یہ جگہ خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو نئے بزنس آئیڈیاز، امپورٹ اور ایکسپورٹ کے مواقع، اور مارکیٹ کے نئے پراڈکٹس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ میرا مقصد ہے کہ آپ کو انفارمیشن، رہنمائی اور پراکٹیکل ٹپس فراہم کروں تاکہ آپ اپنے بزنس یا نئے منصوبے میں کامیابی حاصل کر سکیں۔
💡 یہاں آپ کو ملے گا:
دنیا بھر کے تازہ بزنس آئیڈیاز
مارکیٹ کے نئے اور منفرد پراڈکٹس کی معلومات
امپورٹ اور ایکسپورٹ کے عملی طریقے
بزنس شروع کرنے کے کارآمد ٹپس
میں چاہتا ہوں کہ آپ اس کمیونٹی کا حصہ بنیں، سوال کریں، شئیر کریں، اور ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں۔ آئیں، ہم سب مل کر نئے بزنس کے مواقع دریافت کریں اور کامیابی کی راہ پر چلیں! 🌍✨
اگر آپ کو Import & Export یا بزنس کے بارے میں سیکھنے کا موقع ملے تو آپ سب سے پہلے کس چیز کے بارے میں جاننا پسند کریں گے؟ 1️⃣ چھوٹے لیول پر بزنس کی شروعات 2️⃣ پروڈکٹس کا انتخاب 3️⃣ ایکسپورٹ کے لئے ڈاکیومنٹیشن 4️⃣ مارکیٹ ریسرچ
آج میری سالگرہ ہے، ایک نئی زندگی کا آغاز… لیکن اسی دن دو سال پہلے میری پیاری والدہ اس دنیا سے رخصت ہو گئیں تھیں۔
یہ دن مجھے ایک طرف خوشی دیتا ہے، اور دوسری طرف ماں کی یاد میں دل کو رُلا دیتا ہے۔
میں اپنی ماں کی مغفرت کے لیے آپ سب سے دُعاؤں کی درخواست کرتا ہوں۔ اللہ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور میری زندگی کو نیکی، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔
عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں برکتیں، خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی روح کو سمجھنے، صبر، شکر اور ایثار کے جذبے کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ عید الاضحیٰ مبارک! 🌸🐑🌙 May the joyful occasion of Eid ul Adha bring endless blessings, peace, and prosperity to you and your loved ones. May Allah accept your sacrifices and grant you the spirit of devotion, compassion, and gratitude. Eid ul Adha Mubarak! 🌸🐑🌙
کبھی اپ لوگوں نے سوچا ہے کہ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں گھر بیٹھ کے کوئی چھوٹا موٹا کام ہو سکتا ہے یا کوئی بڑا کام ہو سکتا ہے یا وہ لوگ جن کے پاس پیسے بھی ہیں لیکن انویسٹمنٹ کرتے ہوئے ڈرتے ہیں اور سوچتے ہیں بزنس پھر بھی ہو جائے لیکن کیسے ہو جائے کوئی اس کا کانسپٹ ہے بالکل ہے میرے چینل پہ ویڈیو موجود ہے آج ہی پبلک ہوئی ہے اپ دیکھ سکتے ہیں اور فیڈ بیک سے اگاہ کر سکتے ہیں @ubhertasitara
ایمپورٹ ایکسپورٹ کا ایسا طریقہ جو آپ پاکستان یا کسی بھی ملک سے شروع کر سکتے ہیں – وہ بھی بغیر کسی خاص تجربے کے! اردو میں مکمل گائیڈ ویڈیو ابھی دیکھیں اور اپنی زندگی بدلنے کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔ Today At :- 5:30 pm Pakistan Time Only in @ubhertasitara Channel
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارک باد. اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و مغفرت بنائے اور رمضان المبارک کے تمام روزے قبول فرمائے. آمین یا رب العالمین
اپ بیرون ملک رہتے ہیں اور بیرون ملک کام کرنا چاہتے ہیں اپنا بزنس کرنا چاہتے ہیں حلال روزی کمانا چاہتے ہیں اور بیرون ملک رہ کے پاکستان میں بھی لوگوں کو روزگار دینا چاہتے ہیں اور وہاں بھی بزنس کرنا چاہتے ہیں بالکل ایسا ہو سکتا ہے پانچ زبردست بزنس ائیڈیاز اور ان کو کرنے کے طریقے اج کے میرے Vlog میں اپ لازمی دیکھیے گا اور کمنٹ کیجئے گا شام سات بجے...
Ubherta Sitara
یہ جگہ خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو نئے بزنس آئیڈیاز، امپورٹ اور ایکسپورٹ کے مواقع، اور مارکیٹ کے نئے پراڈکٹس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔
میرا مقصد ہے کہ آپ کو انفارمیشن، رہنمائی اور پراکٹیکل ٹپس فراہم کروں تاکہ آپ اپنے بزنس یا نئے منصوبے میں کامیابی حاصل کر سکیں۔
💡 یہاں آپ کو ملے گا:
دنیا بھر کے تازہ بزنس آئیڈیاز
مارکیٹ کے نئے اور منفرد پراڈکٹس کی معلومات
امپورٹ اور ایکسپورٹ کے عملی طریقے
بزنس شروع کرنے کے کارآمد ٹپس
میں چاہتا ہوں کہ آپ اس کمیونٹی کا حصہ بنیں، سوال کریں، شئیر کریں، اور ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں۔
آئیں، ہم سب مل کر نئے بزنس کے مواقع دریافت کریں اور کامیابی کی راہ پر چلیں! 🌍✨
2 months ago | [YT] | 104
View 17 replies
Ubherta Sitara
اگر آپ کو Import & Export یا بزنس کے بارے میں سیکھنے کا موقع ملے تو آپ سب سے پہلے کس چیز کے بارے میں جاننا پسند کریں گے؟
1️⃣ چھوٹے لیول پر بزنس کی شروعات
2️⃣ پروڈکٹس کا انتخاب
3️⃣ ایکسپورٹ کے لئے ڈاکیومنٹیشن
4️⃣ مارکیٹ ریسرچ
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں ✅
3 months ago | [YT] | 33
View 34 replies
Ubherta Sitara
🌍 "امپورٹ ایکسپورٹ میں کامیابی کا پہلا راز"
بزنس میں قدم رکھنے سے پہلے پروڈکٹ ریسرچ کریں۔
دیکھیں دنیا میں کون سی چیزوں کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔
چیک کریں کہ آپ کے ملک میں اس کی سپلائی کم ہے یا قیمت زیادہ ہے۔
پھر ایسے ملک کا انتخاب کریں جہاں سے وہ چیز سستی اور آسانی سے مل سکے۔
3 months ago | [YT] | 39
View 0 replies
Ubherta Sitara
آج میری سالگرہ ہے، ایک نئی زندگی کا آغاز… لیکن اسی دن دو سال پہلے میری پیاری والدہ اس دنیا سے رخصت ہو گئیں تھیں۔
یہ دن مجھے ایک طرف خوشی دیتا ہے، اور دوسری طرف ماں کی یاد میں دل کو رُلا دیتا ہے۔
میں اپنی ماں کی مغفرت کے لیے آپ سب سے دُعاؤں کی درخواست کرتا ہوں۔
اللہ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اور میری زندگی کو نیکی، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔
جزاک اللہ خیر۔
3 months ago | [YT] | 62
View 26 replies
Ubherta Sitara
🚨 Which one do YOU trust more – Temu or AliExpress? Comment below!
I’ll reply to the first 50 comments 👇
4 months ago | [YT] | 3
View 5 replies
Ubherta Sitara
عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں برکتیں، خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی روح کو سمجھنے، صبر، شکر اور ایثار کے جذبے کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
عید الاضحیٰ مبارک! 🌸🐑🌙
May the joyful occasion of Eid ul Adha bring endless blessings, peace, and prosperity to you and your loved ones.
May Allah accept your sacrifices and grant you the spirit of devotion, compassion, and gratitude.
Eid ul Adha Mubarak! 🌸🐑🌙
5 months ago | [YT] | 28
View 0 replies
Ubherta Sitara
کبھی اپ لوگوں نے سوچا ہے کہ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں گھر بیٹھ کے کوئی چھوٹا موٹا کام ہو سکتا ہے یا کوئی بڑا کام ہو سکتا ہے یا وہ لوگ جن کے پاس پیسے بھی ہیں لیکن انویسٹمنٹ کرتے ہوئے ڈرتے ہیں اور سوچتے ہیں بزنس پھر بھی ہو جائے لیکن کیسے ہو جائے کوئی اس کا کانسپٹ ہے بالکل ہے میرے چینل پہ ویڈیو موجود ہے آج ہی پبلک ہوئی ہے اپ دیکھ سکتے ہیں اور فیڈ بیک سے اگاہ کر سکتے ہیں
@ubhertasitara
7 months ago | [YT] | 54
View 3 replies
Ubherta Sitara
ایمپورٹ ایکسپورٹ کا ایسا طریقہ جو آپ پاکستان یا کسی بھی ملک سے شروع کر سکتے ہیں – وہ بھی بغیر کسی خاص تجربے کے!
اردو میں مکمل گائیڈ ویڈیو ابھی دیکھیں اور اپنی زندگی بدلنے کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
Today At :- 5:30 pm
Pakistan Time
Only in @ubhertasitara Channel
7 months ago | [YT] | 89
View 3 replies
Ubherta Sitara
شوال کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارک باد.
اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و مغفرت بنائے اور رمضان المبارک کے تمام روزے قبول فرمائے. آمین یا رب العالمین
7 months ago | [YT] | 45
View 4 replies
Ubherta Sitara
اپ بیرون ملک رہتے ہیں اور بیرون ملک کام کرنا چاہتے ہیں اپنا بزنس کرنا چاہتے ہیں حلال روزی کمانا چاہتے ہیں اور بیرون ملک رہ کے پاکستان میں بھی لوگوں کو روزگار دینا چاہتے ہیں اور وہاں بھی بزنس کرنا چاہتے ہیں بالکل ایسا ہو سکتا ہے پانچ زبردست بزنس ائیڈیاز اور ان کو کرنے کے طریقے اج کے میرے Vlog میں اپ لازمی دیکھیے گا اور کمنٹ کیجئے گا شام سات بجے...
8 months ago | [YT] | 90
View 5 replies
Load more