چار امریکی جن کا کوئی آتا پتہ ہی نہیں کہ وہ کب آرہے، آ رہے بھی یا نہیں۔ مگر ان کے لئے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 50 لاکھ جانوروں کو بند کر کے رکھا ہوا ہے۔
پنجاب کی سیاست کا دلچسپ قصہ کہتے ہیں جب جنرل ضیاءالحق نے محمد خان جونیجو کو ہٹایا تو پنجاب کے لیے نیا وزیر اعلیٰ ڈھونڈنے لگے۔ انہوں نے جنرل جیلانی سے کہا: مجھے پنجاب کے لئے ایک کھوتا چاھئے جیلانی نے کھا او کے سر اور جیلانی صاحب نکلے اور جا پہنچے نواز شریف کے پاس کہا: وزارت تو مل جائے گی، بس اوپر والوں کی ہاں میں ہاں ملانی ہوگی۔ نواز شریف کا ضیاءالحق نے انٹرویو لیا ضیاءالحق نے سوال کیا: "نواز شریف صاحب، دو اور دو کتنے ہوتے ہیں نواز شریف مسکرا کر بولے: سر! ہوتے تو چار ہیں… مگر آپ بتائیں کتنے کرنے ہیں ضیاءالحق خوش ھو کر کہنے لگے: اگر میں کہوں چھ ہیں نواز شریف فوراً تو پھر چھ ہی ہوں گے سر بس پھر کیا تھا… ضیاءالحق نے جیلانی سے کہا میں نے تو گدھا مانگا تھا تم تو کھوتے کا بچہ ڈھونڈ لائے اور یوں پنجاب نواز شریف کو مل گیا شریفوں نے سیاست کم اور جی حضوری زیادہ کی ھے کیونکہ انکو سمجھ آگیا تھا کہ یھاں سیاست نھی یس سر چلتا ھے اس یس سر کی وجہ سے یہ ارب پتی بنے مگر ملک کا کباڑا کر دیا یھی شریفوں کی ٹوٹل اوقات ھے
Khan Politics
Like for murshid Khan
5 days ago | [YT] | 358
View 6 replies
Khan Politics
سلام ہی پیش کرنا ،اللّٰہ معاف کریں تم لوگ تو پتہ نہیں کیا کیا پیش کرتی ہو
1 week ago | [YT] | 31
View 5 replies
Khan Politics
چار امریکی جن کا کوئی آتا پتہ ہی نہیں کہ وہ کب آرہے، آ رہے بھی یا نہیں۔ مگر ان کے لئے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 50 لاکھ جانوروں کو بند کر کے رکھا ہوا ہے۔
2 weeks ago | [YT] | 19
View 1 reply
Khan Politics
میں نے اسٹبلشمنٹ کو واضع کیا تھا جب عمران خان آپ کو ٹکر دے گا تو آپ بھٹو اور نواز شریف کو بھول جائیں گے
حفیظ اللہ نیازی
2 weeks ago | [YT] | 469
View 3 replies
Khan Politics
پنجاب کی سیاست کا دلچسپ قصہ
کہتے ہیں جب جنرل ضیاءالحق نے محمد خان جونیجو کو ہٹایا تو پنجاب کے لیے نیا وزیر اعلیٰ ڈھونڈنے لگے۔
انہوں نے جنرل جیلانی سے کہا: مجھے پنجاب کے لئے ایک کھوتا چاھئے جیلانی نے کھا او کے سر اور
جیلانی صاحب نکلے اور جا پہنچے نواز شریف کے پاس
کہا: وزارت تو مل جائے گی، بس اوپر والوں کی ہاں میں ہاں ملانی ہوگی۔ نواز شریف کا ضیاءالحق نے
انٹرویو لیا
ضیاءالحق نے سوال کیا: "نواز شریف صاحب، دو اور دو کتنے ہوتے ہیں
نواز شریف مسکرا کر بولے: سر! ہوتے تو چار ہیں… مگر آپ بتائیں کتنے کرنے ہیں
ضیاءالحق خوش ھو کر کہنے لگے: اگر میں کہوں چھ ہیں
نواز شریف فوراً تو پھر چھ ہی ہوں گے سر
بس پھر کیا تھا… ضیاءالحق نے جیلانی سے کہا میں نے تو گدھا مانگا تھا تم تو کھوتے کا بچہ ڈھونڈ لائے
اور یوں پنجاب نواز شریف کو مل گیا
شریفوں نے سیاست کم اور جی حضوری زیادہ کی ھے کیونکہ انکو سمجھ آگیا تھا کہ یھاں سیاست نھی یس سر چلتا ھے اس یس سر کی وجہ سے یہ ارب پتی بنے مگر ملک کا کباڑا کر دیا یھی شریفوں کی ٹوٹل اوقات ھے
2 weeks ago | [YT] | 9
View 1 reply
Khan Politics
اسرایئل کا اثاثہ ٹرمپ
ٹرمپ کا اثاثہ عاصم منیر
عاصم منیر کا اثاثہ شریف خاندان
شریف خاندان کا اثاثہ کون؟🚨😄
2 weeks ago | [YT] | 23
View 2 replies
Khan Politics
Like ImranKhan fans
2 weeks ago | [YT] | 150
View 6 replies
Khan Politics
Imran Khan zindabad
6 months ago | [YT] | 361
View 7 replies