Welcome to Zlogs, the ultimate destination for Vlogs of Pakistan Railways! Our channel takes you on a thrilling journey through the beautiful landscapes of Pakistan, as we explore the country's railway network and document our adventures through engaging vlogs.

From the hustle and bustle of busy train stations to the serene countryside vistas, we showcase the diverse sights and sounds of Pakistan's railways like never before. Our vlogs feature expert commentary and insights into the history, culture, and engineering behind Pakistan's railway system, making it an ideal channel for railway enthusiasts and history buffs alike.

Join us as we travel across Pakistan on some of the most iconic and lesser-known rail routes, discover hidden gems, meet fascinating people, and learn about the latest developments in the railway industry. So, what are you waiting for? Subscribe to Zlogs today and hop on board for an unforgettable journey through Pakistan's railways!


Zlogs

کل تین جانیں ضائع ہوسکتی تھیں۔۔۔
گزشتہ روز میں تیزگام ایکسپریس پر ملتان سے لاہور ڈیوٹی کر رہا تھا۔ گاڑی معمول سے بہت کم صرف چالیس منٹ لیٹ تھی۔ موسم بھی بہترین تھا اور رش بھی زیادہ نہیں تھا۔ ہم ملتان سے چل کر پینتالیس منٹ میں خانیوال پہنچے جہاں پانچ منٹ کا سٹاپ تھا۔ چار منٹ بعد ڈرائیور نے ریڈیو ٹو سٹارٹ کا وسل بجایا۔ اس کے بعد میں نے تین مرتبہ وسل دی تاکہ آگے جانے والے تمام مسافر دوبارہ ٹرین میں سوار ہوسکیں۔ اس کے بعد ڈرائیور کو چلنے کا اشارہ دیا ۔ ٹرین نے پلیٹ فارم پہ رینگنا شروع کیا۔ اسی اثنا میں ایک خاتون جن کی عمر پچاس کے لگ بھگ ہوگی ایک ہاتھ میں کوئ تین سال کے بچے کو اٹھائے بھاگتی ہوئ آئ اور اچانک ایک ہاتھ سے پائیدان پکڑ کر لٹک گئ۔ ہمارے لیے یہ یہ لمحہ کسی قیامت سے کم نہیں ہوتا جب کسی مسافر کا ہمارے سامنے چلتی ٹرین سے اس طرح پائوں پھسل جائے خیر اسی لمحے میں نے رینگتی ہوئ ٹرین کی پریشر بریک اپلائ کی اور ڈرائیور نے گاڑی روک دی جبکہ خاتون کو پیلٹ فارم پہ کھڑے قلیوں نے بچے سمیت تھام لیا اور ٹرین کے نیچے آنے سے بچ گئ۔۔۔ معجزانہ طور پر دونوں کو کسی قسم کی چوٹ نہیں ائ۔ فرسٹ ایڈ کی آفر کی مگر اس کی ضروت ہی پیش نہیں ائ۔ خیر بریک پہ آکر پانی پی کر حواس بحال کیے۔ اور ٹرین دوبارہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئ۔۔۔۔
کچھ گھنٹے بعد رائیونڈ کا پانچ منٹ کا سٹاپ آیا۔ پانچ منٹ بعد پھر رول کے مطابق ہم نے گاڑی چلوائ۔ گاڑی نے بمشکل پچاس فٹ کا فاصلہ طے کیا ہوگا کہ ایک بزرگ جن کی عمر ساٹھ سے اوپر تھی انہوں سامان پھینکا اور چلتی گاڑی سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی جبکہ دروازے کے ساتھ والا ڈنڈا ہاتھ سے پکڑے رکھا اور اس وجہ سے زندگی اور موت کے درمیان لٹک گئے۔ دوبارہ پریشر لگا کر گاڑی رکوائی ۔ خدا کا کرنا یہ ہوا کہ اسی وقت دو نوجوان بابا جی کے پاس گز رہے تھے جنہوں نے بابا جی کو فوری پکڑ کر پلیٹ فارم پر کھینچ لیا۔ لیکن اس اثنا میں ان کا پائوں کے انگوٹھے کا ناخن بہت بڑی طرح ٹوٹ چکا تھا۔ انہیں فرسٹ ایڈ دے اسٹیشن ماسٹر کو فون پہ مطلع کیا جس نے ڈسپنسر کو کال کردی تاکہ مزید کوئ میڈیکل کی ضرورت ہو تو فراہم کردی جائے۔ اور اس طرح ہم رائونڈ سے روانہ ہوئے۔

