NWG

ورلڈ اتھلیٹکس میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
@ArshadOlympian1 #WorldAthletics #Final #Pakistan

3 months ago | [YT] | 7

NWG

#BreakingNews
لیاقت پور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پہنچ گئیں بذریعہ ہیلی کاپٹر گل محمد لنگاہ کے مقام پر پہنچی
وزیر اعلیٰ پنجاب نے فلڈ ریلیف کیمپ پر سیلاب متاثرین سے ملاقات کی ہیلی پیڈ پر ضلعی انتظامیہ اور مقامی ایم پی اے نے ان کا استقبال کیا
#MaryamNawaz #CMPunjab #Flood

3 months ago | [YT] | 2

NWG

پنجاب کے علاقے جلال پور پیروالا کی سرزمین بدترین سیلاب کی گرفت میں جلال پور پیر والا میں سیلابی پانی کی سطح 14 فٹ تک بلند ہوگئی
#Punjab #Jalalpur #Flood

3 months ago | [YT] | 5

NWG

حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ، کپڑوں پر خون کے دھبوں نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
#HumairaAsghar #MedicalReport
#Waqtnews
Read News ⤵️
https://waqtnews.tv/10-Sep-2025/186515

3 months ago | [YT] | 2

NWG

لاہور کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش
لاہورکے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال
لاہور میں موسلا دھار بارش سے بجلی کا نظام متاثر
لیسکو کے 80 سے زائد فیڈرز ٹرپ، کئی علاقے بجلی سے محروم
#LatestNews #NewsUpdate #Pakistan

4 months ago | [YT] | 3

NWG

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سرمایہ کار کمپنیوں کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات ،ملاقات میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزراء برائے تجارت اور پیٹرولیم بھی شریک
#PMShahbazSharif #ISPR #US #Investors

4 months ago | [YT] | 3

NWG

آج چاند گرہن کےدوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز کسوف باجماعت ادا کی جائے گی
#bloodmoon #LunarEclipse2025 #lunareclipse

4 months ago | [YT] | 3

NWG

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ تمام مسلمانوں کو مبارک
#JummaMubarak #Waqtnews #ramadan2025 #ramadankareem

10 months ago | [YT] | 3

NWG

Latest view of Snow in Quetta
#Balochistan #Quetta #Snowfall #Weather #year2025

11 months ago | [YT] | 0