Education with Afnan

Aslamo Alaikum iam irfan Ahmad Rana in this channel i make islamic stories as education video in urdu language ,using the A.I techniques.i try my best to make it interesting ,attractive to watch for viewers i hope you will enjoy and like it on youtube my channel as education with Afnan.Thanks a lot.


Afnan-Educates

اسلام علیکم فرینڈز کیسے ہیں ، اللہ اور نبی محمدﷺ کا پیغام پوری دنیا میں پھیلانے کی کوشش کررہا ہوں ،تاکہ ہمارے بھیجے ہوۓ پیغام رسول ﷺ سے کسی بھی انسان کی زندگی اور آخرت کامیاب ہوسکے۔گزارش ہے کہ حدیث شریف ﷺ پہ مبنی شارٹ اور ویڈیو زیادہ سے زیادہ لاٸک اور شٸر کیا کریں ،اور چینل کو بہت کم لوگ Subscribe کرتے ہیں ۔زیادہ سے زیادہ چینل کو سبسکرایب کر لیں ۔بہت بہت شکریہ

4 months ago | [YT] | 2

Afnan-Educates

اسلام علیکم
کھانے پینے کی روزمرہ کی چیزوں میں ملاوٹ کرکے منافع کما کر خوشی سے سرشار ہونے اور عوام کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کرنے والوں کے لٸے میرا میسج ہے کہ ملاوٹ کرکے کماٸی ہوٸی حرام کماٸی أپ کو اور أپکے بچوں کو لے ڈوبے گی جس کے لٸے قرأن وحدیث شریف میں بھی سختی سے ایسے قبیح فعل کی ممانعت أٸی ہے لہذا أپ معاشرتی مجرم تو ہیں ہی منافع کے ساتھ اللہ کا عذاب بھی أپ کما رہے ہیں أٸیے توبہ کرلیں أپ کی ملاوٹی اشیإ کھانے سے ملک کے اسپتال بھرے پڑے ہیں مریضوں کا لامتناہی رش کم کرنے اور انسانیت کو زندہ رہنے دیں أپ کا بہت شکریہ۔😥😔

2 years ago | [YT] | 4

Afnan-Educates

نیک اعمال کرنے پہ اللہ تعالی انسان کو اپنے ساتھ دوستی کا تحفہ عناٸت کرتا ہے۔ 🌺🍀❤

2 years ago | [YT] | 6