اور تب سے میں یہ سوچ رہا ہوں کہ دو بزرگ جن کو زندگی کا پچاس سال سے زیادہ تجربہ ہے وہ اس قسم کے غلطی کیوں کر رہے ہیں؟
ہم نے ٹرین کو ایک بس سمجھ لیا ہے ، جبکہ بس پہ بھی یہ حرکتیں سنگین نتائج کی حامل ہوتی ہیں ، اور اس کے دروازے پہ لٹکنا دوڑ کے سوار ہونا اور اترنا بہت سے پڑھے لکھے جاہلوں کا محبوب مشغلہ بن چکا ہے جس کی وجہ آئے روز ہمیں کسی نہ کسی کی ڈیڈ باڈی پولیس کے حوالے کرنی پڑتی ہے۔ جبکہ ان معاملات میں اگر زخمی ہونے والے کی غلطی ثابت ہو جائے تو اس پہ پرچہ اور جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔۔۔۔
مگر یہ سب کچھ دیکھ کر بھی ہمارے لوگوں کو سمجھ نہیں آتی اور ان حرکتوں میں دن بدن اضافی ہوتا جا رہا۔۔۔خدا ہمارے حال پہ رحم کرے
#sazaidiwrites

1 month ago | [YT] | 31

Zlogs

Mahatma Gandhi at Lahore Railway Station, Lahore, Punjab, 6 August 1947.
Gandhi reached Lahore on 6 August 1947 (coming from Wah/Rawalpindi after his Kashmir–Jammu visit). That evening he boarded the Calcutta Mail at Lahore station and left for Patna en route to Calcutta.

2 months ago | [YT] | 17

Zlogs

Don't forget... This evening at 6:00 Pm

2 months ago | [YT] | 6

Zlogs

Good morning

2 months ago | [YT] | 40

Zlogs

🚨 صرف ایک لمحے کی جلد بازی... اور پوری زندگی بدل گئی! 😢
آج رحمان بابا ایکسپریس (47 اپ) جب تقریباً تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پہنچی تو ایک نہایت افسوسناک حادثہ پیش آیا۔
ایک مسافر جلدی میں چلتی ہوئی ٹرین سے اترنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنا توازن کھو بیٹھا اور ٹرین کے نیچے آ گیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس کی جان بچ گئی، لیکن اس حادثے میں اس کا ایک پاؤں کٹ گیا۔
💔 ایک لمحے کی جلد بازی، عمر بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔
🙏 تمام مسافروں سے گزارش ہے:
✅ چلتی ہوئی ٹرین سے ہرگز نہ اتریں۔
✅ ٹرین کو مکمل رکنے دیں، پھر سکون سے اتریں۔
✅ چلتی ہوئی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش نہ کریں۔
✅ چند منٹ کی تاخیر برداشت کریں، مگر اپنی جان کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
یاد رکھیں: ٹرین دوبارہ آ سکتی ہے، لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی۔
📢 براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی اور خاندان کو اس درد سے نہ گزرنا پڑے۔
اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔ 🤲
Hashtags:
#PakistanRailways #RailwaySafety #TrainSafety #RailSafety #RahmanBabaExpress #Faisalabad #TravelSafe #PublicSafety #StaySafe #RailFansPakistan #پاکستان_ریلوے #ریلوے_حفاظت #ٹرین #فیصل_آباد #حفاظت_زندگی_سے_اہم #ShareToSaveLives #SafetyFirst #TrainJourney #Zlogs_

2 months ago | [YT] | 15

Zlogs

4 months ago | [YT] | 32

Zlogs

4 months ago | [YT] | 8

Zlogs

Multan cantt

6 months ago | [YT] | 28

Zlogs

Comment your fav loco. And don't forget the video at 6:30 pm

6 months ago | [YT] | 36

Zlogs

پاکستان ریلوےکامحنتی سٹاف
سفاری ٹرین سپیشل کے ساتھ

6 months ago | [YT] | 38