگر دونوں نے سچائی اختیار کی اور ہر بات صاف صاف بیان اور واضح کر دی، تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ہوتی ہے۔

جھوٹ اور بے برکتی:
اگر انہوں نے کوئی بات چھپائی یا جھوٹ بولا، تو ان کی خرید و فروخت سے برکت مٹا دی جاتی ہے.

صحیح البخاری : 2010

3 weeks ago | [YT] | 60

Mufti Abdul Rehman Abid Official

سچائی کی بدولت جنت کی بشارت

ارشاد باری تعالیٰ:
اللہ فرمائے گا کہ آج وہ دن ہے کہ سچوں کو ان کی سچائی ہی فائدہ دے گی، ان کیلئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ بستے رہیں گے ۔اللہ ان سے خوش ہے اور وہ اللہ سے خوش ہیں۔ یہ بڑی کامیابی ہے۔

المائدہ : 119

4 weeks ago | [YT] | 71

Mufti Abdul Rehman Abid Official

تمام امور میں سچی نیت

سیدنا سہل بن ابی امامہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا
جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت مانگے، اللہ اسے شہداء کے مراتب تک پہنچا دیتا ہے، چاہے وہ اپنے بستر ہی پر کیوں نہ فوت ہو۔

صحیح المسلم : 1909

4 weeks ago | [YT] | 88

Mufti Abdul Rehman Abid Official

عمومی گفتگو میں سچ بولنا

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
تم مجھے اپنی طرف سے چھ باتوں کی ضمانت دے دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔
جب بات کرو تو سچ بولو
وعدہ کرو تو اسے پورا کرو
تمہیں امانت سونپی جائے تو اسے ادا کرو
اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرو
نظریں جھکا کے رکھو
اور اپنے ہاتھوں کو روکے رکھو

مسند احمدط: 22757

4 weeks ago | [YT] | 71

Mufti Abdul Rehman Abid Official

مزاح میں بھی سچ بولنا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ہلاکت ہے اس کے لیے جو اس غرض سے جھوٹ بولے کہ اس سے لوگ ہنسیں۔ ہلاکت ہے اس کے لیے! ہلاکت ہے اس کے لیے!

سنن ابی داؤد : 4990

1 month ago | [YT] | 80