اسلام علیکم
Welcome to Public With Hassan – A platform where we raise the voice of the public.
Here you will find political analysis, public opinions, current affairs, and honest discussions about Pakistan.
Stay connected for truth, awareness, and powerful conversations.
Follow us
www.youtube.com/c/PublicWithHassan
Twitter
mobile.twitter.com/hasannisarr
@Publicwithhassan
Public with hassan
Public With Hassan
45 سیٹوں میں سے 23 کا نمبر حاصل کرلیا ہے۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف،وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کی طرف سے تمام امیدواروں کو مبارکباد،رانا ثنا اللہ
1 month ago | [YT] | 1
View 2 replies
Public With Hassan
سچ چھپ نہیں سکتا پاکستانی میڈیا تو کنٹرول کر لیا، ڈھونگ الیکشن کا پول انٹرنیشنل میڈیا نے کھول دیا۔ اب وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ “الجزیرہ” زرد صحافت کر رہا ہے۔
1 month ago | [YT] | 25
View 0 replies
Public With Hassan
ایک کشمیری دوست نے میسج کیا ہے کہ ن لیگ ہر حلقے میں ٹھپہ بازی سے کامیاب لیکن باؤ جی نے جن دو حلقوں میں جلسہ کیا دونوں میں ناکامی۔
1 month ago | [YT] | 8
View 1 reply
Public With Hassan
گدھے پر لکیر ڈالنے سے کوئی زیبرا نہیں بنتا۔ تم لوگ اس سسٹم کے لیے ناسور ہو، تمہارے ہوتے ہوئے یہ سسٹم ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ یہ سسٹم ایک ہی بندہ ٹھیک کر سکتا ہے، اور وہ عمران احمد خان نیازی ہے۔ سہیل آفریدی
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Public With Hassan
چار سال بعد آج محسن نقوی اور ڈی جی آئی ایس پی آر وہ کہہ رہے ہیں، جو عوام نے 8 فروری2024 کو ہی کہہ دیا تھا ۔اسداللہ خان
1 month ago | [YT] | 16
View 0 replies
Public With Hassan
ڈی جی صاحب، آپ نے کہا تھا پاکستانی نوجوان باشعور ہیں۔ کومنٹس کھولیں۔ ان کو موقع دیں، وہ آپ کو اپنی فیڈ بیک دے سکیں۔ کب تک کومنٹس بند رکھنے ہیں؟ شہباز گل
1 month ago | [YT] | 10
View 5 replies
Public With Hassan
ریاست سے وفاداری کا فرض کیا ہے؟
لوگ ٹیکس دیتے ہیں، وہ چوری ہو جاتا ہے۔
ووٹ دیتے ہیں، وہ چوری ہو جاتا ہے۔
ظلم کے خلاف بولیں تو گولی مار دیتے ہیں۔
جان دے دیں تو لاش چھپا لیتے ہیں۔
حلف یاد دلائیں تو اغوا کر لیتے ہیں۔
کیا ریاست سے وفاداری صرف بوٹ پالش ہے؟ عمران ریاض خان
1 month ago (edited) | [YT] | 14
View 0 replies
Public With Hassan
افغان طالبان جو کچھ عورتوں اور بچوں کے ساتھ کرتے ہیں کیا یہ اسلام کا طریقہ ہے؟ ،ڈی جی آئی ایس پی آر
1 month ago | [YT] | 3
View 8 replies
Public With Hassan
کشمیر میں شہید ہونے والے اسامہ کی ایک دن کی زندگی سہیل آفریدی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔۔۔
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Public With Hassan
آئین چیرپھاڑ کر رہے ہیں۔ عوام کو ناراض کر رہے ہیں۔ خدا کو ناراض کر رہے ہیں ۔۔ سب مشکل کام کررہے ہیں ۔ آسان کام نہیں کر رہے کہ جیل کا تالا کھول دیں۔
1 month ago | [YT] | 31
View 0 replies
Load more