informative world

Hy dears friends
At this platform you will find informational video and also entertainment videos.


informative world

Hafiz farhat Abbas speech #pti # sanghamureedk #lahoar

3 months ago | [YT] | 0

informative world

کلمہ شہادت کی فضیلت:
أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله.

رکن اول یعنی کلمہ اسلام کی فضیلت کے بارے میں حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہاکہ میں نے رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص اس بات کی گواہی دے کہ خدا عزوجل کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ عزوجل کے رسول ہیں تو اللہ تعالیٰ اس کے اوپر جہنم کو حرام فرمادے گا۔( مشکاۃالمصابیح،کتاب الایمان،الفصل الثالث،الحدیث:۳۶،ج۱،ص۲۸)
کومنٹس میں سے کلمہ شریف اور درود شریف لکھیں
جزاک اللہ

5 months ago | [YT] | 3