Islamic Facts Stories


Assalam-o-Alaikum dosto!
Islamic Facts Stories par aapko milenge dil ko touch karne wale Hadith, sachchi Islamic stories, aur rozana zindagi ke liye imaan badhane wale facts.
Hamari koshish hai ke simple aur short videos ke through Quran aur Sunnah ki baatein har insaan tak pahunchayein.
Yahan aapko milega:
✔️ Authentic Hadith & Sunnah
✔️ Real Islamic Stories (seekh aur ibarat ke saath)
✔️ Short Islamic Facts
✔️ Daily Reminder & Motivation
📌 Note: Hum koshish karte hain ke har information authentic ho. Agar kahin galti ho to kindly comment karke batayein.
👉 Channel ko subscribe karein aur apne dil ko Deen ki roshni se roshan karein 🤍


Islamic Facts Stories

امام شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا:
“چار علامات ہیں جو حیض کے خون (Al-Haydh) اور استحاضہ کے خون (Al-Istihadah) میں فرق کرتی ہیں:”
1) رنگ (Color):
حیض کا خون: سیاہ ہوتا ہے۔
استحاضہ کا خون: سرخ ہوتا ہے۔
2) گاڑھا پن / ساخت (Texture):
حیض کا خون: گاڑھا ہوتا ہے۔
استحاضہ کا خون: پتلا ہوتا ہے۔
3) بو (Smell):
حیض کا خون: بدبو دار ہوتا ہے۔
استحاضہ کا خون: اس میں بدبو نہیں ہوتی کیونکہ یہ رگ کا خون ہوتا ہے۔
4) جمنا (Clotting):
حیض کا خون: ظاہر ہونے پر نہیں جمता، کیونکہ یہ رحم میں پہلے ہی جم کر پھر ٹوٹ کر بہتا ہے، اس لیے دوبارہ نہیں جمता۔
استحاضہ کا خون: جم جاتا ہے کیونکہ یہ رگ کا خون ہوتا ہے، اور رگوں کا خون جم جاتا ہے۔
حدیث:
“إِنَّمَا هُوَ عِرْقٌ”
ترجمہ: “بے شک یہ رگ کا خون ہے۔”
ماخذ:
کتاب المختارات الجلیہ من المسائل الفقہیہ از شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدی رحمہ اللہ،
مزید فوائد کے ساتھ، شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے کلام سے۔
(صفحہ 30، حواشی میں)

3 days ago | [YT] | 1

Islamic Facts Stories

*سیدنا معاذ بن جبل رضی اللّٰه تعالیٰ عنه*
بیکار بحثیں محبت کو ختم کر دیتی ہیں!
"جس سے محبت کرتے ہو، اس کے ساتھ بحث نہ کرو"

|[الأدب المفرد: ٥٤٥، صحح إسناده الألباني]|

👆🏻بہن بھائیوں اور قریبی رشتوں میں محبتیں انہی مباحث کی نظر ہوجاتی ہیں کیا ہی اچھا ہو کہ ہم رشتے ہار جانے کی بجائے بحث میں ہار جانے کو ترجیح دیں

*#Explore Read React share*

1 week ago | [YT] | 1

Islamic Facts Stories

☆ `𝙵𝚛𝚒𝚍𝚊𝚢 𝚁𝚎𝚖𝚒𝚗𝚍𝚎𝚛`☆


- *|[ جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا ]|*

> سيدنا ابو سعید الخدري رضي الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ نبی كريم صلی ‌الله ‌علیه ‌وآله ‌وسلم نے فرمایا :

❐ *”من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين.“*

🍂 "جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کی درمیانی مدت کے لیے نور چمکتا رہتا ہے۔"

> ❐ اسی طرح فرمایا: *”من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما بينَه و بين البيتِ العتيق.“*

🍂"جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے اس کے اور بیت الله کے درمیان نور کی روشنی ہوجاتی ہے۔"

📋 - *|[ صحيح الجامع : ٦٤٧١،٦٤٧٠ ]|*

2 weeks ago | [YT] | 1

Islamic Facts Stories

*🌼🌿بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم*

*🌼🌿سُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرضِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذٰلِكَ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا إِلٰهَ إِلا اللّٰهُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللهِ*

*🌼🌿اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*

*🌼🌿اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

*🕋🤲رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّیَّتِیْ ۖ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآء ۝ رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ*

*اے میرے رب ! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا ، اے ھمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما اے ھمارے رب ! مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان والوں کو اُس دن بخش دینا جب حساب قائم ہو گا*

*🤲اَللّٰهُمَّ يَا رَحْمٰنُ يَا رَحِيمُ، يَا كَرِيمُ يَا وَهَّابُ*
ھمیں اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرما ، ھمیں حجِ مبرور اور سعیِ مشکور عطا فرما

*🤲 یا کریم یا رحیم*
ھمارے دلوں میں بیتُ اللہ کی سچی محبت پیدا فرما ، ھمیں اخلاص کے ساتھ لبیک کہنے والوں میں شامل فرما اور ھمارے ہر قدم کو قبولیت کا ذریعہ بنا دے

*🤲 يَا غَفُورُ يَا غَفَّارُ*
میدانِ عرفات میں کھڑے ہو کر رونے، گڑگڑانے اور اپنے گناہوں کی سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما اور ھمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے

*🤲اَللّٰهُمَّ يَا تَوَّابُ يَا رَّحِيمُ*
ھمیں طوافِ کعبہ کی لذت ، زمزم کی برکت اور صفا و مروہ کی سعی کی روحانیت نصیب فرما

*🤲 یا الٰہی*
ھمارے حج کو ریاکاری ، دکھاوے اور ہر قسم کی ناپاک نیت سے محفوظ فرما اور اسے خالص اپنی رضا کے لیے قبول فرما لے

*🤲يَا حَفِيظُ يَا سَلَامُ*
سفرِ حج میں ھمارے آسانیاں پیدا فرما ، ہر قسم کی پریشانی ، بیماری اور حادثات سے ھمیں محفوظ رکھ
اور سلامتی کے ساتھ اپنے گھر سے واپس لوٹا

*🤲اَللّٰهُمَّ يَا نُورُ يَا هَادِي*
ھمارے حج کو ھماری زندگی کی تبدیلی کا ذریعہ بنا دے ، ھمارے دلوں کو گناہوں سے پاک کر دے اور ھمیں ایسا بنا دے کہ ھم حج کے بعد بھی تیری اطاعت پر قائم رہیں

*🤲يَا قَوِيُّ يَا مَتِينُ*
ھمیں ، ھمارے اہلِ خانہ اور تمام امتِ مسلمہ کو بھی حج کی سعادت نصیب فرما اور جن کو یہ سعادت نصیب ہو چکی یا ہونے جارہی ہے ان کا حج قبول فرما ، مبرور بنادے اور درجات بلند فرمادے

*🤲 اَللّٰهُمَّ يَا رَحْمٰنُ يَا رَحِيمُ*
ھمیں اپنے محبوب ﷺ کے روضۂ اطہر کی حاضری نصیب فرما اور ھمیں ریاضُ الجنۃ میں خشوع و خضوع کے ساتھ نوافل ادا کرنے کی سعادت عطا فرما
یا اللہ ! ھماری ہر نیت ، ہر نیک ارادہ اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ھمارے دلوں کو اخلاص اور عاجزی عطا کر
اپنی اور اپنے رسول ﷺ کی محبتِ سے بھر دے
ھماری عبادتوں کو ریا سے پاک فرما کر صرف اپنے چہرۂ کریم کے لیے خالص بنا دے اور ھمیں ان خوش نصیبوں میں شامل فرما جن پر تیری خاص رحمتیں نازل ہوتی ہیں

*🤲 اَللّٰهُمَّ يَا غَفُورُ يَا شَكُورُ*
ھماری حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرما اور ھمیں بار بار مدینۂ طیبہ کی حاضری نصیب فرما
ھماری ہر عبادت ، ہر سجدہ اور ہر دعا صرف تیری رضا کے لیے ہو

*🤲یَا هَادِيُ، یَا نُور*
ھمیں اپنی رضا کے راستوں پر قائم رکھ ، ھمارے اعمال کو قبول فرما اور ھمیں دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے سرفراز فرما

*اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ الْفِرْدَوْسَ الْأَعْلَىٰ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ*

*🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِر لِي وَلِوَالِدَيَّ  وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلاَحيَاءِ مِنهُم وَالاَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ  السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين*
*آمیـــــــــن‎ یَا رَبَّ العَالَمِین*

*🌼🌿اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*

*🌼🌿اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
__🌿🌼
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*____
🌼🌿__
*🖋️_نصیحت*
حج صرف ایک سفر نہیں بلکہ زندگی کی مکمل تبدیلی کا نام ہے اصل کامیابی یہ ہے کہ حج کے بعد انسان کے اعمال اور اخلاق میں بہتری آجائے

اس لیے کوشش کریں کہ حج ھمیں اللہ کے قریب کرنے والا حقیقی موڑ بن جائے
*توجہ فرمائیے!!...*

2 weeks ago | [YT] | 0

Islamic Facts Stories

Allha hu akbar

1 year ago | [YT] | 75

Islamic Facts Stories

Allah hu Akbar

1 year ago (edited) | [YT] | 298

Islamic Facts Stories

Mere Nabi paak ﷺ ki ummat wale like kare

1 year ago | [YT] | 212

Islamic Facts Stories

Subhanallah

1 year ago | [YT] | 77