Welcome to Journey with Rohilla – your daily dose of real-life experiences! 🌟 This channel is all about sharing authentic daily life routines, morning habits, productivity tips, and lifestyle vlogs to inspire and entertain you.
Join the journey and subscribe to stay inspired every day! 💡✨
📢 Stay Connected:
🔔 Subscribe & hit the bell icon for daily updates!
Journey With Roohila
10 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Journey With Roohila
کیا تمہیں موسیٰ کے بعد بنی اسرائیل کے گروہ کے اس واقعے کا علم نہیں ہوا جب انہوں نے اپنے ایک نبی سے کہا تھا کہ ہمارا ایک بادشاہ مقرر کردیجیے تاکہ ( اس کے جھنڈے تلے ) ہم اللہ کے راستے میں جنگ کرسکیں ۔ ( ١٦٥ ) نبی نے کہا : کیا تم لوگوں سے یہ بات کچھ بعید ہے کہ جب تم پر جنگ فرض کی جائے تو تم نہ لڑو؟ انہوں نے کہا : بھلا ہمیں کیا ہوجائے گا جو ہم اللہ کے راستے میں جنگ نہ کریں گے حالانکہ ہمیں اپنے گھروں اور اپنے بچوں کے پاس سے نکال باہر کیا گیا ہے ۔ پھر ( ہوا یہی کہ ) جب ان پر جنگ فرض کی گئی تو ان میں سے تھوڑے لوگوں کو چھوڑ کر باقی سب پیٹھ پھیر گئے ۔ اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے ۔
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Journey With Roohila
چنانچہ جو لوگ اللہ پر ایمان لائے ہیں اور انہوں نے اسی کا سہارا تھام لیا ہے ، اللہ ان کو اپنے فضل اور رحمت میں داخل کرے گا اور انہیں اپنے پاس آنے کے لیے سیدھے راستے تک پہنچائے گا ۔
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies