Babache tiktokstar and the best comedian of South Asia ⚡🌠

Quetta,Balochistan,Pakistan 🇵🇰 .


My WhatsApp number
03273818020


My contact email
ameer38300@gmail.com


Baba Che

الحمداللہ
کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ بلوچستان کی سرزمین سے کوئی یہاں تک پہنچے گا، مگر یہ سب آپ سب کی بے پناہ محبت، دعاؤں اور تعاون کا نتیجہ ہے۔
مجھے PISA (Pakistan International Screen Awards) میں نامزد کیا گیا ہے — اور یہ اعزاز دراصل ہم سب کا ہے۔ 🌟

اب میری آپ سب سے ایک مخلصانہ گزارش ہے:
براہِ کرم مجھے اپنا قیمتی ووٹ دے کر اس کامیابی کے سفر میں میرا ساتھ دیں۔
شکریہ

🔗 ووٹ دینے کے لیے لنک:
👉 www.pisaawards.com/award_listing.php

2 months ago | [YT] | 4,087