Pak green is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Pak green

Welcome to all subscribers of Pak green

1 month ago | [YT] | 0

Pak green

پاکستان تحریک انصاف کا 15 اکتوبر کو ایک بار پھر ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان ، کیا یہ احتجاج کامیاب ہو پائے گا

1 year ago | [YT] | 0

Pak green

*پی ایم ایل این ،یہ رونگ نمبر ہے؟*
*18ماہ کی کارکردگی*
این پی۔۔7800
ڈے اے پی 15000
سونایوریا۔5500
ڈیزل ۔280
*اب کی کارکردگی*
گندم کا ریٹ اونے پونے دام،یعنی 3ہزار سے34سو روپے،
*اب سوچنے کی بات*
1- کسان رہنما کیوں خاموش ہیں؟
2- کسانوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والی جماعت نے اب ڈیزل کے ریٹ کیوں بڑھائے؟

3- عوام کو ریلیف کے نام پر دھوکہ دینے والوں نے سسٹا آٹا مارکیٹ میں کیوں اویلیبل نہ کروایا؟
4- 100 روپے گنے کا ریٹ کم ہونے پر چیخنے والے کسان اب خاموش کیوں؟
*غیرت کا تقاضہ ہے کہ غیرت کو جگایئے ورنہ پھر ڈوب کر مر جائیے،*

1 year ago | [YT] | 1

How Wil win today match

1 year ago | [YT] | 0

Pak green

Follow the LQP NEWS channel on WhatsApp:
whatsapp.com/channel/0029Va7xL5U1dAwD71XLrg1Z

2 years ago | [YT] | 1