Lachharti Islamic Questions



Lachharti Islamic Questions

آج جمعہ ہے
اور جانتے ہو کہ جو شخص جمعہ والے دن پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے وہ درود حضور کی بارگاہ میں اس شخص کے نام کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ کہ فلاں ابن فلاں نے آپ پر درود بھیجا ہے۔
جلدی کیجئے تاکہ آج آپ کا نام بھی رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش ہو جائے۔

1 year ago | [YT] | 3

Lachharti Islamic Questions

شہتوت کشمیری سوغات۔ رب کریم کی نعمت

1 year ago | [YT] | 3