موجودہ زمانہ میں ہم نے خود ہی نکاح جیسی سنّت کو حرام رسم و رَواج، ناجائز پابندیوں اور فضول خرچیوں سے مشکل بنا دیا ہے، جس سے ہمارے معاشرے میں سُودی قرضے، لڑائی جھگڑے اور نفرت و انتقام کی آگ کے ساتھ ساتھ، خود کشی و ارتداد جیسی سنگین واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ شادی کو مشکل بنانے میں ہمارا بہت بڑا ہاتھ ہے۔
آئیے عہد کریں، اس بری رسم سے خود بھی بچیں گے اور معاشرے کو بھی بچائیں گے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین حلقہ دہلی ایک "جہیز مخالف مہم" منا رہی ہے۔
آئیے اس پیغام کو عام کریں۔ عملی طور پر پہلا قدم ہم بڑھائیں۔
JIH Delhi
اللهم أهله علينا بالأمن والايمان والسلامة والاسلام والعون على الصلاة والصيام وتلاوة القرآن ، اللهم سلمنا لرمضان وسلمه لنا وتسلمه منا متقبلا يارب العالمين.
مبارك عليكم الشهر وكل عام وأنتم إلى الله أقرب
#RamadanMubarak #ramadan2024 #ramadan #jihdelhi #jamaateislamihinddelhi #jih
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
JIH Delhi
افسوس صد افسوس!
موجودہ زمانہ میں ہم نے خود ہی نکاح جیسی سنّت کو حرام رسم و رَواج، ناجائز پابندیوں اور فضول خرچیوں سے مشکل بنا دیا ہے، جس سے ہمارے معاشرے میں سُودی قرضے، لڑائی جھگڑے اور نفرت و انتقام کی آگ کے ساتھ ساتھ، خود کشی و ارتداد جیسی سنگین واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ شادی کو مشکل بنانے میں ہمارا بہت بڑا ہاتھ ہے۔
آئیے عہد کریں، اس بری رسم سے خود بھی بچیں گے اور معاشرے کو بھی بچائیں گے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین حلقہ دہلی ایک "جہیز مخالف مہم" منا رہی ہے۔
آئیے اس پیغام کو عام کریں۔ عملی طور پر پہلا قدم ہم بڑھائیں۔
ایک فروری تا گیارہ فروری
#dowry #dowryfreeindia #india #jihdelhi #jihdelhiwomensdepartment #jih #jamaateislamihind See less
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies