Bilal Amin Bajwa

Bilal Amin Bajwa | Real Estate Expert Pakistan | Property & Investment Insights

Bilal Amin Bajwa

Awaam Raaj Pakistan

Bilal Amin Bajwa is a Real Estate Expert, Entrepreneur, CEO of Property Presenter Pvt. Ltd., and Business Strategist with 18+ years of experience in Pakistan’s real estate and corporate sector.

This channel focuses on real estate investment in Pakistan, property market updates, Lahore & Punjab housing projects, LDA approved projects, business growth strategies, entrepreneurship, and digital marketing insights.

Also associated with Awaam Raaj Pakistan, focusing on awareness, public empowerment, and socio-economic development.

If you are interested in property investment, market trends, wealth building, and business development in Pakistan, this channel is for you.

Connect: linktr.ee/BilalAminBajwa

📍 Focus: Pakistan Real Estate | Investment | Business Growth
03006210999


Bilal Amin Bajwa

Ya Allah hamare rizq mein barkat de aur hamein dusron ke liye aasaniyan paida karne ki taufeeq ata kar. #ameen #Allah #helpmehelpyou #BilalAminBajwa #PropertyPresenterPakistan

2 weeks ago | [YT] | 0

Bilal Amin Bajwa

آئیں نظریات پر گفتگو کرتے ہیں۔ آپ اپنا سیاسی نظریہ پیش کریں، ہم عوام راج کے سیاسی نظریات پر آپ کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔ آپ کے تمام تنقیدی سوالات کا مثبت جواب دیں گے۔ آئیے کھلے سیاسی مباحثے کا آغاز کریں، جمہوری پاکستان کی بنیاد رکھیں۔

🗓️ 23 اگست، اتوار | رات 9 بجے
🎙️ ٹوئٹر اسپیس میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

#عوام_کی_آواز_عوام_راج
#iqrarulhassan #awaamraaj ​⁠‪@iqrarulhassansyed298‬

2 weeks ago | [YT] | 2

Bilal Amin Bajwa

‏ہمارے ملک کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ سیاست، صحافت، سماجی خدمت، فلاح و بہبود اور رفاہی سرگرمیوں, تقریباً ہر شعبے میں کرپشن اور دوہرے چہرے موجود ہیں۔ مگر تنقید کرتے وقت سب دودھ کے دھلے بن کر صرف آرمی چیف، وزیراعظم یا کسی بڑے لیڈر یا ہمارے اداروں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں، اور عام عوام بھی ان کے پیچھے چل پڑتی ہے کہ ایک بندہ صحیح ہو جائے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

‏ذرا خود سے سوال کریں: وہی عام آدمی جو نادرا میں شناختی کارڈ بنوانے کے لیے سفارش ڈھونڈتا ہے، پٹواری کے پاس لائن میں لگنے کے بجائے پانچ سو روپے رشوت دے کر کام جلدی کرواتا ہے، کسی سرکاری ادارے میں جا کر منشی کو خود پیسے دیتا ہے تاکہ اسے قطار میں نہ لگنا پڑے، کیا وہ اس نظام کا حصہ نہیں؟

‏ہم اقتدار کے اعلیٰ حکام سے ایمانداری، قانون کی پاسداری اور میرٹ چاہتے ہیں، مگر خود اپنے روزمرہ معاملات میں قانون توڑنے، سفارش اور رشوت کو معمول سمجھتے ہیں۔

‏سوال یہ ہے: کیا ایک وزیراعظم، ایک آرمی چیف یا ایک سیاسی لیڈر کے یا ادارے کو صحیح یا غلط کہنے سے پورا معاشرہ صحیح ہو سکتا ہے، جب عام آدمی خود اپنی سطح پر غلط نظام کو زندہ رکھ رہا ہو؟

‏تبدیلی اوپر سے ضرور آنی چاہیے، مگر معاشرہ نیچے سے بھی بدلنا ہوگا۔
‏ ⁦‪#VoiceOfUmmahCDF‬⁩
‏⁦‪#AwaamRaajWithIqrarUlHassan‬⁩
‏⁦‪@GovtofPakistan‬⁩
‏⁦‪@OfficialDGISPR‬⁩
‪@ISPR‬ ‏⁦‪
@Iqrar ul Hassan Syed ‏⁦‪#Pakistan‬⁩ ‪@iqrarulhassansyed298‬

3 weeks ago | [YT] | 0

Bilal Amin Bajwa

پی ٹی آئی کے لوگوں کی بنائی ہوئی اس تصویر میں درمیان کی جگہ خالی تھی، میں نے AI سے وہاں عمران خان کی تصویر شامل کر دی۔ پھر ایک سوال ذہن میں آیا، سوچا وہی آپ سے پوچھ لیتے ہیں۔

اگر نظام فیل ہو چکا ہے تو کیا ان سب کی کنٹریبیوشنز بھی فیل ہو چکی ہیں؟
نئے نظام میں اب بھی اشرافیہ کی بات کرنی ہے یا عام ادمی کی؟

‏‪#MovementForChange‬ 👉 ‪AwaamRaaj.pk‬
‪@iqrarulhassansyed298‬
‏‪#AwaamRaajWithIqrarUlHassan‬
‏‪#Pakistan‬#politics‬#BilalAminBajwa‬
نوٹ: میرے نزدیک پاکستان کو کبھی زوال نہیں آ سکتا۔ میرا ایمان ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم و سربلند رہے گا۔ عام آدمی کے مسائل ضرور ہیں، نظام میں خرابیاں بھی ضرور ہیں، مگر زوال ہمارے دشمنوں کا مقدر ہے، پاکستان کا نہیں۔ 🇵🇰

4 weeks ago | [YT] | 0